ANMOL MOTI

ANMOL MOTI

Share

قاری عثمان پسروری

21/10/2025

100فیصد خالص جنگلی شہد

شہد کے خالص ہونے کی ہماری گارنٹی ہے۔
بعد میں بھی کوالٹی پرابلم پر پیمنٹ واپس کرنے کی گارنٹی ہے.
یہ شہد ملاوٹ سے بالکل پاک ہے۔ چھتے سے نکالا گیا تازہ شہد ہے۔ اگر آپ چھتے کے ساتھ خرینا چاہتے ہیں تو چھتے کے ساتھ بھی مل جائے گا
چونکہ ہم شہد کی کٹائی بھی خود کرواتے ہیں اپنی آنکھوں کے سامنے اور پیکنگ وغیرہ بھی خود کرتے ہیں اس لیے ہمیں اپنی چیز پر مکمل اعتماد ہے ان شاءاللہ
چھوٹی مکھی +بڑی مکھی
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03006157287
انمول شہد سنٹر

Photos from ANMOL MOTI's post 04/02/2025

**🌟 شہد میں سمجھوتہ نہیں! 🍯**

بڑی کمپنیاں شہد کو 100 ڈگری پر گرم کر کے اس کی شیلف لائف بڑھاتی ہیں۔ 😟

لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟ گرم کیا گیا شہد اپنے ضروری معدنیات، وٹامنز، اور قدرتی خوبیاں کھو دیتا ہے۔ 💔

اسی لیے ہم پیش کرتے ہیں 100% خالص، کچا اور ٹھنڈے عمل سے نکالا گیا شہد—بلکل ویسا جیسا قدرت نے بنایا! 🌿

ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ درجہ حرارت 70 ڈگری سے نیچے رہے تاکہ شہد کی قدرتی خصوصیات محفوظ رہیں۔ ❄️

نہ کوئی شارٹ کٹ، نہ سمجھوتہ، نہ اضافی مواد—بس ہر قطرے میں خالص قدرتی پن۔ 💛

اب بھی مطمئن نہیں؟ 🤔

ہم آپ کو پیش کرتے ہیں 7 دن کی واپسی کی پالیسی۔ 🛡️

اور کیونکہ ہمارا کاروبار اسلامی اصولوں پر مبنی ہے، ہم ایک قدم آگے بڑھتے ہیں:

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ شہد خالص نہیں ہے، تو بس ہمیں اپنے واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں، اپنا پیسہ واپس لیں

خالص پن کا فرق محسوس کرنے کے لیے تیار ہیں؟ 🌟

ابھی آرڈر کریں اور ایسا شہد پائیں جو آپ کے اعتماد جتنا خالص ہو۔ ✨

🍯 محدود اسٹاک، تازہ شہد ۔ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!

03006157287

22/12/2024
28/10/2024

انمول شہد سنٹر
الحمدللہ شہد کو چھتے سے نکالنے کا عمل جاری ہے جو بھی بیری کے موسم کا شہد لینا چاہتا ہے وہ رابطہ کرے
03006157287

17/10/2024

انمول شہد 🍯
♦️برائے مہربانی مکمل معلومات پڑھیں♦️
چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت کیلئے پسند کیا جانے والا شہد کی ایک قسم ہیں۔
یہ وہ شہد ہے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ کو بہت زیادہ پسند تھا اور قران پاک میں کئی جگہ اسکا ذکر بھی ہوا ہے۔ بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے اور آج بھی عرب ممالک میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔
میڈیکل سائنس کے مطابق بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ بہترین ذائقہ خوشبو اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک میں اسکی کافی زیادہ مانگ ہے۔
ہم ان شاءاللہ لے کر آئے ہیں بیری کا شہد وہ بھی صرف اور صرف تیسری کٹائی کا جو افادیت اور ذائقہ کے لحاظ سے سب سے بہتر ہے
تو ابھی رابطہ کریں اور آرڈر بک کروائیں
03006157287

16/10/2024

تو ابھی رابطہ کریں آرڈر بک کروائیں
03006157287

05/09/2024

انمول خوشبو سنٹر
اگر آپ کو تیز خوشبو سے یا ویسے ہی خوشبو سے الرجی ہے اور اپ چاہتے ہیں کہ خوشبو لگائیں تو یہ خوشبو آپ کے لئے بہت بہترین ہے جس کی خوشبو لائٹ لونگ لاسٹنگ اور پھیلاؤ بھی ہے اور قیمت بھی انتہائی مناسب ہے
اور سب سے خاص بات یہ خوشبو ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں خوشبو پسند کرنے والوں کے لئے ایک بہترین انتخاب
جو دیر تک آپ کو معطر رکھے اور پورا دن آپ کو مہکائے رکھے۔ یہ ایک میٹھی نفیس اور عمدہ خوشبو ہے۔
معلومات اور آرڈر کے لئے کال یا واٹساپ کریں.
👇👇👇👇
03006157287

11/08/2024

انتہائی مناسب قیمت
اور معیار میں اعلیٰ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gujranwala