DG AZMAT Dry Fruit

DG AZMAT Dry Fruit

Share

Hi

20/03/2024

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ "1800 کروڑ" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے 1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...

اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے ..

میسج رکنا نہیں چاہئے ..

CocaCola
Maggi
Fanta
Garnier
Revlon
Lorial
Huggies
Pampars
MamyPoko
Libro
Levis
Nokia
Macdonalds
Calvin Klin
Kit kat
Sprite
Nestle
Pepsi
KFC

یہ اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.
-كولگیٹ نہیں تھا تو کیا پاکستان میں لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟
فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب پاکستانی عورت کالی تھی؟
مقامی اپنائے ملک بچاے
اگرتمام پاکستانی 150دن تک کوئی بھی غیر ملکی سامان
نہیں خریدے ...
تو پاکستان دنیا کا دوسرا سب سےامیر ملک بن سکتا ہے ..
صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے 2 روپے 1 ڈالر کے برابر
ہو جائیں گے ..
ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!
ہم جوكس اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.
کیوں نہ اسے بھی اتنا فارورڈ
کریں تا کہ سارا پاکستان اس کو پڑھے ...
اور
ایک تحریک بن جائے ...... !!

🔥THANK YOU

Photos from DG AZMAT Dry Fruit's post 01/01/2024

*پہلے پارسل پھر پیمنٹ*

بادام گری امریکن بڑا سائز:2750
انجیر بغیر سلفر کے اچھی کوالٹی:2700
مکس ڈرائ فروٹ:2750

اخروٹ گری اچھی کوالٹی:2100

پستہ اچھی کوالٹی:3250
کاجو روسٹڈ: 3300
کاجو وائٹ :3200
اخروٹ چائنہ:750
اخروٹ دیسی:600
پیارم کجھور:780
خوبانی اشتک:1400
مونگ پھلی روسٹڈ:1400
بیری کا جنگلی شہد:2200
اس کے علاؤہ ہر قسم کا ڈرائی فروٹ اچھی کوالٹی مناسب ریٹ پر
آل پاکستان ہوم ڈیلیوری
واٹس ایپ نمبر:
03449991281۔گوجرانوالا
جزاکم اللہ خیرا

19/12/2023
26/10/2023

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی😭

یا اللہ جمعہ کی رات ہے ہمیں عذاب قبر سے بچادے
🤲آمین🤲

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Saleem Poultry, 0346 6197446, Https://maps. App. Goo. Gl/NukfotPJxEH7Dj 797
Gujranwala
50250