Abdullah Asim.
I love pak army
آئی سی سی نے ورلڈ کپ جیتنے والے ہر کپتان کو 2023 کا فائنل دیکھنے کے لئے انڈیا میں مدعو کیا ہے
اب ہم انہیں کس منہ سے بتائیں کہ ہمارا کپتان گھڑی چوری کے کیس میں اندر ہے
عمران خان کو جیل میں 99 روز گزر گئے مگر کپتان کاحوصلہ پست نہیں ہوا
ایک بندہ جو پوری قوم کیلئے اپنی زندگی کی قربانی دے رہا ہے،اسے پوری قوم کاسلام
کرکٹ فضول کھیل ہے ہمارا قومی کھیل “کرپشن” ہے اور ہم اس کے بے تاج بادشاہ ہیں
خدی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ھے
Iqbal day
11/11/2023
اقبال تیرے شاھینوں کو سلام 🫡
پاکستان کرکٹ ٹیم اج ہارے یا جیتے ٹورنامنٹ میں رہے یا باہر ہو ہم ہر حال میں پاکستانی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کے ساتھ ہیں
10/11/2023
اور آخرکار پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ مل ہی گیا۔۔۔
دسمبر میں گوجرانوالہ موٹروے لنک کھول دی جائے گی
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ
ورلڈکپ میں میری، ٹیم کی پرفارمنس کی وجہ سے کپتانی پر سوال اٹھایا جا رہا ہے
بابر اعظم
بازار ابھی حکومت کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق بند ہی رہیں گے
10/11/2023
پسرور روڈ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
