Be healthy with Honey
Information about honey and health،
we have pure forest, natural, best tested honey available at affordable price.
08/02/2026
شہد میں موجود انسانی ضرورت کے قدرتی اجزاء
ہمارے جسم کو روزانہ میں بہت سارے مختلف غذائی اجزاء چاہیے ہوتے ہیں جن کی بنا پر ہمارے جسم میں جان ہوتی ہے اور ہم اپنے روزانہ کے افعال سر انجام دے سکتے ہیں۔
اگر جسم میں ان اجزاء کی مقدار کم ہو جائے تو ہمیں کمزوری اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے اور معمولات سر انجام دینا انتہائی دشوار کن ہو جاتا ہے۔
یہاں آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں کہ شہد میں کون کون سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں، اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ اگر ہم روزانہ ایک سے دو چمچ شہد استعمال کر لیں تو سارے دن کے کاموں کے بقدر طاقت آ جائے گی اور دن اچھا گزرے گا۔
شہد میں قدرتی اجزاء
گلوکوز
فرکٹوز
آئرن
کیلشیم
پوٹاشیم
فاسفورس
میگنیشیم
زنک
وٹامن بی1، بی2، بی3 اور بی 6
وٹامن سی
امائینو ایسڈ
اور بے شمار اینٹی آکسیڈنٹس
جس سے معلوم ہوتا ہے کہ شہد 🍯 کتنی بڑی انسانی ضرورت اور اللہ پاک کی نعمت ہے
فبای آلاء ربکما تکذبان
اچھی کوالٹی کا شہد حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
03036073366
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Satellite Town
Gujranwala
52250
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 18:00 |
| Tuesday | 07:00 - 18:00 |
| Wednesday | 07:00 - 18:00 |
| Thursday | 07:00 - 18:00 |
| Saturday | 07:00 - 18:00 |
| Sunday | 07:00 - 18:00 |
