Peer Qazi Muhammad Mahmood Qadri Awani
Astana Alia Awan Shrif ki Update ky liy page ko Follow kry
إنشاءاللّٰه سالانہ عرس مبارک
01/05/2024
سالانہ عرس مبارک
ان شاءاللّٰه تعالی عزوجل
25 مئی بروز ہفتہ صبح 7 تا نمازظہر برائے خواتین
26 مئی بروز اتوار صبح 7 تا نماز ظہر برائے مرد حضرات
Live On This Page Inshallah
21/04/2024
جامعہ قادریہ سلطانیہ دربار عالیہ اعوان شریف میں تقریب بسم اللّٰہ کے موقع پر سرپرست اعلی تحریک لبیک پاکستان حضرت پیر قاضی محمد محمود قادری اعوانی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ اعوان شریف کے *استاد گرامی* شیخ الحدیث جامع المعقول والمنقول مولانا مفتی سلطان احمد چشتی صاحب تشریف لائے اور درس حدیث شریف ارشاد فرمایا اور جامعہ کے اساتذہ طلباء و معاونین کے لیے خصوصی دعائے خیر فرمائی
اللّہ کریم ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم الامین ﷺ
17/04/2024
محفل ذکر حبیب صلی اللہ علیہ و سلم
بمقام ۔۔ لنگڑیال
10/04/2024
دربارے عالیہ اعوان شریف نماز عید الفطر ادا کر دی گی
قبلہ پیر قاضی محمد محمودقادری اعوانی نےصاحب نماز عید الفطر میں خطاب و دعا فرمائی
نماز کے بعد پیر صاحب نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
اور ہر ایک کے ساتھ خصوصی ملقات بھی فرمائی
صاحبزادہ سلطان محمود صاحب نے تمام آنے والوں سے ملقات فرمائی
10/04/2024
دربارے عالیہ اعوان شریف نماز عید الفطر ادا کر دی گی
قبلہ پیر قاضی محمد محمودقادری اعوانی نےصاحب نماز عید الفطر میں خطاب و دعا فرمائی
نماز کے بعد پیر صاحب نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ہر ایک کے ساتھ خصوصی ملقات بھی کی
09/04/2024
ماشاءاللّٰه پیر قاضی محمد محمود قادری اعوانی صاحب کی زیر نگرانی اجتماعی اعتکاف دربار عالیہ اعوان شریف
دربار عالیہ اعوان شریف نماز عید الفطر 07:30 ادا کی جائے گی
ان شاءاللّٰه تعالی عزوجل
27/01/2024
Today 17.1.2024
27/01/2024
کامیاب ریلی Pp29
پیر قاضی محمد محمود احمد قادری
Na63
Pp29
Md Malik Mateen R.S.C🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gujrat
KARIANWALA
