GRW TV

GRW TV

Share

no more

24/02/2023

Salah ad-Din Yusuf ibn Ayyub, popularly known as Saladin, was a Kurdish Muslim military and political leader who rose to prominence during the Crusades. He was the first Sultan of Egypt and Syria and founded the Ayyubid dynasty. He is considered a great hero in the Muslim world for his courageous defense against the Crusaders. He is most famous for leading the Muslim forces against the European Crusaders in the Battle of Hattin in 1187. After the battle, Saladin and his Muslim forces managed to regain control of much of the Levant and Palestine, making him a powerful leader in the region. Saladin's reign of power was marked by great prosperity and stability, and he was known for his generosity and justice. Saladin also worked to ensure the safety of travelers and merchants in the region, and he was known for his diplomatic skills as well. He died in 1193 and is remembered as one of the greatest leaders in Muslim history.

29/01/2023

‏ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر2022 تک صرف پاکستان میں 2لاکھ23ھزار لڑکیاں ٹوئیٹر، فیسبک سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا شکار بنیں
اور 3 لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دی۔
3ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم,ماما کی‏قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی.
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.‏کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا ‏وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.
سوچنے کی بات یه ھے که
اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا‏جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟
تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بہت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں,کیوں کہ اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے‏آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.

اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے‏مرد کے مقابلے میں عورت کی زمہ داری زیاده ھے کہ وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاہے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.

اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچاؤ 🙏

27/01/2023
16/01/2023

GOD is ONE ALLAH

12/01/2023

Iman afroz bayan

10/01/2023

Happy mood

10/01/2023

For your kids

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujranwala
52220