tale store
buite carme
سرخ کپڑوں میں اڑی جچتی ہے
وہ مرے ساتھ کھڑی جچتی ہے
مرمریں اس کی کلائیوں میں بہت
چھوڑیاں نہیں گھڑی جچتی ہے
09/11/2022
سردیاں آنے والی ہیں 😜😍
لوگوں کی شادیاں، ہونگی منگنیاں ہونگی اور نکاح ہوں گے 😁🔥
ہمیں بس کھانسی ہوگی، زکام ہوگا اور بخار ہوگا😔😔😢
09/11/2022
بات سن میرے یار، سمجھا کر
جا رہی ہے بہار، سمجھا کر
بکھرے بالوں سے بدگماں ہیں لوگ
زلف اپنی سنوار، سمجھا کر
قتل ِ مسلم حرام ہے پیارے
کم کر اپنا خُمار، سمجھا کر
ہجر کے داغ، وصل کی شب میں
چھوڑ، مت کر شمار، سمجھا کر
دوسرے کام کی نہیں فرصت
عشق سر پر سوار، سمجھا کر
کاٹ کے میرا سر کہا اُس نے
اے مرے جاں نثار، سمجھا کر
آج کی شام روک لے اس کو
دل ہے کچھ بے قرار سمجھا کر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
3333

09/11/2022