Zakhmon Ki Dairy

Zakhmon Ki Dairy

Share

✤ وَفائیـــں مِیــری یَاد کَـرُوگَــے✤

11/10/2022

کملیا! یقین کرنا سِکھ
شک تے ساری دنیا کردی اے♥️🥀

11/10/2022

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں”__
💔💯

11/10/2022

ہمارے حصے میں اگر خوشی آئی💔
غم زدوں کو ادھار دے دیں گے ہم💯🥀

11/10/2022

مختصر یہ ہے کہ ہر انسان سے وفا کی
امید نہیں لگائی جا سکتی....!!🙂🖤
🌎🔐👑♠️

11/10/2022

ہجر دی اگ وچ سڑ گیا تن من​
صبر دی رنگت کالی ہو گئی.....
🖤🍁

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gujranwala