Arif Lohar

Arif Lohar

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

03/01/2024

میرا یار گیا ہے رٹھ بلھیا-مینوں ناچ سکھا دے اٹھ بلھیا-مینوں سجدی نہیں سدھ پٹھ بلھیا-تاہیں آن پئیں تیری گٹھ بلھیا

01/01/2024

خمار موسم خوشبو حد چمن میں کھلا-مری غزل کا خزانہ ترے بدن میں کھلا-تم اس کا حسن کبھی اس کی بزم میں دیکھو-کہ ماہتاب سدا شب کے پیرہن میں کھلا-عجب نشہ تھا مگر اس کی بخشش لب میں-کہ یوں تو ہم سے بھی کیا کیا نہ وہ سخن میں کھلا-نہ پوچھ پہلی ملاقات میں مزاج اس کا-وہ رنگ رنگ میں سمٹا کرن کرن میں کھلا-بدن کی چاپ نگہ کی زباں بھی ہوتی ہے-یہ بھید ہم پہ مگر اس کی انجمن میں کھلا-کہ جیسے ابر ہوا کی گرہ سے کھل جائے-سفر کی شام مرا مہرباں تھکن میں کھلا-کہوں میں کس سے نشانی تھی کس مسیحا کی-وہ ایک زخم کہ محسنؔ مرے کفن میں کھلا

08/01/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujranwala