Hakeem Muhammad Arshad

Hakeem Muhammad Arshad

Share

30 years of experience in Hikmat/Natural Medicine

07/05/2025

تیار دوا کیلئے واٹس ایپ کیجئے تمام نسخه جات انتہائی جانفشانی اور ذمہ داری سے تیار کرکے انتہائی مناسب قیمت میں بھجوائے جاتے ھیں کسی قسم کا دھوکہ فراڈ نہیں کیا جاتا انشاء الله تعالٰی
HAKEEM MUHAMMAD ARSHAD
00923355002498
https://www.facebook.com/share/p/oBUFNpXy2acFSxNL/?mibextid=qi2Omg

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122093355878445894&id=61563376820642&mibextid=ZbWKwL

tools

02/05/2025

قبض (Constipation) ایک عام مگر تکلیف دہ حالت ہے جس میں آنتوں کی حرکت سست یا مشکل ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے پاخانہ سخت، خشک یا کم مقدار میں خارج ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ وقتی بھی ہو سکتا ہے اور دائمی (chronic) بھی۔
قبض کیا ہے؟
قبض کا مطلب ہے کہ:
ہفتے میں تین سے کم بار پاخانہ آنا
پاخانے کا سخت، خشک یا گٹھلیوں کی شکل میں ہونا
پاخانہ نکالنے میں زور لگانا پڑنا
پاخانہ مکمل خارج نہ ہونے کا احساس ہونا
قبض کیوں ہوتی ہے؟ (اسباب)
قبض کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں:
1. غذا میں فائبر کی کمی:
فائبر (ریشہ دار غذا) جیسے پھل، سبزیاں اور دالیں کم کھانے سے آنتوں کی حرکت سست ہو جاتی ہے۔
2. پانی کی کمی:
کم پانی پینے سے پاخانہ خشک اور سخت ہو جاتا ہے، جس سے اسے نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔
3. جسمانی سرگرمی کی کمی:
سست طرزِ زندگی یا ورزش نہ کرنا آنتوں کی سستی کا باعث بنتا ہے۔
4. فضلہ روک کر رکھنا:
پاخانے کی حاجت کو بار بار روکنا آنتوں کی قدرتی حرکت کو متاثر کرتا ہے۔
5. دوائیں:

کچھ دوائیں جیسے درد کش ادویات، آئرن سپلیمنٹس، اینٹی ڈپریسنٹس، اور بلڈ پریشر کی دوائیں قبض پیدا کر سکتی ہیں۔
6. بیماریاں:

شوگر
تھائرائیڈ کی خرابی
آنتوں کی سُستی (Irritable Bowel Syndrome - IBS)
نیورولوجیکل بیماریاں (جیسے پارکنسن یا اسٹروک)
7. نفسیاتی عوامل:
ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور پریشانی بھی قبض کو بڑھا سکتے ہیں۔
قبض کے نقصانات:
قبض وقتی طور پر تکلیف دہ ہو سکتی ہے، لیکن اگر مستقل ہو جائے تو مندرجہ ذیل مسائل پیدا ہو سکتے ہیں:
1. بواسیر (Piles/ Hemorrhoids):
پاخانے کے دوران زور لگانے سے مقعد کی رگیں پھول جاتی ہیں۔
2. مقعد میں شگاف (A**l Fissure):
سخت پاخانے کی وجہ سے مقعد کی جلد پھٹ جاتی ہے، جو شدید درد اور خون بہنے کا باعث بنتی ہے۔
3. آنتوں کی سُستی اور سوجن:
قبض کی وجہ سے آنتوں میں گیس اور سوجن ہو سکتی ہے۔
4. بھوک کی کمی:

قبض کی وجہ سے معدہ بھرا بھرا لگتا ہے اور بھوک کم ہو جاتی ہے۔
5. جلد کی خرابی:
فضلات کے جسم میں رکنے سے زہریلے مادے خون میں شامل ہو سکتے ہیں، جو کیل مہاسے، جھائیاں یا داغ دھبے پیدا کر سکتے ہیں۔
6. ذہنی دباؤ:
قبض جسمانی نہیں بلکہ ذہنی طور پر بھی بےچینی، چڑچڑاپن، اور نیند کی کمی کا باعث بن سکتی ہے۔
قبض کا علاج (مختصر تجویز):
ریشے دار غذا کا استعمال بڑھائیں: جیسے سیب، کیلا، آلو بخارا، دالیں، سبزیاں۔
روزانہ 8-10 گلاس پانی پئیں۔
ورزش یا کم از کم روزانہ 30 منٹ چہل قدمی۔
پاخانہ روک کر نہ رکھیں۔ قبض کو ام الامراض بھی کہا جاتا ہے مرضوں کی ماں
اگر اپ بھی اس موزی مرض کا شکار ہیں تو نیچے دیے گئے نمبر پر فوری طور پر رابطہ کریںہر قسم کی بیماری کی تشخیص اور علاج کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
مکمل رازداری اوراعتماد کے ساتھ
بیرون ملک بھی ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
تیار دوا کیلئے واٹس ایپ کیجئے تمام نسخه جات انتہائی جانفشانی اور ذمہ داری سے تیار کرکے انتہائی مناسب قیمت میں بھجوائے جاتے ھیں کسی قسم کا دھوکہ فراڈ نہیں کیا جاتا ان شاء الله تعالٰی
HAKEEM MUHAMMAD ARSHAD
00923355002498
https://www.facebook.com/share/p/oBUFNpXy2acFSxNL/?mibextid=qi2Omg

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122093355878445894&id=61563376820642&mibextid=ZbWKwL

tools

01/05/2025
30/04/2025

ہر قسم کی بیماری کی تشخیص اور علاج کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
مکمل رازداری اوراعتماد کے ساتھ
بیرون ملک بھی ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
تیار دوا کیلئے واٹس ایپ کیجئے تمام نسخه جات انتہائی جانفشانی اور ذمہ داری سے تیار کرکے انتہائی مناسب قیمت میں بھجوائے جاتے ھیں کسی قسم کا دھوکہ فراڈ نہیں کیا جاتا ان شاء الله تعالٰی
HAKEEM MUHAMMAD ARSHAD
00923355002498
https://www.facebook.com/share/p/oBUFNpXy2acFSxNL/?mibextid=qi2Omg

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122093355878445894&id=61563376820642&mibextid=ZbWKwL

tools

21/04/2025

*🔸مصنوعات کے بائیکاٹ کی شرعی حیثیت ...*

اپنے مخالف اور دشمن کے خلاف بائیکاٹ کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا یہ سابقہ امتوں کا بھی عمل رہا ہے اور رسول اللّٰه ﷺ سے بھی ثابت ہے۔ اور اس پر علمائے امت کے اقوال بھی موجود ہیں۔

*اپنی بات منوانے کیلئے بائیکاٹ ...*

سورة یوسف میں ہے:
*وَ لَمَّا جَهَّزَهُمْ بِجَهَازِهِمْ قَالَ ائْتُوْنِیْ بِاَخٍ لَّكُمْ مِّنْ اَبِیْكُمْۚ-اَلَا تَرَوْنَ اَنِّیْۤ اُوْفِی الْكَیْلَ وَ اَنَا خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ(59) فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ(60)*

اور جب یوسف نے ان کا سامان انہیں مہیا کردیا تو فرمایا کہ اپنا سوتیلا بھائی میرے پاس لے آؤ، کیا تم یہ بات نہیں دیکھتے کہ میں ناپ مکمل کرتا ہوں اور میں سب سے بہتر مہمان نواز ہوں ۔ تواگر تم اس بھائی کو میرے پاس نہیں لاؤ گے تو تمہارے لیے میرے پاس کوئی ماپ نہیں اور نہ تم میرے قریب پھٹکنا۔
[سورة یوسف: 59، 60]

یعنی حضرت یوسف علیہ السلام نے غلّے کے بائیکاٹ کا حکم سنا کر اپنی بات منوانے پر مجبور کیا۔

*حضورﷺکےطریقہ سےبائیکاٹ کاثبوت ...*

حضور ﷺ نے مدینہ میں ایک معاھدہ کیا اس میں ایک شق رکھی وہ یہ تھی

*”وَإِنَّهُ لَا تُجَارُ قُرَيْشٌ وَلَا مَنْ نَصَرَهَا..“*

نہ قریش کیساتھ تجارت کی جائے گی اور نہ ان لوگوں کیساتھ تجارت کی جائے گی جو قریش کی مدد کریں گے۔

[البدایة والنھایة ، فصل فی عقدہ علیه السلام الالفة بین المھاجرین والانصار....، جلد 3 ، صفحہ 258، مطبوعہ دار ابی حیان مصر]

لہذا اسرا۔ئیلی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کیا جائے اور جو لوگ اسرائیلی مصنوعات کو پرموٹ کرتے ہیں انکا بھی بائیکاٹ کیا جائے۔

*کفار سےغلے کا بائیکاٹ ...*
جب حضرت سیدنا ثمامہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ایمان لے آئے تو حضور ﷺ نے حضرت ثمامہ کو حکم دیا کہ مشرکین مکہ کو گندم نہ بھیجی جائے۔ کیونکہ اس وقت مشرکینِ مکہ ، یمامہ سے گندم منگواتے تھے۔

حضرت ثمامہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

*وَاللَّهِ لَا يَأْتِيكُمْ مِنْ الْيَمَامَةِ حَبَّةُ حِنْطَةٍ حَتَّى يَأْذَنَ فِيهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ..*

یمامہ سے گندم کا ایک دانہ بھی اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک نبی کریم ﷺ اجازت نہ دے دیں ۔

[صحیح بخاری ، کتاب المغازی، حدیث:4372، صفحہ 742، مطبوعہ دار السلام ریاض]

لہذا دشمن کو کمزور و مجبور کرنے کیلئے بائیکاٹ کرنا حضور ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنہم اجمیعن سے ثابت ہے اور یہ بطورِ ہتھیار استعمال کیا گیا۔

*ظالم کاہاتھ پکڑ کر ظلم سےروکو ...*

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں:
حضور ﷺ نے فرمایا: قَالَ : تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ .

یعنی: ظلم سے اس ظالم کا ہاتھ پکڑ لو۔

[صحیح بخاری، کتاب المظالم، حدیث :2444، صفحہ394، مطبوعہ دار السلام ریاض]

گویا کہ ظالم کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اسکی معیشت کو گرانا، اسکا ہاتھ پکڑ کر ظلم سے روکنا ہے۔

*یہودیوں کا بائیکاٹ ...*

ابورافع یہودی جو نہ صرف خود حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کیا کرتا تھا بلکہ جو بھی گستاخی کرتا یہ اسکی مالی مدد کرتا تھا۔
تو حضور ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کو بھیج کر اسکو قتل کروا دیا۔

صحیح بخاری شریف میں ہے:
عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَبِي رَافِعٍ الْيَهُودِيِّ رِجَالًا مِنْ الْأَنْصَارِ , فَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَتِيكٍ وَكَانَ أَبُو رَافِعٍ يُؤْذِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيُعِينُ عَلَيْهِ*

[صحیح بخاری ، حدیث: 4039، مطبوعہ دار السلام ریاض سعودیہ]

حضور ﷺ نے نہ صرف اپنے گستاخ کو قتل کروایا بلکہ گستاخوں کی معاونت کا رستہ بھی بند کر دیا۔ جس سے موذی کفار سے بائیکاٹ کا ثبوت ملتا ہے۔

*مظلوم کی مدد کرو ...*

حضرت براء بن عازب رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ:
حضور ﷺ نے ہمیں سات کاموں کا حکم دیا ان میں ایک کام مظلوم کی مدد کرنا بھی ہے۔

[صحیح بخاری، (مفہوماً) کتاب المظالم، حدیث :2445، صفحہ394، مطبوعہ دار السلام ریاض]

مظلوم کی مدد کا ایک پہلو، ظالم کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا بھی ہے۔ کیونکہ بائیکاٹ سے اسکی معیشت کمزور ہو گی۔

*سلف صالحین سےثبوت ...*

امام قاضی أبو يوسف (ت ١٨٢) رحمۃ اللّٰہ علیہ نقل فرماتے ہیں:

عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَحْمِلَ إِلَى عَدُوِّ الْمُسْلِمِينَ سِلاحًا يُقَوِّيهِمْ بِهِ عَلَى الْمُسْلِمِينَ وَلا كِرَاعًا وَلا مَا يُسْتَعَانُ بِهِ عَلَى السِّلاحِ والكراع.

امام حسن بصری رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
"کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ مسلمانوں کے دشمن کو ہتھیار فراہم کر کے انہیں مسلمانوں کے مقابلہ میں طاقتور بنائے، اور نہ بار برداری کے جانور (گھوڑے، خچر، گدھے وغیرہ) فراہم کرے، اور نہ کوئی ایسی چیز جس سے ہتھیار اور بار برداری کے انتظام میں مدد لی جاتی ہے۔"

[الخراج للإمام أبي يوسف القاضي،جلد 1، صفحہ 207، مطبوعہ المكتبة الأزهرية للتراث بیروت]

لہذا ہر چیز کا بائیکاٹ کرنا ہو گا جس سے دشمن کو مسلمانوں کے خلاف مدد ملتی ہو۔

حضرت سیدنا امام مالک بن أنس (ت ١٧٩) رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

*قَالَ مَالِكٌ: أَمَّا كُلُّ مَا هُوَ قُوَّةٌ عَلَى أَهْلِ الْإِسْلَامِ مِمَّا يَتَقَوَّوْنَ بِهِ فِي حُرُوبِهِمْ مِنْ كُرَاعٍ أَوْ سِلَاحٍ أَوْ خُرْثِيٍّ أَوْ شَيْئًا مِمَّا يَعْلَمُ أَنَّهُ قُوَّةٌ فِي الْحَرْبِ مِنْ نُحَاسٍ أَوْ غَيْرِهِ فَإِنَّهُمْ لَا يُبَاعُونَ ذَلِكَ*

"یعنی:ہر وہ چیز جو مسلمانوں کے مقابلہ میں ان کے دشمنوں کی قوت کا سبب بنے، یعنی جس سے وہ اپنی جنگوں میں طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوں، جیسے بار برداری کے جانور، ہتھیار، خُرثی (گھر کا سامان) یا اور دوسری کوئی چیز جس کے متعلق معلوم ہو کہ وہ جنگ میں قوت کا ذریعہ بن سکتی ہے جیسے پیتل، تانبا وغیرہ، تو لوگ ان چیزوں کی خرید و فرخت نہیں کر سکتے۔"

[المدونة الكبرى، كتاب التجارة بأرض العدو....، جلد 3،صفحہ 294، مطبوعہ دار الکتب العلمیة بیروت لبنان]

محمد بن رشد الجد (ت ٥٢٠) رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:

وهو مما لا اختلاف فيه أنه لا يجوز أن يباعوا شيئا مما يستعينون به في حروبهم على المسلمين من ثياب ولا صفر ولا حرير ولا شيء من الأشياء

جن چیزوں میں کوئی اختلاف نہیں، ان میں یہ بات شامل ہے کہ کفار سے کسی ایسی چیز کی تجارت نہیں کی جائے گی، جو مسلمانوں کے خلاف جنگ میں ان کی مدد کا سبب بنے۔ خواہ وہ تجارت کپڑے کی ہو، ریشم کی ہو، لوہے کی ہو یا کسی بھی چیز کی ہو۔ (ایسی تجارت جائز نہیں)۔

[لبيان والتحصيل، كتاب التجارة إلى أرض الحرب، جلد 4، صفحہ 168، مطبوعہ دار الغرب الإسلامي، بيروت، لبنان]

لہذا موذی کفار جو مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے ہیں انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے انکو کمزور کرنا یہ ایمانی تقاضہ ہے۔ جو کہ سابقہ امتوں، حضور ﷺ اور سلف صالحین سے ثابت ہے۔

*اعتراض: بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ...*

*جواب ...* بائیکاٹ سے معیشت کو فرق پڑتا ہے اور ضرور پڑتا ہے۔ جیسا کہ نیٹ کے ذریعے اسکا ثبوت ملتا ہے۔ بالفرض اگر فرق نہ بھی پڑتا ہو تو ہمارا نام کوشش کرنے والوں میں آجائے گا جیسا کہ ایک پرندے کی چونچ میں پانی کے قطرے سے آتشِ نمرود بجھنے والی نہیں تھی لیکن اسکا بجھانے والوں میں نام آ گیا۔ خدمتگاروں میں نام آ گیا۔
(مراة المناجیح)
ایسے ہی ہمارا بھی کوشش کرنے والوں میں نام آ جائے گا۔

*اعتراض ...* تم لوگ یہود و نصاریٰ کی مختلف Apps ، وٹس ایپ ، فیسبک وغیرہ بھی تو استعمال کرتے ہو۔

*جواب ...* مختلف Apps کو ہم جنگی ہتھار کے طور پر انہی کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔ لہذا دشمن کے بنائے گئے اوزاروں کو انہی کے خلاف استعمال کرنے میں حرج نہیں۔
دشمن کے خلاف دشمن کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے میں حرج نہیں جیسا کہ جنگِ خندق میں حضرتِ سیدنا سلمان فارسی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے مشورہ پر ایرانی حکمتِ علمی کو اپناتے ہوئے خندق کھودی گئی
[صحیح بخاری]

اللّٰه کریم ﷻ عالَم اسلام کو غلبہ عطا فرمائے اور امتِ محمدیہ بالخصوص غز۔ہ کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیّ الکریم الامین ﷺ
________

با ئیکاٹ،با ئیکاٹ با ئیکاٹ،با ئیکاٹ
یہ وقت ہے بیدار ہونے کا!
سرف ایکسل کو چھوڑیں، سپر ایکسل کو اپنائیں – ایک خالص پاکستانی اور اسلامی پروڈکٹ!
آج کے اس پرفریب دور میں جب عالمی کمپنیاں مسلمانوں کی محنت کی کمائی سے فائدہ اٹھا کر دشمنِ اسلام نظریات کو سپورٹ کرتی ہیں، یہ ہماری دینی، اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے کہ ہم ان کا متبادل تلاش کریں اور اپنی قوم کی پرورش کریں۔
"سرف ایکسل" جیسی ملٹی نیشنل کمپنیاں بلاواسطہ یا بالواسطہ یہودی لابی کی حمایت کر رہی ہیں۔
ان کا منافع اُن ہاتھوں میں جا رہا ہے جو فلسطین کے مظلوموں پر بم برساتے ہیں، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتے ہیں اور مسلمانوں کو کمزور کرنے میں لگے ہیں۔
لیکن!
الحمدللہ، اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ان کے مقابلے میں کھڑے ہوں۔
پیش خدمت ہے:
سپر ایکسل – ایک خالص پاکستانی، سستا، معیاری اور اسلامی اقدار سے ہم آہنگ سرف!
خصوصیات:
مکمل طور پر پاکستانی اجزاء سے تیار کردہ
معیار میں ملٹی نیشنل پروڈکٹس سے کہیں بہتر
قیمت میں انتہائی مناسب
ماحولیاتی طور پر محفوظ
کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں – صرف آپ کی خدمت
مسلمانوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے لیے

آئیے! ایک قوم بن کر فیصلہ کریں: یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
اپنی مصنوعات، اپنی معیشت، اور اپنے نظریات کو فروغ دیں
سپر ایکسل – صرف ایک سرف نہیں، ایک تحریک!
یہ پہلا قدم ہے – آپ کا قدم – ایک با شعور قوم بننے کی طرف۔
سپر ایکسل سرف ,
Rs 50

Rs100

1/2Kg

1Kg

کی پیکنگ میں دستیاب ھے

( for contact )

00923355002498

27/02/2025

With Just Videos – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

28/01/2025

تیار دوا کیلئے واٹس ایپ کیجئے تمام نسخه جات انتہائی جانفشانی اور ذمہ داری سے تیار کرکے انتہائی مناسب قیمت میں بھجوائے جاتے ھیں کسی قسم کا دھوکہ فراڈ نہیں کیا جاتا انشاء الله تعالٰی
HAKEEM MUHAMMAD ARSHAD
00923355002498
00923344007376
https://www.facebook.com/share/p/oBUFNpXy2acFSxNL/?mibextid=qi2Omg

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122093355878445894&id=61563376820642&mibextid=ZbWKwL

tools

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujranwala