Islamic Paga 786

Islamic Paga 786

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Paga 786, Health/Beauty, Pakistan, Gujrat.

22/07/2020

یہ ہے وہ بے غیرت، بے شرم، زلیل، مکارشخص جس نے اپنی بیوی کے بہکاوے میں آکے اپنی ماں پر تشدد کیا۔ کیا کوئی مرد اتنے کچے کانوں کا بھی ہوتا ہے۔ جس ماں نے پال پوس کے بڑا کیا اس ماں پر بیس پچیس سال بعد زندگی میں آنے والی لڑکی کے کہنے پر اپنی ماں جس نے چلنا سیکھایا بولنا سیکھایا پڑھنا لکھنا سکھیا اس ماں پر تشدد۔ لعنت لعنت لعنت اس شخص پر آپ بھی لعنت دیکر آگے شئیر کریں

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا__!!
معلوم ہوا کہ یہ خبر سچی ہے، یقین جانئیے ابھی بھی آنکھوں میں آنسوں ہیں اس دردناک واقعے سے۔
راولپنڈی صادق آباد کے علاقے میں بیٹے نے اپنی بیوی کے بہکاوے میں آکے. اپنی بیوی کے ساتھ مل کر اپنی ماں اور بہن پر تشدد کیا۔ تشدد بھی ایسا کے کوئی انسان کسی اور کی ماں بیٹی سے بھی کرتے ہوئے بھی ہزار بار سوچتا ہے۔
اللّٰہ اکبر یہ سب کیسے کر لیتے ہیں سنگدل لوگ پھر ہم کہتے ہیں ہمیں حُکمران اچھے نہیں ملتے۔ہماری زندگیوں میں سکُون نہیں۔ہمیں یہ پریشانی وہ پریشانی۔ہمارے اپر پتھر برسنے چائیے، عزاب آنا چائیے، اپنی "جنّتوں" کو گھروں سے بے گھر کر کے اللّٰہ سے جنّت کی اُمید رکھتے ہیں تو یہ بس خام خیالی ہے۔خدارا یہ جنّت زندگی میں ایک بار ہی ملتی ہے اس کی قدر کر لو ورنہ ساری زندگی کی عبادتیں مُنہ پہ مار دی جائیں گی اور جب یہ جنّت دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے تو نرم بستر پر بھی نیند نہیں آتی ۔🔞
In dono parrr jitny lanat bhejy jaye kam hay🙂
lanat beshumar 🖐️

08/05/2020

GOOD MORNING ALL

23/04/2020
08/04/2020

قرونا کا مطلب

ق - قرآن پڑھو

ر - روزے رکھو

و - وضو کرو

ن - نماز پڑھو

ا - اللہ سے ڈرو

واۂرس کا مطلب

و - واپس آ جاو

ا - اللہ کیطرف

ر - راستہ ہے

س - سیدھا

لوگوں تک پہنچانا آپکا کا کام ہے
Admin
✓Ehsan__Ali✓

08/04/2020

Shab-E-barat BOht Mùbàŕàķ hOn Apko or apki pÒri family kO 💛💛

03/04/2020

Allah

30/03/2020

Salam all friend kas ho AP sab Mary page ko like or share kro ya liken ha .👇👇👇👇
https://www.facebook.com/Islamic-Paga-786-107819354184722/

Islamic Paga 786 Plz friend like my page and share

27/03/2020

فیسبک پر کمنٹ کا سب سے بڑا ریکارڈ 1002552انگریزکے پاس ہے ۔آپ سے گزارش ہے کہ ہر مسلمان 10 بار اللہ لکھ دے. وہ ریکارڈ توڑنا ہے

27/03/2020

اگر پاکستان میں لوگ کرونا وائرس سے بچ گے تو لوگوں کے احسانوں سے مر جائینگے۔
خدا کے لیے غریبوں کی عزت نفس کو مجروح نہ کریں۔

27/03/2020

🌹Dubai🌹 اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر.....................
Plz like and share

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Pakistan
Gujrat