Doctor Ijaz Gujjar

Doctor Ijaz Gujjar

Share

khore saroli

09/09/2025
20/04/2025

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔

04/02/2025

25/02/2024

کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔!!
‏شب برات 15شعبان کی رات...

ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو.؟
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "
رب کائنات شب برات کے صدقے
ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے۔۔!!
آمین یارب العالمین ❤️
15 شعبان المعظم
عالم اسلام کو شب برات مبارک ہو
یا اللہ پاک اس با برکت رات کی نیکیوں کے صدقے ہم سب کی مغفرت فرما آمین۔۔۔۔

30/07/2023

May Allah accept your Umrah and bless you with His love and mercy.
Umrah Mubarak!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujranwala