shafqat jutt
jutt007
30/05/2025
*"اللہ کی طرف لوٹنے میں کبھی ہچکچاہٹ مت کرو، چاہے تم کتنے ہی گناہوں میں لت پت ہو جاؤ۔ وہ (اللہ) جس نے تمہیں گناہ کے سائے تلے بھی چھپائے رکھا، وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے۔"* 🤍🦋
*Beshak*👍🏻❤️💯
𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️
ہر دور میں مسلمانوں کی رواداری اور رحم دلی مشہور ہے اسی لیے کمانڈر لوکاس نے سوچا کہ چلو میں بھی یہ بیانیہ اپنا لیتا ہوں اور اپنا کام نکالتا ہوں۔۔۔
کورلوش عثمان قسط نمبر 166 اعلان 2 🔥🔥
Kurulus Osman Season 6 Episode 166 Trailer 2
بوزداغ چچا ہر سیزن میں ہزال خاتون جیسی ایک عدد عورت لازمی رکھتا ہے🔥🤔
اتنے اہم قبیلے کی اہم خاتون کو عثمان غازی نے منگولوں سے بچایا اور تحفے میں خنجر بھی دیا لیکن ڈرامے میں نہیں دکھایا 😢😢😢
یہ ٹھیک نہیں کیا بوزداغ چچا نے 😍😍😍
بائے سونگور بیچارہ ایک عرصے سے فارغ گھوم رہا تھا عثمان غازی نے سوچا چلو اس کو بھی کوئی کام دے دیتے ہیں۔۔۔
عباسی خلیفہ کے وزیر امیر عمر پر ہونے والے خطرناک حملے کو انتہائی بہادری اور شاندار مہارت سے ناکام بنا کر خود کو فی الحال ظاہر نہ کرنے والا عثمان غازی کا ایک شاندار سپاہی.
بوران سمیت جتنے بھی سپاہی ہیں اس کی لڑائی کی مہارت سب سے بہتر ہے.
Kurulus Osman Season 6 Episode 165 Uploaded in Urdu 🔥
ابھی دیکھیں بہترین اُردو ترجمہ کے ساتھ
Bala ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gujranwala
