SuJu BhAi

SuJu BhAi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SuJu BhAi, Health/Beauty, Gilgit.

01/03/2026

نیوز الرٹ
گمبہ سکردو پرامن مظاھرین پر جی بی سکوٹس کی طرف سے ہوائی فایرینگ ۔۔۔
عوام کی طرف سے پھراؤ ۔۔۔۔حالات کشیدہ

28/02/2026

‏133 ملین ڈالر مالیت کا امریکی جاسوس ڈرون MQ-4C Triton ایران کے قریب ریڈار سے غائب ہو گیا، یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ اسے ایران نے گرایا یا خرابی سے گرا

28/02/2026

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا ( 6 دسمبر 2022)

28/02/2026

اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے میزائل حملے کی خبر نے مشرقِ وسطیٰ میں شدید کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ حساس فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا، جس کے بعد ایران نے سخت ردِعمل کا عندیہ دیا۔ خطے میں پہلے ہی سیکیورٹی صورتحال نازک تھی، اور اس واقعے نے سفارتی و عسکری دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔ عالمی طاقتیں فوری جنگ بندی اور تحمل کی اپیل کر رہی ہیں تاکہ صورتحال مکمل جنگ میں تبدیل نہ ہو۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ عالمی معیشت اور توانائی منڈیوں پر بھی گہرے اثرات ڈال سکتی ہے۔

28/02/2026

انصار اللہ یمن بھی ایران کی مدد کے لیے میدان میں آگئے
یمن نے بھی اسرائیل پر میزائل داغ دیے
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایرانی میزائلوں کی دوسری لہر روانہ
#

28/02/2026

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے شروع انشاءاللہ فتح سچ کی ہوگی .
stand with Iran 🇮🇷

28/02/2026

انشااللہ ایران کا فتح ہوگا
stand with Iran 🇮🇷

28/02/2026

ایران نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے تہران پر ہونے والے حملوں پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔

ایرانی اور غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے دارالحکومت تہران، اصفہان، تبریز، قم اور کرج میں حملے کیے گئے ہیں۔

تہران کے مضافات میں میزائل حملوں کے بعد دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران میں سرکاری عمارتوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی و اسرائیلی حملے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایرانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایران جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔

سربراہ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان حملوں کا اختتام اب آپ کے اختیار میں نہیں رہا۔

16/02/2026

.
HARD LUCK Pukhtoon پختون Islamic group Qamar Tabassum Suju Bhai SuJu BhAi Football.fr Sportskeeda Football Daily Ittefaq

24/01/2026

ہر روز 💯
ہر شب💯
پر دشمن علی لعنت 💯 🙌

16/01/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit
995684