Bupra Khurd Punjab Pakistan

Bupra Khurd Punjab Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bupra Khurd Punjab Pakistan, Beauty, cosmetic & personal care, گوجرانوالا, Gujranwala.

20/07/2024
Photos from Bupra Khurd Punjab Pakistan's post 17/03/2024

پورے قرآن کی مختصر ترین تفسیر!

Quraanic guidance about
DOs & DONTs
in brief, let’s start practicing and always stick to the guidance of Islam and seek Allah’s acceptance
Aameen summa Aameen
🤲😍

10/10/2023

اے مسلمانوں ھم سب کے لیے لمحہ فیکر

15/08/2023

For sale 2012 Model uplifting 2021
Contact us 03028167562

01/05/2023

"‏میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا۔ "

حضرت ابوبکر صدیق ؓ

01/05/2023

ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجب بات ہے ؟
میں نے حال دریافت کیا تو مجھے میرے پڑوسی نے آواز دی اور کہا کہ میں اپنا گھر رنگ کر رہا تھا ؛ تو میں نے سوچا کہ آپ کی گاڑی پہ چھینٹیں نہ پڑ جائیں ، تو اس لیے آپ کی گاڑی کو کور ڈال کر محفوظ کردیا۔
سچ مانیں زندہ قوموں کا ایسا ہی طرز عمل ہوتا ہے !!
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : جبریل ہر بار مجھے پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کرتے۔ صحیح البخاری
عربی کے ایک ٹویٹ سے منقول ترجمہ

31/03/2023

(بارش)

شہریوں کے حساب سے روزے ٹھنڈے ہو رہے ہیں اور دیہات والے بےچارے اپنی تیار فصل گندم کو رو رہے ہیں

21/02/2023

❤️

31/07/2022

اسی سے جان گیامیں کہ بخت ڈھلنے لگے
میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پيڑ چلنے لگے

30/07/2022

وہ 3 براعظم (22لاکھ مربع میل) کا حکمران تھا
لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا
حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام !

30/07/2022

نیا اسلامی سال آپ سب کو مبارک ہو۔آج 1444ہجری کا پہلا دن ہے۔اللہ ہم سب پر اپنی برکتیں نازل فرمائے اور آنے والے سال کو خوشیوں سے بھر دے اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین

Photos from Bupra Khurd Punjab Pakistan's post 29/07/2022

‏آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا، پشاور میں ڈوبنے والی بچی اٹک سے مل رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں جنازوں کے ڈھیر لگ گئے۔ عدالتوں، ایوان اقتدار اور میڈیا میں کرسی کی جنگ جاری ہے۔ مظلوموں، لاچاروں اور غریبوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں۔😔😔🥺🥺

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Address


گوجرانوالا
Gujranwala