Elegant words

Elegant words

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elegant words, Gujranwala.

14/09/2025
12/08/2025

آپ کی زندگی میں کسی بھی تکلیف کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اس حقیقت کو قبول کر لیں کہ کچھ بھی آپ کا نہیں ہے، کچھ بھی آپ کا نہیں تھا، اور کچھ بھی آپ کا کبھی نہیں ہوگا۔ یہ سب دنیاوی وابستگیاں اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ہیں، اللہ تعالی ہی کی ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والی ہیں

وما الحياة الدنيا الا متاع الغرور🥀

11/08/2025

سنو...تم کوشش کرتے رہو اور تمہاری کوششوں کی قدر تو آسمان پر ہو رہی ہے اگر زمین والے قدر نہیں کرتے ناں تو کوٸی بات نہیں۔۔تمہیں خود کو سنبھالنا ہے،یہ کڑوے صبر کے گھونٹ بڑے فاٸدے کے ہوتے ہیں بس پینے میں مشکل ضرور ہوتے ہیں لیکن انکو پینے پر آپکی قدر آسمان پر ہو رہی ہوتی ہے۔۔تم جانتے ہو تو مطمٸن رہو،بہت دل گھبراۓ تو آسمان کی طرف دیکھ لینا اور سوچنا کہ وہ رب انجان نہیں ہے اور وہ سب جانتا ہے وہ سب دیکھ رہا ہے✨❤️‍🩹

21/07/2025

بعض رشتے آپ کا ذہنی سکون چھین رہے ہوتے ہیں نہ چاہتے ہوے بھی ان کو نباہنا پڑتا ہے ہمارے پاس چوائس بہت کم ہوتی ہے ہم زندگی اپنی مرضی سے اپنے طریقے سے گزارنا چاہتے ہیں اپنے بچوں کی تربیت اچھے طریقے سے کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمیں یہ سب کرنے کے لیے بہت سی تلخ باتیں صبر سے برداشت کرنا ہوتی ہیں ہمارے نہ چاہنے کے باوجود دوسرے ہمارے اور ہمارے بچوں کی زندگیکو اپنے طریقے سے چلاتے ہیں کبھی کبھی یہ بات بہت تکلیف دہ ہوتی ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Gujranwala
25025