PitaFi JaNii Official
Jan Muhammad From Sindh Pakistan
Ghotki
حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا لوگ تو صرف باتوں سے اپنے تھے🥀
Easi Azadi Sa Gulami bether Hy..💔
Ya Pakistan Azad sirf Kuch Political Leader's K lya Hy..
Network K Beghir Easa Lag Raha Hy 1900 K Door Phr Sa Waps aa Chuka Hy.
لفظ سردار ۽ ڀوتار ھاڻي وڏيرن جي لاء گار برابر آهي
Bhottar My Foot 👣
ہوشیار
سنڌ گورنمينٽ جا گوڏا کوڙائي ڇڏيا امڙ ✌️
ٿوري دير ۾ سيعد غني ڌرڻي واري ھنڌ پھچي پيو
ڪراچي وارو سڀاڻي شھيد نصرالله گڏاڻي جي وارٽن، دوستن ۽ مھمانن جي پارت اٿوَ.
سٺي موٽ ڏجو.
23/06/2024
میگا ایونٹ سے پاکستان کے باہر ہونے پر شاہد آفریدی ’بابر اعظم‘ پر برس
9 گھنٹے قبل
سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو مشورہ بھی دے ڈالا ہے
تصویر بذریعہ: انسٹاگرام/ شاہد آفریدی
تصویر بذریعہ: انسٹاگرام/ شاہد آفریدی
ٹی 20 ورلڈ کا بڑا ایونٹ جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی ٹیمیں شامل تھیں، تاہم اب پاکستان کے ایونٹ سے باہر ہونے پر سابق کھلاڑی شاہد آفریدی پھٹ پڑے ہیں۔
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے قبل ناکامیوں کے باوجود بابر اعظم کو کپتانی دی گئی۔
سیلیکشن کمیٹی سے متعلق شاہد آفریدی نے تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ کمیٹی نے بابر اعظم کو کپتان کیون بنایا؟ شاہد خان آفریدی کیا اپنے یوٹیوب چینل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بابر کو دوسری مرتبہ کپتانی لینے کے فیصلے پر نظر ڈالنی چاہیے تھی اور کپتانی نہیں لینی چاہیے تھی۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اگر کپتان اچھا ہو تو شکست دے دوچار ٹیم کو بھی جتوا سکتا ہے، بابر 5 سے 6 ایونٹس میں کپتانی کر چکے ہیں۔
جبکہ مشورہ دیتے ہوئے بابر اعظم سے متعلق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بابر بلے باز کے طور پر اچھی کارکردگی دکھا دہے ہیں، انہیں ویرات کوہلی کی طرح میچ ونر بننا چاہیے۔
کپتان کی سیلیکشن سے متعلق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کپتانی کے لیے اچھا انتخاب تھے۔
شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی پریس کانفرنس سے متعلق کہا کہ بابر پریزینٹیشن میں کہتے ہیں کہ گیند بازوں نے اچھی کارکردگی نہیں دکھائی، یہ بلیم گیم نہیں ہونا چاہیے، ایک یونٹ کے طور پر بابر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا۔
آپ چاہیں گے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر امریکی ترجمان کا دلچسپ جواب

محمد حفیظ کا اعظم خان سے متعلق بڑا انکشاف

پی سی بی نے ورلڈکپ میں شرمناک کارکردگی پر کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

ناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

بابراعظم جعلی کنگ ہیں، انکے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں؟
بابراعظم جعلی کنگ ہیں، انکے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹی
125 Million Views یہ پوسٹ خودکار طور پر fewfeed v2 کی طرف سے تخلیق کی گئی ہے۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
4, 6
Ghotki
JKP IK