Saher All tips
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saher All tips, Health/Beauty, Gujrat.
Asalam o Alaikum
We will share beauty tips with you on this page as well as give you precision articles on this if anybody wants to buy our oil, please contact Inbox.
nail polish, glossy/matte top coat, soft sponge, caviar beads, decals, glitter, stripping tape, glue, rhinestones (UV lamp, dotting tools, brushes, tweezers, wax picker pen
Today, saher tips going to discuss 10 Mysterious Places Of Pakistan Where Nobody Goes Alone. pakistan K 10 aesay Muqamat Jahan Akailay Jana Mana Hai. You must watch these places along side watching beauty of Pakistan. Those who have interest i tourism in pakistan or places to visit in pakistan, should watch this video till end.
21/05/2020
Aloe Vera Oil Longer, Stronger And Thicker Hair Growth At Home Aloe Vera Oil Longer, Stronger And Thicker Hair Growth At Home Instead of buying aloe vera leaf, grow your own aloe vera plant at home. Aloe vera is an amazi...
21/05/2020
4 BEST OVERNIGHT ALOE VERA FACE MASKS - WAKE UP TO CLEAR, BRIGHT AND GLOWING SKIN Easily At Home &information 4 BEST OVERNIGHT ALOE VERA FACE MASKS - WAKE UP TO CLEAR, BRIGHT AND GLOWING SKIN Easily At Home Kindly use 100% pu...
28/04/2020
prophets stories|Hazrat Ayub (A.S) ka Sabar Aur Allah Ke Un Par Inamaat|part 1|In Urdu پیارے ناظرین انبیاء کرام کی ایمان افروز کہانیوں کو سن کر اپنا ایمان تازہ کریں اور صدقہ جاریہ کر کے شئیر لازم کریں
28/04/2020
Quranic stories|Hazrat Suleman AS ka Waqia|prophets stories|Hazrat Sulaiman As Story in Urdu part 1 &information Sulaymān ibn Dāwūd (Arabic: سُلَيْمَان ابْن دَاوُوْد, Solomon son of David) ...
28/04/2020
Ramadan Weight Loss Diet in Urdu|Hindi Ramzan Mein Wazan Kam Karne Ka Tarika| Dietitian Advice Ramadan Weight Loss Diet in Urdu|Hindi Ramzan Mein Wazan Kam Karne Ka Tarika| Dietitian Advice Ramzan (Ramadan) comes with a lot of blissful joys—and frying....
19/04/2020
https://youtu.be/eLG2TP3U9xY
حضرت ایوب علیہ سلام کی اس کہانی کو لازم سنئیے کہ انہوں نے بدترین حالات میں بھی ایمان کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا اس کو سناتے وقت مجھ پر رقت طاری ہوگئی تھی۔۔۔🌹
Prophets Stories|Hazrat Ayub (A.S) ka Sabar Aur Allah Ke Un Par Inamaat|Last part In Urdu &information السلام و علیکم پچھلی ویڈیو میں میں نے آپ کو یہ بتایا کہ کیسے حضرت ایوپ علیہ سلام کے صبر اور شکر کو دیکھ کر شیط...
جو نہ ہوتا تیرا جمال ہی
تو جہاں تھا خواب و خیا ہی
22/03/2020
دنیا بھر میں ابھی تک کرونا وائرس کی کوئی ویکسین / کیور یا اینٹی نوڈ نہیں بن سکا لیکن سائنسدان یہ بات جان چکے ہیں کہ کرونا سب سے زیادہ ان لوگوں کو متاثر کر رہی ہے جنکے جسم کا قدرتی مدافعتی نظام (ایمیون سسٹم) کمزور تھا ۔۔ جہاں ڈاکٹر قرنطینہ کا مشورہ دیتے ہیں وہاں وہ ایسی غذاؤں کے استعمال کا مشورہ بھی دیتے ہیں جن سے قوت مدافعت طاقتور ہو کر بیماریوں اور انفیکشنز کو ختم کرۓ۔۔
قوت مدافعت بڑھانے میں غذائوں کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے۔ کچھ اہم غذائیں ایسی ہیں جن کے استعمال سے فوراً قوت مدافعت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ اگر جسم میں قوت مدافعت ہوتو کوئی بھی بیماری اور انفیکشن آسانی سے آپ پر حملہ آور نہیں ہو سکتا ۔
زیل میں جند گھریلو غذائیں ہیں جنکے استعمال سے آپ قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں
یخنی
یخنی قوت مدافعت میں فوری طور پر اضافہ کرتی ہے۔ کمزور افراد کی فوری صحت یابی کے لئے یخنی بہترین آپشن ہے۔ دیسی مرغی یا مٹن کی یخنی ہڈیوں کی مضبوطی اور طاقت کا سبب بنتی ہے۔
دہی
دہی قوت مدافعت بڑھانے اور بیماریوں سے لڑنے کافوری اور سستا ذریعہ ہے ۔ وٹامن ڈی اور جسم کی قدرتی حفاظت کا خزانہ ہے۔
بادام
وٹامن ای صحت مند مدافعتی نظام کی کلید ہے اور بادام اس سے لبریز ہے۔ اگر روزمرہ کی بنیاد پر اسے اپنی غذا کا حصہ بنا لیا جائے تو اس میں موجود وٹامنز اور صحت بخش فیٹ آپ کی جسمانی ضروریات پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
لہسن
کھانوں میں لہسن کا ہونا آپ کی صحت کی ضمانت ہے۔ قوت مدافعت میں اضافہ کی خاصیت کے ساتھ ساتھ اسمیں مختلف طرح کے انفیکشن سے بچانے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
ادرک
ادرک کا استعمال ہی صحت کی ضمانت ہے۔ مختلف بیماریاں، سوزش، درد ، کولیسٹرول کو کم کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔
پالک
پالک وٹامن سی ، اے، بیٹاکیروٹین اور دیگر اہم غذائی اجزا پر مشتمل ہونے کے باعث مختلف انفیکشن سے لڑنے میں مدافعتی نظام کی مدد کرتی ہے۔ لیکن زیادہ دیر پکانے کے بجائے کم پکائی جائے تو اسکی غذائی صلاحیت برقرار رہتی ہے۔
ہلدی
برسوں سے آزمودہ ہلدی طب میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اپنی اینٹی انفلیمنٹری خصوصیات کے باعث صحت کے بہت سے مسائل فوری طورپر حل کرنے یہاں تک کینسر سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
کھجور
برسوں سے توانائی کی بحالی کیلئے کھجور کی اہمیت کو ترجیح دی جاتی ہے۔ روزانہ اگر کھجور کو اپنی غذا کا حصہ بنا لیا جائے تو بیماریاں خود بخود ہی آپ سے دور ہوجائیں گی۔ کیوی غذائی اجزا سے بھرپور ہونے کے باعث جسم کے باقی حصوں کو بہتر طریقے سے کام کرنے کے قابل بناتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی انفیکشن سے لڑنے کے لئے خون میں سفید خلیات میں اضافہ کرتا ہے۔
پڑھ کر شئیر ضرور کیجیے
17/03/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Gujrat
50700
