Tanveer samuel
God is Love
❤❤❤❤
14/01/2023
B C foundation
🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
God with your all forends
03/01/2023
Let us all help the poor people together
God with all
God help everyone now
keep helping each other a little bit
God bless your all firends
27/04/2021
مضون
غلامی سے رہاہی
سبق اقبال مسیح کی ذندگی جو
مسیح قوم کی شان ہے
یہ سب سے چھوٹا لیڈر تھا
اقبال مسیح 1983 میں ضلع گوجرانوالہ کے نواحی شہر مرید کے میں پیدا ہوا
اقبال کے والد نے اس کے بڑے بھائی کی شادی کے لیے چندسو روپے کا قرص ارشد نامی ایک مقامی تاجر سے لے رکھا تھا
مگر ادھاردادنہ کر سکتے کی وجہ سے چار سالہ
اقبال کو منردوری کرنے پر مجبور کر دیا کیا
چھ سال تک کے لیے اقبال دن میں چودہ گھنٹے تک کام کرتا رہا
مگرقرص تھا کہ جوں کا توں موجودہ رہا
جب وہ دس سال کا ہوا تواس غداب سے نجات حاصل کرنے لیے بھاگ کٹھرا ہوا
مگر پولیس کے مقامی اصنران نے اس کو پکڑکر دوبارہ اس تاجر کے حوالے کردیا
اب اس کی بار کام کا بوجھ منرید بڑھا دیا گیا
مگر ایک ہی سال کے بعد اقبال پھر سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا
اس دقعہ خوش قسمتی سے وہ چارلڈلیر کے خلاف سرگرم نتظیم کے پاس جا پہچنا
جنہوں نے پاکستانی قانون کی روشنی میں اسے غلامی کے طوق سے نجات دلائی
بعدازاں اقبال مسیح
اپنے ہی جیسے نقریبا تین ہنرار نھنے منردودوں کی رہائی کا سب بنا
دنیا کو خیر ہوئی
اقبال جو گیارہ سال کی عمر میں بھی چارفٹ سے کم قدکاتھا
اور اس کی دھوم مچ گی
اسے عالمی دی بک یوتھ ان ایکشین ایوارڈ سے نوازاگیا
جس کے تحت سالانہ پنددہ ہنرارہ امریکی ڈالر کی تعلعیی سکالر شپ دی گی
جب کہ بریئڈیز یوتبورٹسی نے اقبال کو کالچ کی عمر تک پچہنے پر مفت تعلیم دنیے کا اعلان کیا
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تطینوں نے اس مجابد کو پہلے سویڈن اور کے بعد امریکا میں اسکول کے بچوں سے بات چیست کرنے کے لیے بلایا
جہاں مقامی سکولوں کے طالب علموں نے انپے جیب خرچ سے ایک فنڈ قائم کیا
جو آج بھی پاکستان میں بچوں کے بیس اسکول چلا رہا ہے
اس دوران میں اقبال نے دو سالول میں چار سال کے برابر تعلیم حاصل کی حالانکہ وہ اپنے ہم عمر بچوں سے بہت ہی چھوٹا دکھائی دتیا تھا
مگر اس کا غرم بہت بڑا تھا
اقبال کی وقات مارچ 1995
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻👆👆👆👆🙇🌹🌹🌹
Good morning God bless you God bless you
Tanveer samuel
22/04/2021
مضمون عشق:
اگر یہ پوسٹ کسی کو بری لگی ہو تو مفاف کرنا
عشق کیا ہے اور عشق سےمرادکیا ہے
عشق سے مراد وہ عشق ہے
جو سچا ہوتا ہے
سچے عشق سے مراد وہ عشق ہے
جو شادی تک ہوتا ہے
یا وہ عشق ہے
جو روح کا ہوتا ہے
اور جو عشق روح سے ہوتا ہے
اس میں جسموں کا کوئی کام
نہیی ہوتا
اور آپ سب سے درخواست ہے
اگر اس نے کسی سے عشق یا محبت کرنی ہے
تو سچی کرے
اور اپنی زندگی کو گناہ سے دور کرے
اور جو کوئی کسی سے زنا کرنے کے لئے عشق کرتا ہے
وہ اپنی آنے والی نسلوں کے لئے
موت پیدا کرتا ہے
اور جو کوئی بائبل ریڈ کرتا ہے
وہ داؤد کی کہانی کو جانتا ہو گا
اگر آپ داؤد کی کہانی کو نہیی جانتے
تو آپ بائبل ریڈ کرے
داؤد نے جب اپنے غلام کی بیوی سے زنا کیا تو خدا نے اس کو سنرا دی
2سمویئل باب 12,
کہ اس کی ساری نسل برباد ہوگی تھی
اور آج اگر ہم میں سے بھی کوئی کسی سے زنا کرے گا
تو خدا اس کو بھی سنرا دے گا
اور اگر آپ کسی سے عشق کرتے ہیں تو اس سے شادی کرے
نہ کے اس کے ساتھ زنا کرے
اور جو لوگ نسل والے ہوتے ہیں
وہ جس سے عشق کرتے ہیں
اس سے شادی بھی کرتے ہیں ۔
اور جن کی نسل بری ہو
وہ کام بھی برے کرتے ہیں
اور اپنی آنےوالی نسلوں کو بھی برا کر دیتے ہیں
اس لئے آپ جب بھی کسی سے عشق یا محبت کرے اس سے شادی بھی کرے
اور آج کے دور میں جس طرح
داؤد اور sana نے عشق گیا
اور ایک دوسرے کے ساتھ شادی بھی کی ہے
اور ساری دینا میں ایک مشال ہے
اور وہ ہم سب کے لئے اصل عشق ہے
میرا یہ میسج ان مسیح نوجوان نسل سے ہے
جو اس طرح کے کام کرتے ہیں
اگر کوئی برا کا م کرتا ہے
تو آپ اس کے ساتھ مل کر برا کام نہ کرے
آپ اپنی زندگی پر غور کرے
اور اپنی زندگی میں ایک مشال بنانے
امید کرتا ہوا کہ
نوجوان نسل عمل کرے گی
میرے اس میسج پر اب فیصلہ
آپ سب کے ہاتھ میں ہے
آپ نے کیا کرنا ہے
سچاعشق کرنا ہے
کہ جسم والا عشق کرنا ہے
آپ جو بھی کام کرے سوچ کر
کرنا
خدا آپ سب کے ساتھ ہوا
👆👆👆👆👆🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼❤❤❤🙇🙇😥😥😥
Good morning
Tanveer samuel
15/04/2021
ایک اور واقعہ سامنے آنا گا ہے
اور یہ اپنی قوم کے بچوں پر رحم نہیی کرتے
اور دوسری قوم کے بچوں پر رحم کیا کرے گے
اور اس لئے آپ سب ان سے کنارہ کرے اور اپنے بچوں کی خفاطت کرے
جب آپ ان سے کنارہ کرے گے
تب ہی ہمارے بچوں کی جفاطت ہو گی
اور آپ ان کے کام دکنھے لے
اور اپنے بچوں پر رحم نہیی کرتے
وہ کسی کے بچوں پر رحم کیا کرے گے
اور ان لوگوں کی بات پر آپ کبھی بھی ایمان نہ کرو
اور ان سے دور ہی رہے
اور ان کی زندگی سانپ کی طرح ہے
سانپ اپنا ملک کو مرر دتیا ہے
اس طرح یہ بھی کرتے ہیں
جس گھر سے کھاتے ہیں
اس گھر کے لوگوں کو مرردتیا ہیں
اور اب فصل آپ کے ہاتھ میں ہے
اب آپ نے کیا کرنا ہے
ان کا ساتھ دنے ہے
یا ان سے کنارہ کرنا ہے
جو لوگوں ان سے کنارہ کرے گے
اور وہی لوگوں اپنے بچوں کی خفاطت کر رہے ہیں
اور ان لوگوں کو اپنے گھر کبھی نہ آنے دیا
اور نہ ہی ان لوگوں کو اپنے گھر کا کوئی زورہ دو
خدا آپ کی اور آپ کے بچوں کی خفاطت کرے
آمین
Tanveer samuel
15/04/2021
Good morning God bless you
08/04/2021
مسیح یسوع کے عظیم اور پاک نام میں آپ سب پر سلامتی ہو۔۔۔۔۔۔۔🍁
اگر کس کو میری پوسٹ بری لگے تو مفاف کرنا 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
آج کا عنوان بہت ہی خاص ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"جنسی تعلق(sex) گناہ نہیں ہے ، لیکن۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟"
جنسی خواہش ایک پاک خواہش ہے۔ یہ خدا کی بخشش اور تخلیق ہے۔ جنسی تعلق ایسا ایک تحفہ ہے جو میاں بیوی ایک دوسرے کو نزر کرتے ہیں جو انہوں نے ایک دوسرے کے لیے سنبھال کے رکھا ہوتا ہے۔ آیئے ہم زمین پر سب سے پہلے ہونے والے جنسی تعلق کو دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
پیدائش 4باب 1آیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آدمؔ اپنی بیوی حوّاؔ کے👈 پاس گیا👉 اور وہ حاملہ ہوئی اور اسکے قاؔئن پیدا ہوا ۔ تب اُس نے کہا مجھے خُداوند سے ایک مرد مِلا۔
پاس جانے کا مطلب ہے جنسی تعلق(sex) جو محترم آدم نے محترمہ حوا سے قائم کیا۔ اس کا انگریزی اور عبرانی متن میں نے تحریر کے ساتھ تصویر کی صورت میں لگا دیا ہے۔ لیکن۔۔۔۔۔۔
🍁یہ جنسی تعلق پاک تھا۔
🍁یہ جنسی تعلق جائز تھا۔
🍁یہ جنسی تعلق خدا کی مرضی سے تھا۔
🍁یہ جنسی تعلق خدا کے مقصدِ میں تھا۔
آئیے دیکھتے ہیں کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟👇
پیدائش 3باب 16آیت۔۔۔۔۔۔۔
پھر اُس نے عَورت سے کہا کہ 👈میں تیرے دردِحمل کو بہت بڑھاؤنگا ۔ تُو درد کے ساتھ بچے جنیگی اور تیری رغبت اپنے شوہر کی طرف ہوگی👉 اور وہ تجھ پر حکومت کریگا۔
جیسا کہ ہم نے اس 👆 آیت میں پڑھا کہ خدا نے اجازت دی اور یہ خدا کی مرضی سے تھا اس کے بعد محترم آدم محترمہ حوا کے پاس گے۔ محترمہ حوا محترم آدم کی بیوی تھی۔ (پیدائش 2باب 24آیت)۔ تو یہ جنسی تعلق جو پہلی دفع ہوا وہ پاک تھا غلط نہیں تھا۔۔۔۔۔۔
اب میری بات پر توجہ دیجیے گا کہ جنسی تعلق گناہ نہیں ہے لیکن۔۔۔۔👈 صرف اور صرف اپنی بیوی یا شوہر کے ساتھ وہ بھی شادی کے بعد جب آپ کا حق ہو۔۔۔۔۔۔۔👇
1 کرنتھیوں 7باب 4آیت۔۔۔۔۔۔۔۔
👈بِیوی اپنے بَدَن کی مُختار نہِیں بلکہ شوہر ہے۔ اِسی طرح شوہر بھی اپنے بَدَن کا مُختار نہِیں بلکہ بِیوی👉۔
جنسی تعلق(sex) کا مقصد ایک ہی تھا خدا کا اور وہ مقصد تھا نسل کو آگے بڑھانا۔۔۔۔۔۔
جنسی تعلق(sex) ایک 👈طاقت👉 ہے۔ جو خدا نے انسان کو دی اس لیے کے وہ اپنی نسل کو آگے بڑھا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا نے آدم کو صرف بنایا نہیں بلکہ اس کے اندر ایک خوبصورت چیز ڈالی کے وہ اولاد پیدا کر سکتا ہے۔ اپنے جیسی ہی مخلوق اپنے جیسی سمجھ بوجھ والی اپنے جیسی ڈی این اے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁
ایک بات ہمیشہ یاد رکھے کے جنسی تعلق(sex) میں پیار ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔✌️
جنسی تعلق(sex) کے لیے پیار نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔❌
عام الفظوں میں جنسی تعلق(sex) کے لیے پیار نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‼️
اس موضوع پر بات کرنی بہت ضروری ہے کیونکہ کہ ابھی بھی بات نہ کی گئی تو ہلاکت بہت قریب ہے آج ہمارے رہنما ہمیں ان چیزوں کے بارے میں نہیں بتاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️
آج سب سے زیادہ زور شیطان نے اس لفظ👈جنسی تعلق(sex)👉 پر ڈالا ہے۔ اس نے اس لفظ کا مطلب ہی بدل دیا جیسے خدا نے ہماری طاقت بنایا تھا اس نے اسے ہماری کمزوری بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‼️
جو طاقت خدا نے انسان کو دی تھی کہ وہ اس سے اپنی نسل بڑھاو اس کا ہم غلط استعمال کر رہے ہیں۔ ہم نے اس کا مقصد بدل دیا اب جنسی تعلق(sex) نسل بڑھانے کے لیے نہیں بلکہ جنسی سکون کے لیے کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❗
آج دنیا میں کوئی سب سے خطرناک نشہ ہے تو وہ👈جنسی تعلق(sex)👉 کا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں معزرت چاہتی ہوں ایسے الفاظوں کے لیے لیکن آج دماغ ٹھیک کرنا ہو گا۔
یہ لفظ 👈جنسی تعلق(sex)👉 ہر لیول پر کام کرتا ہے۔ امیر ہو چاہے غیرب یہ تعلق آپ کو نظر آے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنسی تعلق(sex) جس کو ہم نے 👈کمزوری👉 بنا لیا ہے اس کے بڑے نقصانات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1) طلاق
2) ریپ
3) نشہ
1) طلاق کی سب سے بڑی وجہ جنسی تعلق(sex) ہی ہے۔ یہ خاندانوں کو تباہ کر دیتا ہے۔ شوہر دیتا ہے دھوکا بیوی دیتی ہے دھوکا وجہ صرف ہے جنسی تعلق(sex)۔ اور اس کے پیچھے ہوتی ہے پورن ویڈیوز جو شادی کے بعد دیکھی جاتی ہیں۔اور اس سے ہی بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔ آپ سمجھ گئے ہوں گے کیسے وہ جو دیکھا ہوا ہوتا ہے رات میں جب اس کی بھوک نہیں مٹتی تو شوہر گھر سے باہر جا کر اس لفظ جنسی تعلق(sex) پر کام سر انجام دیتا ہے اس ہی طرح عورت گھر میں آپ سمجھ رہے ہوں گے میری بات کو۔ یوں ہی بے وفائی کرتا ہے انسان اپنے شریک حیات سے اور نوبت طلاق تک آ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️
2) ریپ کی بھی سب سے بڑی وجہ یہ ہی ہے اس جنسی تعلق(sex) کے لیے چھوٹی چھوٹی بچیوں کی عزتوں کو پامال کیا جاتا ہے۔ ساری ساری رات غلط ویڈیوز دیکھ کے انسان اپنی حوس بچیوں پر، عورتوں پر، لڑکوں پر اور یہاں تک کے جانوروں پر بھی نکالتا ہے۔ وجہ یہ لفظ👈جنسی تعلق(sex)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️
3)نشہ کرنے کے بعد انسان کو کسی چیز کی ہوش نہیں رہتی اور اس کا اختیام جنسی تعلق(sex)👉 اس لفظ پر ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔⁉️
دنیا پر پہلا جنسی تعلق(sex) پاک تھا لیکن یہ ناپاک ہے جو آج کے دور میں ہو رہا ہے اسے جنسی تعلق(sex) نہیں بلکہ زنا کہتے ہیں یاد رہے خدا کے کلام میں لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
1 کرنتھیوں 6باب 9آیت۔۔۔۔۔۔۔۔
👈کیا تُم نہِیں جانتے کہ بدکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے👉؟ فریب نہ کھاؤ۔ نہ حرامکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث ہوں گے۔ نہ بُت پرست نہ 👈زنا کار👉 نہ عیاش۔ نہ لَونڈے باز۔
اور یہاں تک لکھا ہے کہ جو زنا کرتا ہے وہ خدا سے بے وفائی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔‼️👇
یعقوب 4باب 4آیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👈اَے زِنا کرنے والیو! کیا تُمہیں نہِیں معلُوم کہ دُنیا سے دوستی رکھنا خُدا سے دُشمنی کرنا ہے؟ پَس جو کوئی دُنیا کا دوست بننا چاہتا ہے وہ اپنے آپ کو خُدا کا دُشمن بناتا ہے👉۔
ایک اس لفظ جنسی تعلق(sex) نے
ہر ملک کو پریشان کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔❗
حکومتوں کو پریشان کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔❗
انسانوں یہاں تک کہ حیوانوں کو بھی۔۔۔۔۔۔۔❗
آج جنسی تعلق(sex) اتنا سستا ہو گیا ہے کہ ویب سائٹ پر مفت مل رہا ہے۔اس لفظ نے انسان کو بہت نیچے گرا دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️
جب آدم کو خدا نے پوچھا کہ تو کہا ہے تو اس نے کہا میں ننگا ہوں تو خدا نے انہیں چمڑے کے کپڑے بنا کر دیئے تاکہ وہ اپنا جسم ڈھکے خدا خود چاہتا تھا کہ انسان اپنا جسم ڈھکے۔ لکین آج کل انسان اپنا لباس اتارتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔‼️
مائیں خود کہتی ہیں کہ یہ ابھی ایسے کپڑے نہیں پہنے گی تو کب پہینے گی ابھی انجوئے نہیں کرے گی تو کب کرے گی بلکل کھولی اجازت دے دی ہے کہ کچھ بھی کرو پھر روتے ہیں کے ریپ ہو گیا اب آپ یہ کہیں گے کے کیا جانور بھی لباس پہنے تو میرے عزیزو جہاں تک آپ کے بس میں ہے وہاں تک تو روکا جا سکتا ہے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️
آج جنسی تعلق(sex) جسے خدا نے طاقت بنایا تھا ہم اسے کمزوری بنا کر ہر میدان میں گند مچا رہے ہیں۔اور یہ گندگی چھوٹوں بڑوں سب میں کام کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❗
بچوں کو کھلی اجازت دے دی ہے کہ جہاں مرضی جاؤ اور انجوے کرو یاد رہے کہ جب وہ واپس آتا ہے تو دنیا بھر کی سوچے باتیں اور خیال اپنے ساتھ لاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁
ایک بھائی نے مجھے کہا تھا کہ آپ کی تحریروں میں زیادہ تر فلموں اور ڈراموں کا ہی ذکر ہوتا ہے تو کیا آپ لوگوں کو ڈراموں یا فلموں میں نظر نہیں آتا ہے کہ کس طرح نسلوں کو تباہ کیا جا رہا ہے ان کا آغاز ہی سکول کالجز اور یونیورسٹیز سے ہوتا ہے اور اختیام شادی یا لو سٹوری پر سکھایا جا رہا ہے بڑی چالاکی سے کے سکول کالجز اور یونیورسٹیز میں پڑھنے نہیں بلکہ یہ کام کرنے جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️
جابز پر لڑکیوں کا ریپ کیا جاتا ہے اچھا عہدہ یا نوکری دینے کے لیے وجہ 👈جنسی تعلق(sex)👉۔
میرے عزیزو سمجھ جائیں کہ یہ ایک پاک تعلق ہے جس کا مقصد رفاقت اور نسل کی افزائش کرنا ہے۔ اور خدا نے اسے طاقت بنایا ہے تو خدارا اسے اپنی کمزوری نہ بنائیں۔ اور نہ اپنی نسلوں کے لیے عذاب بنائیں۔۔۔۔۔۔🙏
نکل آئیں ان چیزوں سے ورنہ کرونا تو کچھ نہیں اس سے بھی بڑے عذابوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ لوگ اس عزاب سے نکلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁
دعا ہے کہ خدا ہمیں عقل حکمت دانائی اور فہم دے تاکہ ہم خدا کی مقرر کردا چیزوں کو ویسے ہی اپنی زندگی میں لے جیسے خدا نے مقرر کیا ہوا ہے۔(آمین)۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙏
02/04/2021
عقل مند بیوی، اور بےوقوف بیوی،،،
خوبصورت دونوں ہی ہوتی ہے،،، اج ان پر بات کرے گئے اور ان میں کلام کے مطابق فرق دیکھے گئے،،،
،،مسیحی بیٹیاں اج کے دور میں بہت زیادہ دنیا کی ہمشکل بنتی جا رہی ہے،،،اور احمقوں کے ساتھ احمق پن کرتی پھرتی نظر آتی ہے تو سوچا اج کچھ ان پر لکھا جائے ضروری نہیں کے عورت مسیحی ہی ہوتی ہے کسی بھی مذہب سے ہو ،،،،،،
اج ہم ان میں فرق کو جانے گئے،کلام کیا بیان کرتا ہے،،،تو پہلی بات،،
کلام بیان کرتا ہے،
امثال کی کتاب باب 14،
1 دانا عورت اپنا گھر بناتی ہے،،،،دانشمند عورت جو ہے وہ سب سے پہلے اپنے گھر کو بناتی ہے،گھر دیواروں کا نہیں لوگوں سے ہوتا ہے جس گھر میں رہنے والے نہ ہو وہ گھر گھر نہیں ہوتا چاہئے جیتنا مرضی بڑا اور خوبصورت کیوں نہ ہو،،
کلام بیان کرتا ہے،،،
امثال کی کتاب باب 11،
16 نیک سیرت عورت عزت پاتی ہے،
امثال کی کتاب باب 12،
4 نیک عورت اپنے شوہر کے لئے تاج ہے،👑،
دوسری بات،👇👉
دانشمند بیوی ہمیشہ اپنے شوہر سے وفادار رہے گی وہ اپنے شوہر کے تابِع رہے گی، اور ہمیشہ اس سے وفاداری کرے گی،،،،
کلام بیان کرتا ہے نیک عورت اپنے شوہر کے سر کا تاج ہوتی ہے 👑،،
کلام بیان کرتا ہے ،
امثال کی کتاب باب 31،
12 وہ اپنی عمر کے تمام ایام میں اُس سے نیکی ہی کریگی۔بدی نہ کریگی ۔
13 وہ اُون اور کتان ڈھونڈتی ہے اور خوشی کے ساتھ اپنے ہاتھوں سے کام کرتی ہے،15 وہ رات ہی کو اُٹھ بیٹھتی ہے اور اپنے گھرانے کو کھلاتی ہے،27 وہ اپنے گھرانے پر بخوبی نگاہ رکھتی ہے اور کاہلی کی روٹی نہیں کھاتی👈،کلام بیان کرتا،
امثال کی کتاب باب31،
11 اُسکے شوہر کے دِل کو اُس پر اعتماد ہے اور اُسے منافع کی کمی نہ ہوگی،،
28 اُسکے بیٹے اُٹھتے ہیں اور اُسے مبارک کہتے ہیں۔اُسکا شوہر بھی اُسکی تعریف کرتا ہے،،
وفادار بیوی نیک سیرت بیوی کا شوہر بھی عزت کرتا ہے،اس کے شوہر کو بھی اس کے اوپر اعتماد ہوتا ہے یہ ہے ایک خوبصورت عورت، دانشمند بیوی کی نشانی اور وہ اپنے گھرانے میں عزت پاتی ہے وہ خدا اور انسان کی نظر میں بہت حاص ہوتی ہے ،،،،،،اس کا شوہر بھی اس کی تعریف کرتا ہے بچے بھی عزت کرتے ہے ،،،،👸،
👇👇👇👇👇👇👇
بےوقوف اور احمق بیوی، ،،
👇👇👇👇👇👇👇
بےوقوف عورت سے پہلے اپنا گھر تباہ برباد کرتی ہے،
کلام بیان کرتا ہے،،
امثال کی کتاب باب 14،
1 دانا عورت اپنا گھر بناتی ہےپر احمق اُسے اپنے ہی ہاتھوں سے برباد کرتی ہے،،
امثال کی کتاب باب 7،
11 وہ غوغائی اور خود سر ہے۔اُسکے پاؤں اپنے گھر میں نہیں ٹکتے،12 ابھی وہ کوچوں میں ہے۔ابھی بازاروں میں اور ہر موڑ پر گھات میں بیٹھتی ہے 19کیونکہ میرا شوہر گھر میں نہیں،اُس نے دُور کا سفر کیا ہے۔20 وہ اپنے ساتھ روپے کی تھیلی لے گیا ہےاور پورے چاند کے وقت گھر آیئگا،
امثال کی کتاب باب 11
22 بے تمیز عورت میں خوبصورتی گویا سوار کی ناک میں سونے کی نتھ ہے۔،،،،کلام بیان کرتا ہے
بےوقوف احمق عورت جتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہو اس کی خوبصورتی گویا سوار جیسی ہے،،،،
امثال کی کتاب باب 21،
9 گھر کی چھت پر کونے میں رہناجھگڑالو بیوی کے ساتھ کشادہ گھر میں رہنے سے بہتر ہے،،،یہ ہے بےوقوف احمق عورت کی نشانی وہ کھبی بھی اپنے گھرانے کا نہیں سوچتی وہ اپنے شوہر سے وفادار نہیں ہوتی ،،،،،،،اس کا شوہر بھی اس کے ساتھ رہنے کو خوش نہیں ہوتا، ،،
حاصل کلام 👉👇👇
ہر ایک بیٹی بہن عورت،ہمیشہ خداوند خدا کے کلام کو پڑھے سننے تاکہ وہ ہر وقت خداوند خدا کے کلام کے مطابق اپنے شوہر سے وفاداری کرے اور اس کے تابع رہے ،اور اپنے گھرانے کا خوب خیال رکھے، دنیا کے ہمشکل نہ بنو کے دنیا کی عورت کیا چاہتی ہے ۔۔اور ان جیسی بےوقوف اور بے وفا عورت سے بھی نہ ملا کرو جو اپنے جوانی کے شوہر کو چھوڑ دیتی ہے اور گھر گھر پھرنا پسند کرتی ہے،،،،،،،،،
،اپنے آپ کو خداوند خدا کی بیٹیاں سمجھوں کے ہم مسیح کے ہے اور مسیح میں زندگی گزار رہے ہے اس اس کے کلام کو اپنی زندگی میں لے کر چلتے ہے،،،👇👇👇
کلام بیان کرتا ہے ،،
1پطرس باب 3،
5 اور اگلے زمانہ میں بھی خُدا پر اُمِید رکھنے والی مُقدّس عَورتیں اپنے آپ کو اِسی طرح سنوارتی اور اپنے اپنے شوہر کے تابِع رہتی تھیں۔6 چُنانچہ سارہ ابرہام کے حُکم میں رہتی اور اُسے خُداوند کہتی تھی۔ تُم بھی اگر نیکی کرو اور کِسی ڈراوے سے نہ ڈرو تو اُس کی بیٹیاں ہُوئیں۔،،
1کرنتھیوں کا خط،باب 7،
16 کِیُونکہ اَے عَورت! تُجھے کیا خَبر ہے کہ شاید تُو اپنے شَوہر کو بَچا لے؟ اور اَے مرد! تُجھ کو کیا خَبر ہے کہ شاید تُو اپنی بِیوی کو بَچا لے،،
امید کرتا ہوں اپ کو یہ مسج اچھا لگا ہو گا ۔۔اس پر عمل کرے اور اپنی لائف کو اپنے گھرانے کے ساتھ خوبصورت بنائے ،خدا باپ اپ کو ہمیشہ اپنی خفاطت پناہ میں رکھے، امین ✝️🙏🙇❤🌹
Good morning God bless you
Tanveer samuel
28/03/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
