Eagle Official Health Beauty Service

Eagle Official Health Beauty Service

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eagle Official Health Beauty Service, Health/Beauty, Gujranwala.

Eagle � Official Health Or Beauty Service
We Are Available All Beauty Products Skins Products
For Order Or Details Come Inbox
Regards Eagle � Official Health Or Beauty
Jazakallah

Photos from Eagle Official Health Beauty Service's post 22/04/2025

❁𝘼𝙘𝙣𝙚 𝙩𝙧𝙚𝙖𝙩𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙨𝙠𝙞𝙣 𝙢𝙖𝙨𝙠❁

❁𝙎𝙮𝙡𝙤𝙘𝙮𝙡𝙞𝙘 𝙖𝙣𝙩𝙞 𝙖𝙘𝙣𝙚 𝙛𝙖𝙘𝙚𝙬𝙖𝙨𝙝❁

☆𝐁𝐞𝐧𝐞𝐟𝐢𝐭𝐬:
Deeply cleanses pores and removes excess oil
- Reduces acne, pimples, and breakouts
- Soothes inflammation and redness
- Prevents bacterial growth and unclogs pores
- Keeps skin fresh, clear, and glowing
سوراخوں کو گہرائی سے صاف کرتا ہے اور اضافی تیل کو ہٹاتا ہے۔
- ایکنی، پمپلز اور بریک آؤٹ کو کم کرتا ہے۔
- سوزش اور لالی کو آرام دیتا ہے۔
- بیکٹیریا کی نشوونما کو روکتا ہے اور سوراخوں کو بند کرتا ہے۔
- جلد کو تازہ، صاف اور چمکدار رکھتا ہے۔

☆𝐒𝐤𝐢𝐧 𝐓𝐲𝐩𝐞:
Only For Oily skin
صرف آئلی سکن کے لیے

☆𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞:
𝘼𝙘𝙣𝙚 𝙨𝙠𝙞𝙣 𝙢𝙖𝙨𝙠: 950 Rupees

A𝙘𝙣𝙚 𝙛𝙖𝙘𝙚𝙬𝙖𝙨𝙝:670 Rupees

Photos from Eagle Official Health Beauty Service's post 22/04/2025

☆❁𝐆𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐡𝐢𝐨𝐧𝐞 𝐆𝐥𝐨𝐰 𝐬𝐤𝐢𝐧 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐰𝐚𝐬𝐡

☆❁𝐕𝐢𝐭𝐚𝐦𝐢𝐧 𝐂 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐰𝐚𝐬𝐡

✧𝘽𝙚𝙣𝙚𝙛𝙞𝙩𝙨: glowing Skin
Natural radiance
And youthful complections

چمکتی ہوئی جلد
قدرتی چمک
اور جوانی کی تکمیل

✧𝙎𝙠𝙞𝙣 𝙏𝙮𝙥𝙚:
For All skin type

ہر قسم کی جلد کے لیے

✧𝙐𝙨𝙖𝙜𝙚 𝙞𝙣𝙨𝙩𝙧𝙪𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨:
Apply a small amount on wet face and gently massage in a circular motion rinse off and pat dry.
Avoid contact with eye

گیلے چہرے پر تھوڑی سی مقدار لگائیں اور سرکلر موشن میں آہستہ سے مساج کریں اور کللا کر خشک کریں۔
آنکھ کے ساتھ رابطے سے بچیں

✧𝙎𝙝𝙚𝙡𝙛 𝙡𝙞𝙛𝙚:
Can use for at least two years

کم از کم دو سال تک استعمال کر سکتے ہیں۔

✧Price:
670 Rupees

670 روپے

09/04/2024

Eid Special Offer Interested People DM Me On Whatsapp

31/01/2024

🔅خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔
🔅جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کرتا ہے۔
🔅قبل از وقت بڑھاپے کو روکتا ہے۔
🔅مہاسوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
🔅صاف اور خوبصورت جلد فراہم کرتا ہے۔
🔅کولیجن کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے ایک بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔
🔅چھیدوں کو بند کرنے اور آپ کے چہرے پر مہاسوں کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

31/01/2024

*Vitamine C face Wash:*
*حلال پروڈکٹ*
ِINGredient:
Organe Extract,Vitamine C, Vitamine -E,B-3 & B-5
Sodium Laureth Sulfate Moisturizers

🔅رنگت کو نکھارتا ہے۔
🔅جلد کو نرم و ملائم اور تازہ کرتا ہے۔
🔅جھریوں کو ختم کرتا ہے۔
🔅کھلے مسام کو بند کرتا ہے۔
🔅جلد کو تازہ دم اور خوشگوار کرتا ہے۔

31/01/2024

*Vitmine C Skin Mask:*

*حلال پروڈکٹ*

__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا _

*ِIngredient:*
Organe Extract,Vitamine C, Vitamine -E,B-3 & B-5
Sodium Laureth Sulfate Moisturizers

*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے*

Vitamine C

یہ ایک بیسٹ *اینٹی ایجنگ* (Anti Aging) ہے
اس کے استعمال سے درج ذیل فائدے ہوتے ہیں
*🔅جھریوں کا خاتمہ کرتی ہے*
🔅 *وقت سے پہلے آنے والی جھریوں کو ختم کرتی (چہرے، ہاتھوں، پاؤں کی* )
*🔅 *_یہ ہماری جلد کو جوان بنائے* *رکھتی ہے* *_*
*🔅جلد کی خشکی بھی ختم کرتی ہے*
*🔅جلد کو تروتازہ رکھتی ہvے*
*🔅جلد کی رنگت کو نکھارتی ہے*

*`` *طریقہ استعمال:* ``
_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے *یا* دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے_


*احتیاط:*

~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج 🌞کے سامنے یا آگ ♨کہ قریب نہیں جانا۔ ❌❌

31/01/2024

*Glutathione Glow Skin*
*Face Wash*

*For All Skin Type:*

*حلال پروڈکٹ:*
*Ingredient:*

*Glutathione,Glycolic AHA, Alpha*

*Arbutin ,VitamineB3,B5 & EHK*

⭐رنگت کو نکھارتا ہے.
⭐آپ کی مردہ جلد کو رپیئر کر کے تازہ دم کرتا ہے۔
⭐داغ دھبوں کو ختم کرتا ہے ۔
⭐جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے ۔
⭐ جلد کو تازہ دم اور خوشگوار کرتا ہے۔
⭐ جلد کو صاف کرتا ہے ۔
⭐ جلد کو چمکدار بناتا ہے ۔
⭐ ڈارک سپوٹ کو reduce کرتا ہے ۔
⭐ سکن ٹون کو Even کرتا ہے ۔
⭐ ۔ ceritin produce کرتا ہے ۔
⭐ جلد کے اوپر مختلف قسم کے blemishes کو treat کرتا ہے ۔
⭐ جلد کی aging کو کچھ حد تک بہتر بناتا ہے ۔
⭐۔ سکن کے ph level کو بہتر بناتا ہے ۔
⭐۔ پیوریفائنگ اور ہائیڈریٹنگ ہے ۔
⭐۔ Sensitive سکن کو بہتر بناتا ہے ۔

31/01/2024

*Glow Mask*

*حلال پروڈکٹ:*

__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا.

_اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں_
_Glutathione ,
Rosehip seed oil,
Alfa Arbutim,
Nicinamide,
Vatime C,
Pro Vitamine B5,
Vitamine E_

*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے.*

یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے.
*🔅اس میں موجود گلوٹا تھائیون ہماری جلد کی رنگت کو بہت زبردست طریقے سے نکھارتی ہے.*
*🔅جلد پر موجود ہے داغ دبھے اور ہر قسم کی نشان کو ختم کرتی ہے.*
*🔅جلد پر موجود فالتو آئل کو ختم کرتی ہے.*
*🔅جلد کو ملائم اور تروتازہ بناتی ہے.*
*🔅چھائیوں کو ختم کرتی ہے.*
*🔅سورج کی شعاعوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرتی ہے*

*`` طریقہ استعمال* ``

_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے *یا* دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے_


*احتیاط:*

~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج 🌞کے سامنے یا آگ ♨کہ قریب نہیں جانا ❌❌

31/01/2024

*تلبینہ کیا ھے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟*

_ تلبینہ_
رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے-
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔

*ترکیب:*

۔دودھ کو ایک جوش دے کر تلبینہ شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر 10 سے 15 منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ تلبینہ گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)-

*طبی فوائد:*

طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کے اضافہ،
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)

کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

*Talbina*

*Four Different Flavor of Talbina*

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

19/01/2024

*SCS Rose 🌹 Water 💦*
*Benefits of Rose 🌹 Water 💦💧*

*روز واٹر جلد کو تندرستی اور تروتازگی دیتا ہے۔*

*اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات کی بنا پر یہ جلد پر انفیکشن کے خلاف مددگار ہیں۔*

*روز واٹر آپکے چہرے پر چمک لاتا ہے۔*

*اور داغ دھبے پگمینٹیشن کو کم کرتاہے۔*

*روز واٹر اینٹی انفیلیمیٹری پراپرٹیز رکھتا ہے۔ جو چہرے کی سوجن کو کم کرتا ہے۔*

*یہ تھوڑی دیر کے استعمال سے چہرے پر تروتازگی لاتا ہے۔*

*روز واٹر کو روزانہ چہرے پر لگانے سے جلد کی صحت اور خوبصورتی میں بہتری آسکتی ہے۔*

*روز واٹر کو رات کو سونے سے پہلے استعمال کرنے سے چہرے کی بے رونقیں ختم ہوتی ہے۔*

🌹💧💦💧

*Apply Rose Water on Face Before Sleeping...*

*It is a Great reat Cleanser, Remove Dust and Grease Accumulated on Face Also it Gives You Fresh and Youthful Skin in the morning...*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gujranwala