hakeem
care yourself
مزید جاننے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔
03470318864
*🌹اکسیر مغلظ منی*🌹
جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آۓ گا
اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے
سستی کو دور کرتا ہے
منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی ہو جاتی ہے
جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا واحد علاج ہے
کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا واحد علاج ہے
ھوالشافی
تخم قرطم 3 تولہ
پستہ 3 تولہ
بادام 3 تولہ
اخروٹ 3 تولہ
سورنجان شیریں 3 تولہ
بوزیدان 3 تولہ
خرما 3 تولہ
السی 3 تولہ
چلغوزہ 3 تولہ
تخم گندنا 3 تولہ
زنجیبل 3 تولہ
شقاقل 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
ان سب جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
ان سب کا سفوف بنا لیں صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
صبح کو نہار منہ 2 تولہ سفید پیاز کا رس اور 2 تولہ شہد مکس کر کے استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔
مزید جاننے کے لیے پیج کو فالو کریں۔شکریہ
*🌹معجون مجلوقین*🌹
*نسخہ*
مشت زنی جنسی قاتل نشہ
مشت زنی فارسی زبان کا لفظ ہے مشت کا مطلب ہاتھ اور زنی کا مطلب زنا ہے ، یعنی کے ہاتھ سے زنا کرنا ہے۔
یہ عادت آہستہ آہستہ نشہ کی حد تک چلی جاتی ہے۔ ایک وقت ایسا آتا ہے ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی مشت زنی کرنے والا اس سے باز نہیں رہ سکتا ۔
حالیہ ایک دو دہائیوں میں بہت تیزی سے اس وبا میں اضافہ ہوا ہے اور اس کی واحد وجہ پورنوگرافی کی آسان پہنچ ہے جو سمارٹ فون کے ذریعے حاصل ہوجاتی ہے ۔ بطور ایک ڈاکٹر مجھ سے انبوکس میں جو لوگ اس مسئلے کے لئے ان بوکس یا واٹس ایپ کرتے ہیں ان میں کم از کم عمر والے بچوں کی عمر 9 ، 10 سال ہوتی ہے۔ اَپر لیمٹ کی کوئی قید نہیں شادی شدہ حضرات بھی ان میں شامل ہیں۔
اگر ایک لڑکا 15 سال کی عمر میں مشت زنی شروع کرتا ہے اور اس کی شادی 30 سال کی عمر میں ہوتی ہے تو وہ 15 سال مشت زنی کر چکا ہوتا ہے۔ جس سے عضو میں تناو کا نا ہونا ، مباشرت میں دورانیہ کا بالکل نا ہونا ۔ اگر کسی طرح عارضی طور پر ان کو قابو کر بھی لیا تو مادہ منویہ میں s***m count کا کم ہو جانا عام سی بات ہے۔ پیشاب کے ساتھ قطرے آنا ، عضو کا ٹیرھا پن بھی اسی وجہ سے ہوتا ہے۔
مشت زنی سے جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری انتہا تک پہنچ جاتی ہے۔ جس میں درج ذیل مسائل شامل ہیں۔
بھوک کا نا لگنا
جسم اور جوڑوں میں درد
تھکاوٹ اور سسُتی
نظر کمزور ہو جانا
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
بالوں کا گرنا اور سفید ہونا
جسم میں metabolism کا ٹھیک کام نا کرنے کی وجہ سے معدہ اور جگر کی کارکردگی پر منفی اثرات.
یاداشت کم ہونا memory loss
اب بات کرتے ہیں اس کے حل اور علاج کی جانب ۔ جو نقصان اتنے سالوں میں ہوا ہے اس کے لیے علاج تو لازمی ہے لیکن جو کام آپ نے خود کرنے ہیں وہ آپ کریں۔
سب سے پہلے یہ جان لیں جب تک آپ cause of action کو ختم نہیں کریں گے آپ جو مرضی دوا استعمال کر لیں کوئ فائدہ نہیں ہو گا ۔
مشت زنی پر قابو پانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو مضبوط قوت ارادی کی ضرورت ہے۔ یعنی اپنے اوپر جبر کرنا سیکھیں۔
سمارٹ فون کا استعمال چھوڑ دیں ۔ یار جس طرح بھی آپ پورنوگرافی چھوڑ سکتے ہیں چھوڑ دیں۔
اپنے دماغ کو مثبت چیزوں میں مصروف رکھیں ۔
ہر وقت یہ سوچیں کہ میں نے اس الت سے جان چھڑانی ہے ۔
جلدی سوئیں جلدی جاگیں۔
واک کو اپنی عادت بنالیں۔
بھوک لگانے والے سیرپ اپنے ڈاکٹر کے مشورہ سے استمعال کریں۔
جب بھوک لگے تو صحت مند خوراک کھائیں تو فروٹ جوس ، پھل اور خون پیدا کرنے والی اشیا کا استعمال کریں ۔
ڈاکٹر کے مشورہ سے ملٹی وٹامن استعمال کریں۔
جنک فوڈ یعنی پیزا برگر اور گیس والی بوتلیں یعنی carbonated drinks مت استعمال کریں ۔
گوشت مچھلی دیسی مرغ کھاہیں۔
سبز پتوں والی سبزیاں پالک میتھی پکا کر کھاہیں۔
حلیم کی طرز پر مکس دالیں کھاہیں۔
شہد کجھور دودھ کا متوازن استمعال کریں ۔
یوگا کی کچھ آسن سیکس کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں وہ روزانہ کریں۔
صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
مذھبی رحجان پیدا کریں۔
یاد رکھیں جب تک آپ فٹ نا ہوں شادی مت کریں ۔ ابھی تو صرف آپ اس مصیبت سے دوچار ہیں۔ اپنی لائف پاٹنر کو اس کی سزا نا دیں۔ لوگ میرےپاس تب آتے ہیں جب شادی میں ایک ماہ رہ گیا ہوتا ہے بلکہ ایسے بھی آتے ہیں جو شادی کرنے کے تین ماہ بعد آتے ہیں ۔
ابھی یہ مسئلہ آپ کی حد تک راز ہے پھر یہ مسئلہ آپ کو سماج تک لے جائے گا ۔ اس موضوع پر ایک مشہور کتاب لکھی گئی ہے " سیکس اور سماج"
صحت مند زندگی گرازہیں۔ اور خوش وخرم رکھیں۔
معجون مجلوقی
جلق مشت زنی و اغلام کے باعث کمزوری،جریان و اح**ام۔ سرعت انزال و قوت باہ کے لیے نہایت مفید و مجّرب معجون ہے۔
رگوں کو پر اور عضو خاص کو سخت کرتی ہے۔انتشار تناٶ سختی شہوت زبردست کرتی ھے ۔ دخول سے پہلے ھی انزال کو روکتی ھے ۔جسمانی و اعصابی اور مردانہ قوت میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ھے ۔ نامردی کا حتمی علاج ھے ۔پہلی ھی خوراک اپنا اثر دکھاتی ھے ۔۔۔۔
توجہ۔
اگرزکاوت حس کامرض ھوتویہ استعمال نہ کیاجاۓ۔۔
ھوالشافی :
تج 20 گرام،
تالمکھانہ 20گرام،
موصلی سفید 20 گرام،
موصلی سیاہ 20گرام،
تخم اُٹنگن 20
گرام،
ستاور 20گرام،
شقاقل مصری 20گرام،
مغزنارجیل50گرام،
مغزچلغوزہ50گرام،
مغزبادام50گرام،
مغزحب الزلم 25 گرام
مغزفندق50گرام،
مغزپستہ50گرام،
تل سفید50گرام،
شقاقل مصری 20 گرام،
خشخاش سفید
50گرام،
سفید تودری 15گرام،
بہمن سرخ10گرام،
بہمن سفید10گرام،
الائچی کلاں
20گرام،
دارچینی20گرام،
بوپھلی 20 گرام،
گوکھرو20گرام،
ثعلب مصری20گرام، طباشیر20گرام،
فلفل دراز40گرام،
شہدخالص کل ادویہ سے سہ گنا ۔گرمیوں سفوف استعمال کرسکتےھوبغیرشہدکے۔مقدارخوراک ۔3..4گرام اگرسفوف ھو
ترکیب تیاری:
تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون
تیار ہے::مقدار خوراک:5گرام صبح و شام نہار منہ آدھا کلو نیم گرم اصلی دودھ کیساتھ ۔۔۔
تیار شدہ دستیاب ھے
مزید جاننے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔شکریہ
03470318864
*🌹شربت ٹائیفائکس*🌹
ٹاٸفیٸدبخارکیلے
ھوالشافی۔۔
عناب.....100گرام
آملہ ......100گرام
ہریڑ .....100گرام
بھیڑہ......100گرام
تخم کرنجوہ.....100گرام
اجوائین دیسی .....100گرام
خوب کلاں ....گرام100
گلو۔۔۔۔۔100گرام
ترکیب
تمام ادویہ 100 ۔ 100 گرام
پانی 4 کلو
چینی 2 کلو
شربت تیار کریں
خوراک
ایک چمچ 3 بار کھانے کے بعد
فوائد
معدے اور انتڑیوں کےمسائل کےلئے بھترین شربت ھے،آنتوں کی سوزش
اور خصوصاً
ٹائیفائیڈ بخار کا بے ضرر اور سو فیصد مجرب علاج ھے
جوٹاٸفیڈبخارپراناھوگیاھویانیا ھواسکوجڑسےختم کرےگا ان شاء اللہ۔
مزید جاننے کیلئے ہمارا پیج کو فالو کریں۔شکریہ
*🌹 بند نزلہ*🌹
*ھوالشافی*
ریوند چینی 100گرام
اسطوخودوس۔ 50گرام
شحم حنظل 20۔ گرام
*ترکیب تیاری*
جملہ ادویات کپڑچھان پیس کر یکجان کرلیں تیار ھے
*مقداد خوراک*
ایک گرام صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دیں
*فواہد*
بند ناک پندرہ منٹ میں کھل جاتی ھے سانس کی تنگی سردرد قبض ورم دور کرنے میں عرصہ دراز سے معمول مطب ھے
02/02/2023
03470318864
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat
