طب

طب

Share

follow us

06/04/2024
15/01/2024

*🌹شاھی کورس🌹*
03470318864
مردانہ کمزوری کی چند اہم وجوہات ہوتی ہیں جس میں اندرونی اور بیرونی کمزوری ہوتی ہے، اندرونی کمزوری سے ُمراد یہ ہے کہ مرد جب جواں عمری میں کثرت ِمباشرت کرتا ہے، لیکن کوئی ایسی قدرتی خوراک نہیں استعمال کرتا جس سے اس کی مردانہ طاقت برقرار رہے یا اُس میں اضافہ ہو سکے، اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اُس کی مردانہ کمزوری میں کمی واقع ہونی شروع ہو جاتی ہے اور بیرونی کمزوری سے مُراد شادی سے پہلے مشت زنی یا غیر فطری طرز مباشرت سے عضو تناسل کے پٹھوں میں کمزوری اور رگوں میں خون کی گردش کا بہاو متاثر ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عضو تناسل میں بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جن کا ذکر ہم آپ سے تفصیل کے ساتھ کریں گے ۔

مردانہ کمزوری کا اہم سبب عضو خاص کی کمزوری ہے مشت زنی اور غیر فطری طریقوں سے جنسی لطف حاصل کرنے سے مردانہ عضو تناسل پتلا سست اور کمزور ہو جاتا ہے عضو تناسل پر رگیں اُ بھر آتی ہیں، جس سے عضوتناسل میں خون کی گردش اچھی طرح نہیں ہوتی اس میں پھیلنے اور بڑھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں عضو ٹیڑھا ہو جاتا ہے بار بار کی تحریک اور رگڑ سے عضو خاص کے اعصاب ، عضلات اور رگیں کمزور ہو جاتی ہیں بعض اوقات اوپر کی جلد سیا ہ ہو جاتی ہے عضو تناسل انتشار کے عالم میں بھی نرم اور ڈھیلا رہتا ہے جنسی ملاپ کے لیے عضو تناسل کا قوی یعنی سخت ہونا نہایت ضروری ہے، ورنہ عورت جنسی لذت سے محروم رہتی ہے عورت کا جنسی لذت سے محروم رہنا عورت کے لیے نفرت اور چڑ چڑا پن کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے ازدواجی زندگی خراب ہو کر رہ جاتی ہے اور انجام یہ ہوتا ہے کہ بیوی اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لیتی ہے، اور مرد نفسیاتی مریض بن جاتا ہے ایسے مردوں کے لیے ہمنے ان تمام ممکنہ امراض کو مدِ نظر رکھتے ہوئے انتہائی اثر انگیز نباتاتی اجزا کی آمیز سےشاہی کورس تیار کیا ہے، جس سے عضو ِ تناسل کے عضلات اور اعصاب کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور عضو تناسل کی طاقت بڑھ جاتی ہے اور پورا انتشار ہوتا ہے ۔شاہی کورس کے استعمال سے آپ کی مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے اور عضو تناسل کے رگوں اور پٹھوں میں نئی زندگی پیدا ہوتی ہے۔

شاہی کورس.

امراض سپرم و سیمن، بے اولادی ،جرم تولید ،کرم منی کی کمی، نیز جریان اح**ام سرعت انزال قبل از ج**ع قطروں کا اخراج اور ماضی کی حماقتوں بے راہ روی نادانیوں اور مادہ حیات اپنے ھاتھوں برباد کر لینے والے مایوس العلاج مریضوں کے لیئے قدرت الہی کی مسیحائی کا عظیم شاہکار

فوائد..

مادہ تولید گاڑھا کرتا ھے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ھے کہ خزانہ فل کر دیتا ھے جراثیم بڑھاتا ھے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ھے .سرعت انزال کو ختم کرتا ہے.

امساک کے شاکی لوگوں کے لئے زبردست ھے.قابل تعریف ھے ھزاروں مریضوں پر آزمایا ھوا ھے بفضل تعالی اسی نسخہ کے استعمال سے لاعلاج مریضوں کو رب تعالی نے اولاد سے نوازا ہے .

ھوالشافی ..

موصلی سفید انڈیا 50 گرام موصلی سیاہ 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام کشتہ نقرہ اعلی 9 گرام بوھڑ کے دودھ 100 گرام میں 5گھنٹے کھرل کریں (بوھڑ داڑھی والا ھو صحابہ کرام کی ریسرچ کے مطابق آج جدید سائنس کا بھی ماننا ھے کہ درختوں میں بھی نر اور مادہ ھوتے ھیں) تالمکھانہ 50 گرام چھلکا اسبغول 50 گرام گوند ببول 50 گرام مروارید 15 گرام مغز بادام 100 گرام گوند کتیرا 50 گرام دانہ الائچی خورد 50 گرام پستہ 50 گرام کشتہ قلعی 20 گرام کشتہ مروارید 3گرام تمام ادویات باریک کوٹ کر رکھیں آخر میں مروارید ناسفتہ و کشتہ مکس کر دیں .تیارھے.

ایک تا دو چمچ صبح نھار منہ دودھ کے ساتھ غذا سے 2 گھنٹے قبل لیں اور رات کو بھی ھمراہ دودھ لیں.اور زیادہ سرد مزاج لوگ نیم گرم دودھ سے لےسکتے ھیں.

14/01/2024

بے شک

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujrat