Gujranwala birds planet

Gujranwala birds planet

Share

Birds sale and purchase

04/04/2021

Blue Fisher sale Contact no:- 03217451675

02/04/2021

موسم گرما کی احتیاطی تدابیر

اف گرمی بہت ہے۔۔۔۔ کیا آپ کے پرندے ہانپ رہے ہیں؟
پرندوں کا گرمی سے ہانپنا ان کے لیے انتہائی نقصاندہ بھی ہو سکتا ہے۔۔ یہاں تک کہ وہ اس وجہ سے کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں۔ بچوں کو کھلانا چھوڑ دیتے ہیں۔ مادی انڈے نہیں سہہ پاتی اور کبھی کبھی مستقل ہانپنے سے پرندے کمزور ہو کر مر بھی جاتے ہیں

ایسے میں پرندوں کو الیکٹرو لائیٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ بالکل اسی طرح جیسے ہمیں ضرورت ہوتی ہے اور ہم گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلیے گنے کا رس، ستو، تھادل، لسی وغیرہ پیتے ہیں۔۔ ان مشروبات سے ہمیں الیکٹرو لائیٹس ملتے ہیں اور ہم گرمی کو برداشت کر لیتے ہیں جبکہ اگر گرمی کی وجہ سے ہمارا بلڈ پریشر کم ہو جاتا ہے تو ہم نمک چینی کا پانی، لیموں پانی پیتے ہیں یا پھر گرمی سے دست لگ جائیں تو او آر ایس یا نمکول یا کیل سی پیتے ہیں۔۔۔
بالکل اسی طرح جانور اور پرندوں کو بھی الیکٹرو لائیٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ الیکٹرو لائیٹس اجزاء گرمی کے پھلوں اور سبزیوں میں موجود ہوتے ہیں
یہاں ہم ان غذاؤں کی لسٹ دے رہے ہیں جو گرمی میں کھلانے پلانے سے پرندے 45 ڈگری تک کی گرمی برداشت کر سکتے ہیں۔۔۔

ہرا دھنیا
کھیرا
تربوز
خربوزہ
گنا
گنے کا رس (ایک لیٹر پانی میں ایک کھانے کا چمچہ)
پالک (ہفتے میں 3 سے 4 بار)
جو اور چنے کا ستو
لاہوری نمک وغیرہ
یہ چند غذائیں وہ ہیں جو گرمی میں ضرور دیں۔۔۔ خاص طور پر ہر نسل کے طوطوں کیلیے یہ غذائیں نہایت مفید ثابت ہوں گی۔۔۔
استعمال کرائیں اور کمنٹس میں اپنے تجربے سے ہمیں آگاہ ضرور کریں

21/03/2021

گھر میں برڈ کا سٹیپ لگا کر مہنہ 20 سے 30 ہزار کمائی کریں

12/03/2021

Violet Opaline most beautiful bird ❤️❤️❤️❤️❤️

09/02/2021

All birds for sale
Litino=1500 per pice
Blue mask=1200
Albino red eyes=8000
Albino Black eye split=3000

25/01/2021

Albino red eye age 4 months
For sale 10k

18/01/2021

8 pair for sale all breeder location gujranwala

12/01/2021

چند اھم باتیں !

1۔ اپنے پرندے سیل کرتے وقت جھوٹ نا بولیں۔
2۔ قیمت وھی لگائیں جو ہو۔
3 ۔غلط بیانی سے کام نہ لیں۔
4 ۔اگر کوئی شخص آپ سے لیا ھوا پرندہ واپس کرنا چا ھے تو خوشی خوشی اس سے واپس لے لیں تا کہ کل کو وہ آپ ھی سے Birds خریدے۔
5۔ Confirm pair ھو تو صحیح ورنہ بتا دیں کہ ابھی Breed کے لیے تیار نھیں۔
6۔ جس کو Birds کی پہچان نہ ھو اسے دھوکا نا دیں۔

اگر شوق کو Promote کرنا ہے اور نئے شوقین کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تو مہربانی فرما کر ان باتوں کا خیال رکھیں

صرف پیسہ کمانا ہی مقصد نہ ہو شوق بھی کمائیں
شکریہ..

29/12/2020

Latino pair=3500
Albino split red eye=5000
Blue mask=1500
For sale

19/12/2020

temperature meter available for birds 🐦

09/12/2020

Latino pair age 12 months=3500
Albino red eye split age 5 months=5000
Blue mask age 5 months=1200

08/12/2020

Need 4 portion cage any one have for sale...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gujranwala