Beauty counsaltant

Beauty counsaltant

Share

Deal with organic skin care Brand | Help to glow your skin naturally

Photos from Beauty counsaltant's post 03/10/2025

*Gold peel off mask*✨🌟🌻

*Ingredients*

Polyvinyl alcohol, glycerin, methyl parabine, EDTA, Citric acid, Ethyl alcohol, cellosize, Auqa

🌻گولڈ پیل آف ماسک ایک خصوصی اینٹی رینکلز فارمولہ ہے۔۔۔
🌻 اختراعی فعال اجزا سے مالا مال ہے جو کہ آپ کی جلد کو چمکدار بنا کر مضبوط کرتا ہے ،
🌻 سکن کو اندر سے صآف کرتا ہے
اور فوری طور پر سکن کو Glow
دیتا ہے۔
🌻وائٹ ہیڈز & بلیک ہیڈز ختم کرتا ہے۔

*استعمال کرنے کا طریقہ۔۔۔*📌📍
● اپنے چہرے کو دھوئے
●اور خشک کرلیں۔۔۔۔
اور
●گولڈ پیل آف ماسک کی درمیانی تہہ اپنے چہرے پر لگائیں، ●بھنووں، بالوں کی لکیر، آنکھوں اور ہونٹوں سے بچا کر۔
● اسے 10 سے 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔۔۔۔
● جب یہ خشک ہو جائےتو نیچے سے شروع کرتے ہوئے ●ماسک کو آہستہ سے اتار لیں ۔
● اپنے چہرے کو نیم گرم پانی سے دھولیں۔

Gold peel off mask ap facial set men bhi use kr skty hain

_*Suitable for All skin type*_

29/09/2025

🌞 SCS Sunblock 🌞
اپنی نازک جلد کو تیز دھوپ، سورج کی شعاعوں اور نقصان دہ الٹرا وائلٹ ریز (UVA/UVB) سے محفوظ بنائیں۔

✨ خصوصیات:

24 گھنٹے تک مؤثر تحفظ

ہلکی اور نان-اسٹکی فارمولہ

جلد کو نرم، ملائم اور چمکدار بنائے

ہر طرح کی جلد کے لیے موزوں

میک اپ کے نیچے استعمال کے لیے بہترین

💛 اپنی جلد کو جھریوں، داغ دھبوں اور قبل از وقت بڑھاپے سے بچانے کے لیے SCS سن بلاک کا روزانہ استعمال کریں۔

29/09/2025

Charcoal Mask Benefits 💫
✔️ Removes blackheads & whiteheads
✔️ Clears deep impurities from the skin
✔️ Leaves your face soft, clean & fresh
Use it only 2 to 3 times a month — not more!
Let it dry completely, then peel gently from bottom to top 💆‍♀️
Trust the glow — naturally ✨

24/09/2025

آ پ کالائف میں روزانہ پرفیوم کا استعمال کرنا ضروری ہے۔پرفیوم استعمال کرنے سے آپ فریش محسوس کرتے ہیں ٹینشن فری رہتے ہیں۔

*____ BLOOM LOVE FOR HER____*
*
یہ خوشبو برگاموٹ، لیموں، لیونڈر، جیرانیم، روزمری، گلاب، دیودار، صندل، کستوری، عنبر اور ایتھائل الکحل کا ایک دلکش امتزاج ہے۔

🔶 *لیموں اور برگاموٹ کی تر و تازہ خوشبو جیسے صبح کی پہلی کرن ہو۔*

🔶 *لیونڈر اور روزمری کی خوشبو ذہن کو سکون اور دل کو راحت دے۔*

🔶 *گلاب اور جیرانیم کی خوشبو ہر لمحے کو نرمی اور خوبصورتی سے بھر دے۔*

🔶 *صندل، دیودار، اور عنبر کی گہرائی اس مہک کو پُراسرار اور پائیدار بناتی ہے۔*

🔶 *یہ خوشبو نہ صرف آپ کی شخصیت کو نکھارتی ہے بلکہ ہر گزرنے والے لمحے کو خاص بنا دیتی ہے۔*

Photos from Beauty counsaltant's post 23/09/2025

_یہ آ فرز صرف اج کے لیے دستیاب ہیں۔_
👆🏻👆🏻👆🏻

_*"خوبصورتی کا راز، اب پائیں سستی ڈیل میں! ✨💖"*_
✅ معیاری پروڈکٹس
✅ بجٹ فرینڈلی قیمت
✅ 💯جلد پر نمایاں نتائج
چمکدار اور صحت مند جلد، اب کم قیمت میں! 💖✨
*_📢 محدود آفر – آج ہی حاصل کریں! 🛍️🔥_*

21/02/2025

"خوش آمدید زائنا بیوٹی میں!"
ہم آپ کے لیے لائے ہیں خوبصورتی اور خود اعتمادی کا نیا انداز۔ زائنا بیوٹی آپ کو معیاری اسکن کیئر، ہیئر کیئر، لپ کیئر، اور خوشبوؤں کی خصوصی رینج فراہم کرتا ہے۔

💫 کیوں زائنا بیوٹی کا انتخاب کریں؟

💎 اعلیٰ معیار: ہماری تمام پراڈکٹس قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہیں تاکہ آپ کی جلد اور بال محفوظ رہیں۔

🌟 نتائج کی ضمانت: ہم آپ کی خوبصورتی اور خود اعتمادی بڑھانے کا وعدہ کرتے ہیں۔

🤝 اعتماد کا رشتہ: ہم آپ کی ضروریات کو سمجھتے ہیں اور آپ کو بہترین فراہم کرتے ہیں۔

💼 پیشہ ورانہ خدمت: ہم ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں..
📩 ہم سے رابطہ کریں
https://wa.me/+923086333411

06/11/2024

"Passionate About Turning Dream's into Reality."🔥🖤

03/11/2024

آپ مجھ سے𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 & 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐢𝐧𝐠
کا وعدہ کریں میں آپ سے آپ کی ارننگ کا وعدہ کرتی ہوں آئیے میری ٹیم کا حصہ بنیے فری ٹریننگ فری جوائننگ بغیر کسی انویسٹمنٹ کے گھر بیٹھے فری گفٹ رینک ریوارڈ
اور ماہانہ 50 ہزار سے 60 ہزار کمائیں

No investment
No registration fee
Free trainings
Contact me inbox for more info.........

28/10/2024

Fresh review about vitamin c facewash..🔥♥️
❤️❤️

Photos from Beauty counsaltant's post 21/10/2024

Ma Sha Allah success chaser stars Indoor & Outdoor Look Of Head Office ✨✨❤️❤️🤩🤩

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gujrat