Mirza Shahbaz Haidari
خادمِ فقراء (حیدری نوکر)
12/10/2024
قلِ ایمان حق کی پہچان ✌🏼
حبِ علی رحمتہ اللّہ 🙏
بغضِ علی لعنتہ اللّٰہ 🤗
حسینیت اور یزیدیت میں فرق🚩💯
یہ شان ہے ابو طالب علیہ السلام کے بیٹے کی ♥️
پنج نعرہ پنج تنی سوا لکھ نعرہ
#حیدری ✊🏼✌🏼
30/09/2024
عمرہ مبارک
صاحبزادہ سید طاہر حسین شاہ گردیزی صاحب
و صاحبزادہ سید محمد علی شاہ گردیزی
Syed Tahir Hussain
♥️♥️
بس میرا ماہی صلی اللّه ♥️
صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی -آفیشل پیج
دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر
27/09/2024
🚩صلوٰۃ علیہ علیٰ پنجتن 🚩
صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی -آفیشل پیج
دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر
انشاءاللّه مرشد ♥️
24/09/2024
ہم پیر طریقت، رہبر شریعت، مخدوم اہل سنت والجماعت ، فخر سادات حضرت جناب علامہ پیر سید کبیر حسین شاہ گیلانی زیب سجادہ نشین دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر
کو کشمیر کالونی گوجرانولہ آمد پر دل کی گہرائیوں خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔🌹🌹🎉🎉🌹🌹
محمد فاضل شہزاد بیگ ، محمد اسلم شہزاد بیگ ،
محمد اکرم بیگ ، مرزا عزت بیگ سروری ۔ محمد اعجاز بیگ
مرزا شہباز حیدری و فیملی ممبران حیدری سروری سنگت کشمیر کالونی گوجرانولہ یونٹ۔💚
23/09/2024
23 ستمبر 2000 بروز ہفتہ رات کو دو بجے سوئے ہوئے جگا کر بتایا گیا اٹھو سر سے والدہ کا سایہ اٹھ گیا ہے ۔ قیامت سے کم نہیں تھی وہ رات تب سے زندگی میں عصر چل رہی ہے دیکھو کہ کب مغرب ہوگی ماں سے ملاقات ہوگی ۔😭
الوداع اے حیدری ہم جارہے ہیں
سفر مشکل ہے اکیلی ہوں قبر پہ آ کے دعا کرنا 🙏🙏
اللّٰہ پاک والدہ محترمہ کے درجات بلند فرمائے آمین 🙏🏻💚
22/09/2024
جنم دن مبارک ♥️♥️
Syed Umar Haider Gilani
Darbar Aliya Panag Sharif
19/09/2024
Pir Sarwer Shah Gilani
صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی
Kaka Kaka Shah
دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر
صاحبزادہ پیر سید ذوالقرنین حیدر شاہ گیلانی رحمتہ اللّہ علیہ
🥀😭🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kashmir Colony Cant
Gujranwala
GUJRANWALA
