My Emotions
Alhamdulilah �
"انسان کی چھٹی حس کبھی اتنی تیز نہیں ہونی چاہیے کہ اسے اپنے محبوب کی منافقت کے بھی الہام ہونے لگ جائیں"🙂💔
ہم جیسوں کی قبر پر آکر کسی نے پھول نہیں رکھنے، نہ ہی ہماری جبینیں کسی کے بوسے کے لئے بنی ہیں۔
ہم بوجھ ہیں، فقط بوجھ۔
ہم جیسوں کے لئے کوئی گھڑی بار بار نہیں دیکھتا--
🙂🥀
" جب کوئی شخص آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دھوکہ دے اور شخص بھی ایسا جِس سے آپ کو دھوکے کی اُمید ہی نہ ہو تو اُس کے بعد کبھی کِسی دُوسرے شخص پر اعتبار کرنا ایسا ہی ہے جیسا رُوح کو جسم میں واپس ڈالنا🥀🔥💔🙂
میری قبر پر مٹی کے ڈھیر لگا دینا ۔۔
میں انسانوں کی آواز دوبارہ نہیں سننا چاہتی۔۔
🙂🥀
" تُمہیں میری غیر موجودگی اِتنا تو احساس دلائے گی کہ ؛ تُم کبھی یُوں ہی بیٹھے بیٹھے سوچا کروگے کوئی تو تھی جو صبح سویرے سے لیکر رات کے پِچھلے پہروں تک تُمہیں آوازیں دیتی رہتی تھی ، میرے بعد تُمہیں تُمہارے نام سے بھلا کون پکارے گا! ۔ " 💔🙂
پِھر یُوں ہوا کہ ؛ میں نے خُود کو مُکمل طور پر دِل سے بَد قِسمت قُبول کر لیا...! - " 💔🔥
03/01/2024
02/01/2024
مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہو, "مجھے گلے لگا لو"🙂❤️
تم اس درد کی کیفیت کو کیسے بیان کر سکتے ہو..؟؟
جس میں تم بولنا چاہتے ہو,
چیخنا چاہتے ہو شور مچانا چاہتے ہو,
بہت شدت کے ساتھ اپنا درد بیان کرنا چاہتے ہو,
کہ برسوں سے بہرے لوگ بھی تمہاری آواز سننے لگ جائیں
مگر تم بول ناں سکو چیخ ناں سکو
تمہاری آواز حلق میں اٹکی رہ جاۓ
تمہارا درد آنکھوں کی نمی بن کر تمہاری پلکوں کو بھگو جاۓ
اور تم مسکرا کر رہ جاؤ
کیا تم اس اذیت کو ایک لفظ میں بیان کر سکتے ہو..؟؟
🙂🥀
"____ یہ دوائیاں مجھے ٹھیک کرنے کے لیے ناکافی ہیں، مجھے سکون چاہیئے ذہنی سکون جو کہ بس آپکے پاس ہی میسر ہے، آپکی دوری مجھے بیمار کر دیتی ہے، کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے دنیا کے سارے اصول توڑ دوں اور آپکے پاس پہنچ جاؤں، خود کو آپکی بانہوں میں دفن کر دوں اور کہوں " مجھے آپکے بغیر سکون نہیں مل رہا جاناں"۔!"💔🥺
02/01/2024
اگر من پسند شخص اپنے خشک سفید ہونٹ لیۓ پہلو میں بیٹھا ہے تو آپ پر فرض ہے اپنی نس کاٹیں اور اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے۔۔۔
🙂🥀
لیڈی ڈیانا اس دنیا کی سب سے خوبصورت عورت تھی ، جس کی سب سے زیادہ ناخوش شادی شدہ زندگی تھی
اس کے شوہر نے اسے دوسری عورت کے لیے دھوکہ دیا
اور آپ کو لگتا ہے آپ کی خوبصورتی مرد کو قابو کر سکتی ہے؟🙂🔥🥀🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
