Rehana Ali

Rehana Ali

Share

A positive girl
Focused_ Intelligent_Motivated_funny_humorous and hell cute I am.

02/10/2025

‏السلام علیکم ، صبح بخیر!

خوبصورت دعا کے ساتھ کہ؛ ساری چاہتیں ، مسکراہٹیں ، محبتیں ، ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں ، سب آپ کے لئے۔♥️
جہاں بھی رہیں ، خوش رہیں ، مسکراتے رہیں ، اللّه پاک آپ سب کو سلامت رکھے۔♥️ ( آمین یارب العالمین )

30/09/2025

جنہیں عادت ہوتی ہے نا۔۔۔! ایک ہی شخص سے بات چیت کرنے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ ایک ہی شخص کو پیغامات بھیجنے کی عادت ہو جاتی ہے۔ وہ لوگ پھر بھیگی آنکھیں
💔💌لے کر سکرین کو تکتے رہتے

30/09/2025

وہ لڑکی پھول جیسی نہیں تھی
وہ خود پھول تھی
ایسا پھول، جو کسی گلدان میں نہیں جمتا تھا، اور جسے کتابوں میں دبا بھی نہیں سکتے تھے
وہ کھِلتی تھی اپنی شرائط پرکبھی خاموشی میں، کبھی بارش میں، اور کبھی کسی ایسی دھوپ میں جہاں سب کچھ مرجھا جاتا ہے۔۔!!
اس کی مسکراہٹ میں چنبیلی کی مہک تھی، اور آنکھوں میں نیلے گلِ نیلوفر کا سکون۔۔۔!
مگر وہ خود کو کبھی "خوبصورت" نہیں کہتی تھی۔!
وہ کہتی تھی:
پھول کبھی خوبصورت کہلانے کے محتاج نہیں ہوتے وہ خود میں دلیل ہوتے ہیں حسن کی۔۔۔!!🌻💛

حیا۔۔

01/03/2025
05/09/2024

کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے

22/08/2024

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ،
ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ،
ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻦ ﻟﮯ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﮯ، ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ....🥺🧐🥴🥴

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujranwala Punjab
Gujranwala