Mayya : The New Era

Mayya : The New Era

Share

PAKISTAN_PEOPLES_PARTY🇱🇾
سب مایا ہے✌️

Photos from Mayya : The New Era's post 11/05/2026

پیپلز پارٹی ضلع غذر کے جنرل سیکرٹری وقار احمد مایا ایس پی غذر سے آمدہ انتخابات میں امن امان کے حوالے بات چیت کر رہے ہیں۔۔
امن بھائی چارے اور احترام کے رشتے کو مقدم رکھنا ہر فرد کی ذمہ داری یے بالخصوص نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اپنے اقدار کا خاص خیال رکھیں تاکہ انتخابات میں کوئی بدمزگی نہ ہو اور بہترین ماحول میں الیکشن اپنے اختتام کو پہنچے۔۔
🫆
Maya Gilgiti🫀
🫶❤️
🌸✌️

09/05/2026

🫀
🌸

Photos from Mayya : The New Era's post 09/05/2026

غذر۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اور سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈوکیٹ کی پیپلز سیکریٹریٹ گاہکوچ آمد پر جیالوں کے جوش و خروش نے ثابت کر دیا کہ عوامی سیاست آج بھی نظریے، خدمت اور عوامی اعتماد کا نام ہے۔
پی وائی او گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی، ضلعی جنرل سیکریٹری وقار مایا، پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد کی جانب سے پرتپاک استقبال اس بات کی واضح علامت ہے کہ نذیر احمد ایڈوکیٹ کی شمولیت سے پاکستان پیپلز پارٹی مزید مضبوط، متحرک اور متحد ہو رہی ہے۔
ہار پہنا کر خوش آمدید کہنا صرف ایک روایت نہیں بلکہ اس اعتماد کا اظہار ہے کہ نذیر احمد ایڈوکیٹ اپنی سیاسی بصیرت، تجربے اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ آنے والے انتخابات میں کامیابی کی نئی داستان رقم کریں گے۔گاہکوچ کی فضاؤں میں گونجتے نعروں نے یہ پیغام دیا کہ جیالے متحد ہیں، پرعزم ہیں اور آنے والے الیکشن میں بھرپور قوت کے ساتھ اپنے امیدوار کا ساتھ دیں گے۔نذیر احمد ایڈوکیٹ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت نہ صرف پارٹی کے لیے نیک شگون ہے بلکہ غذر کی سیاست میں ایک مضبوط، مثبت اور عوام دوست پیش رفت بھی ہے۔جیالوں کا جذبہ، قیادت کا اعتماد اور عوام کی حمایت ان شاءاللہ کامیابی کو یقینی بنائے گی۔
Maya Gilgiti🫀
Mayya : The New Era 🤌👥
🌸
✌️🚩

04/05/2026

#اتنی آسانی سے واعظ کہاں سدھروں گا میں..
#کئی ابلیس تھکے ہیں مجھے بھکانے میں.🤞🏿
🫆
Maya Gilgiti🫀
🤌❤️
🌸
🇵🇰✌️

02/05/2026

#عرش والے سے رابطے مظبوط ہوں۔☝🏻
#تو فرش والےکچھ نہیں بگاڑ سکتے۔🤌

🫆
🤌
Maya Gilgiti🫀
🫶❤️
🤌🌸
Mayya : The New Era🚩

01/05/2026

Maya Gilgiti🤌🫀
🚩
🌸

01/05/2026

سب مایا ہے🚩
🫆
Maya Gilgiti🫀
🤌❤️
🌸

30/12/2024

Dream 2k25

22/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

22/12/2024

چان 🌙

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit
11233