Chaudhary Waheed Imran
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaudhary Waheed Imran, Health/Beauty, Bypass, Gujranwala.
*صبح کی سیر کے بعد، ڈاکٹروں کا ایک گروپ سڑک کنارے خوش گپیوں میں مشغول تھا کہ....*
ایک شخص لنگڑاتا ہوا ان کی طرف بڑھنے لگا...
ایک ڈاکٹر بولا: اسے arthritis ہے
دوسرا بولا: اسے plantar fasciitis ہے
تیسرا بولا: اسے ankle sprain ہے
چوتھا بولا: اسے lower motor neuron lesion ہے
پانچوں بولا:اسے hemiplegic scissor gait ہے
اس سے پہلے کہ چھٹا ڈاکٹر کچھ کہتا اور اپنی تشخیص بتاتا، وہ شخص ان کے پاس پہنچ گیا اور پوچھنے لگا_ بھائی قریب کوئی موچی ہے کیا؟ میری چپل ٹوٹ گئی ہے..
*بالکل اسی طرح ٹی وی پر ماہرین اپنی آراء اور تذکروں سے ہمیں دن رات نوازتے رہتے ہیں😟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bypass
Gujranwala
54000
