Deera Group

Deera Group

Share

یہ پیج سب دوستوں کو کھانے پینے کی نئی نئی ایٹم متعارف کر

13/03/2022

" ایسے لوگ بُہت کم مِلتے ہیں جو آپ کی جُھوٹی ہنسی کے پیچھے چُھپی اذیت کو جان لیں ، آپ کے بات کرنے سے پتہ لگا لیں کہ ؛ آپ پریشان ہیں ، آپ کی آنکھوں میں بس سرسری سا دیکھ کر آپ کی اُداسی بھانپ لیں ، جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چُھپی آہ و زاری جان لیں ، بس زندگی میں اُن ایک چند لوگوں کی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں مِلتے ، کیوں کہ ؛ ایسے لوگ ڈُھونڈنے سے نہیں نصیب سے مِلا کرتے ہیں! ۔ " 🖤

اسلام علیکم دوستوں کیا حال احوال ہے ۔ الحمداللہ ڈیرہ گروپ فٹ فاٹ ہے ۔
آج سارے ڈیرہ گروپ نے اپنے بہت ہی پیارے بڑے بھائی
#امتیاز المعروف #نومی بھائی #کویت والے کی سالگرہ دھوم دھام سے ان کی غیر موجودگی میں منائی ہماری سب کی دعا ہے اللہ آپ کو صحت والی لمبی اور ایمان زندگی عطا کرے آمین
زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

11/03/2022

کل رات کی تصویر کشی آج ہم ڈیرہ گروپ کے ناظرین کے لئے پیش کرتے ہیں کیا لاجواب کھانا پکایا تھا محترم جناب جمشید بھٹی صاحب نے میں تو ایک بات کہوں گا ۔۔
مٹن ہو اور پکانے والا #بھٹی ہو ۔۔تو پھر #ڈائٹ کی ماں کی سری ۔۔۔
بھٹی اللہ پاک آپ کو مزید ترقی اور کامیابی عطا کرے ۔۔۔
زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

29/01/2022

وفاداری، مخلصی، اور محبت کے ساتھ آپ وہاں سے بھی گزر سکتے ہیں جہاں سے کوئی بھی نہیں گزرا،❣️🥀

زندہ باد ۔۔۔
29/01/2022

14/01/2022

ڈیرہ گروپ دوست کی #مہندی پے پے #تکہ اور #کباب کا مزا لیتے ہوئے
ڈیرہ گروپ زندہ باد
14/01/2022

31/12/2021

Ab ki khai agly saal milni ha
Wah G wah
31/12/2021

Photos from Deera Group's post 24/12/2021

لو جی سجنو تے مترو ❤

آج فر اپنی سپیشل ایٹم لے کے حاضر ہویا اے
#مکھن #ساگ تے ہور #لسی. دے نال ساڈے بہت ہی پیارے وڈے ویر جناب نے پر تکلف دعوت دا اہتمام کیتا ۔
جس دے ویچ سب دوستاں شامل ہو کے بہت مزا کیتا اس توں بعد #چائے نال #گاجر دا حلوہ کھوایا
تواڈی ہر دعوت لمبے عرصے تک یاد رہندی اے
اللہ پاک ساڈے ویر اوجلہ دے مال جان عزت ویچ آسان اضافہ کرے ۔ آمین
ڈیرہ گروپ توڈا شکریہ ادا کر دا اے ۔

16/12/2021

ہو اور #سالگرہ ہو ڈیرہ گروپ کبھی بھی اس طرح کا موقع مس نہیں کرتا ۔۔۔

زندگی تو دوستوں کو خوشی دینے کا نام ہے

16/12/2021

ڈیرہ گروپ کبھی بھی اپنے دوستوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا وہ بھی ان کی #سالگرہ کے موقع پے آج ہمارے بہت ہی پیارے بھائیوں
جیسے دوست اور کی سالگرہ کو بھرپور طریقے سے انجوائے کیا ۔
اللہ پاک ان دونوں کو لمبی صحت والی اور ایمان والی زندگی نصیب کرے آمین

05/12/2021

‏جسکے ساتھ چلیں اُسکو پتہ چلنا چاہیئے کہ آپ اسکے ساتھ ہیں اور جس کے خلاف چلیں اسے بھی پتہ چلنا چاہیئے درمیانی راستہ منافقت کا ہے.

بھٹی اللہ پاک تیری خیر کرے اینی سوادی سوادی روٹی دے مزے کروائی جانا ایں
زندہ باد

Photos from Deera Group's post 05/12/2021

ڈیرہ گروپ کا لنگر 😘
کھانے سے پہلے
کھانے کے بعد ۔۔😋
زندہ باد
06/12/2021

Photos from Deera Group's post 19/11/2021

گوجرانوالہ کے لوگوں کو روٹی کھلانے سے بہت خوشی ملتی ہے ہمیشہ گوجرانوالہ کا دوست بنائو بھوکے نہی رہو گے

16/11/2021

کے ہاتھ ہی کیا سواد آ گیا ہے #شکریہ
زندہ باد
16/11/21

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gujranwala