Sapphire Denim
We are Selling all types of pents very high quality,
as if Denim jeans, Color satan, Cotton's etc.
26/07/2023
24/38 Denim jeans/
flexible,
Good Quality,
Rs:380 only,
Only wholesale contect us...
کٍہہ دو کے دُنیا کی سب سے خُوبصورت کتاب قُرآنٍ مجید ھے
06/07/2023
دنیا میں چند ایسی چیزیں جس کا جواب سائینس بھی نہیں دے سکتی 😁
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں-
24/06/2023
24/06/2023
سب کو مبارک ہو ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے مزید درخت کاٹیں😏
18/06/2023
ڈوبنے والی کشتی پر 770 افراد سوار
تھے جن میں سے
320 پاکستانی تھے۔ صرف 12 زندہ بچ سکے۔
کل کشتی سے ناقابل شناخت 78 ڈیڈ باڈیز مل سکی ہیں۔
باقی ڈیڈ باڈیز گہرے پانی مطلب
ڈیڈ زون میں جانے کی وجہ سے تلاش نہیں کی جا سکتیں۔
ایک دوست کا کہنا ہے کہ ساری ڈنکی والی کشتیاں ڈوبتی نہیں تو ان سے کہنا
چاہتا ہوں کہ ساری ڈوبی ہوئی کشتیاں رپورٹ بھی نہیں ہوتیں اور
ساری لیبیا یا تیونس سے بحرہ روم پار اٹلی پہنچتی بھی نہیں!
اس بارے میں ہم ہمیشہ شور مچاتے
ہیں کہ
خدارا پاکستان میں ان غیرقانونی
ایجنٹوں کو
پکڑ کر ہمیشہ کے لئے جیل میں ڈالیں مگر
کسی کو ہوش ہی نہیں ۔
اللہ پاک ہمیں قانونی رستے اپنانے کی
توفیق دے اور
ساتھ حکومتوں یا ریاست کو اپنے
کفن سے باہر نکل کر یوتھ کے بارے
سوچنے کی توفیق دے۔۔۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala City
Gujranwala
