Hakeem Mohsin Zia
we provide natural health solutions
02/04/2026
23/03/2026
السلام علیکم
08/10/2025
اللہ تعالی میرے والدین کو اعلی علیین عطا کرے آمین
19/06/2025
طبی اتحاد کونسل پاکستان کے زیراہتمام
ایک عظیم الشان علمی و تنظیمی سیمینار
بمقام:روشن پیلس میرج ہال منڈی بہاؤالدین
بروز: جمعہ المبارک، 20 جون 2025
وقت: دوپہر 3 بجے تا شام 6 بجے
کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
یہ سیمینار "طب و عطائیت کے موجودہ حالات، کردار و تحفظ" کے موضوع پر روشنی ڈالے گا، جس میں طب یونانی کے مسائل، عطائیت سے متعلقہ حکومتی اقدامات، اور مستند حکماء کے تحفظ پر گفتگو کی جائے گی۔
🌟 مہمانانِ خصوصی:
🔹 سالارِ طب،
حکیم احمد سلیمی صاحب (صدر نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
🔹 ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین
جناب فیصل سلیم صاحب
🔹 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO)
ڈاکٹر افتخار احمد صاحب
🔹 معروف سیاسی و سماجی رہنما
جناب ناصر بوسال صاحب
22/05/2025
انشاء اللہ
22/02/2025
افسوس ناک خبر
ہمارے نہایت مخلص دوست , ملنسار شخصیت کے مالک حکیم قمر شہباز صاحب
(حافظ آبادی ہڈی جوڑ والے) بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں
اناللہ وانا الیہ راجعون
جنازے کا اعلان بعد میں ...
04/11/2023
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala
