Hakeem Qasim Riaz
فاضل الطب و الجراحت
Reg#HQ-50107-A
21/03/2026
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ،وَاللّٰهُ أَكْبَرُ،اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ.
عیدالفطر کی خوشیاں مبارک 🌙✨حکیم محمد قاسم ریاض کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک۔اللہ تعالیٰ اس پرمسرت موقع پر ہم سب کی عبادات و دعائیں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، امن اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان میں امن، استحکام اور خوشحالی قائم رکھے۔ (Eid Mubarak)
01/03/2026
🌿 اینٹی ایجنگ جڑی بوٹیاں — قدرتی خوبصورتی کا راز 🌿
وقت گزرنا فطری عمل ہے، لیکن بڑھتی عمر کے اثرات کو سست کرنا ممکن ہے — وہ بھی قدرتی طریقے سے۔ صدیوں سے جڑی بوٹیاں جلد کی حفاظت، جھریوں میں کمی اور چمک برقرار رکھنے کے لیے استعمال ہوتی آ رہی ہیں۔
✨ قدرتی اینٹی ایجنگ ہربز کے فوائد:
✔ جلد کی لچک (Elasticity) بہتر بنائیں
✔ باریک لکیروں اور جھریوں میں کمی
✔ جلد کو اندر سے غذائیت فراہم کریں
✔ فری ریڈیکلز کے اثرات کم کریں
✔ قدرتی گلو اور تازگی بحال کریں
🌱 عام طور پر استعمال ہونے والی اینٹی ایجنگ جڑی بوٹیاں:
• ایلوویرا — نمی اور شفا کے لیے
• گرین ٹی — طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ
• اشواگندھا — اسٹریس کم کر کے جلد بہتر بنائے
• ہلدی — سوزش کم اور رنگت نکھارے
• گلاب — جلد کو نرم اور تروتازہ رکھے
یاد رکھیں! اصل خوبصورتی مہنگی کریمز میں نہیں، بلکہ مستقل مزاجی اور قدرتی نگہداشت میں ہے۔ صحت مند خوراک، مناسب نیند اور سن اسکرین کا استعمال بھی اتنا ہی ضروری ہے۔
🌸 اپنی جلد سے محبت کریں، قدرت کے قریب رہیں، اور عمر کو صرف ایک نمبر بننے دیں۔
01/03/2026
28/01/2026
اکسیر موٹاپا اور معدہ
ھوالشافی۔۔۔۔۔
سونٹھ 70 گرام
اجوائن دیسی 35 گرام
حنظل بغیر بیج 15 گرام
نمک سیاہ 3 گرام
تمام اجزاء باہم ملا کے اچھی طرح پیس لیں اور ڈبہ بند کر لیں اکسیر موٹاپا اور معدہ تیار ہے۔
ترکیب استعمال::-
ڈیڑھ چٹکی صبح و شام ہمراہ تازہ پانی بعد از طعام استعمال کریں
فوائد
کھانے کو ہضم کرتا ہے،
موٹاپے کو جو کسی بھی قسم کا ہو اور کسی بھی وجہ سے ہو نست و نابود کرتا ہے،
جسمانی اضافی چربی کو پگھلا کے ختم کر دیتا ہے،
تین ماہ استعمال سے جسم پہ چربی نہیں رہتی،
کولیسٹرول لیول رہتا ہے،۔
چہرے کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے،اور ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں.
نوٹ!!
ہائی بلڈ پریشر کے مریض آدھی سے ایک چٹکی لیں اور اسی طرح حاملہ خواتین استعمال نہ کریں.
Al-Qasim unani Dawakhana
Whatsapp 03066240659
28/01/2026
25/01/2026
گردوں کو زبردست طاقتور کرتا ہے گردوں پر چربی پیدا کرتا ہے جن مریضوں کے گردے کمزور ہیں آور ان کے فیل ہونے کا خطرہ ہے وہ یہ نسخہ بنا کر ضرور استعمال کریں ان کو مایوسی ہرگز نہیں ہو گی گردے پہلے کی طرح صحت مند ہو جائیں گے جن مریضوں کو گردوں میں اکثر پتھریاں بنتی رہتی ہیں وہ بھی یہ نسخہ ضرور استعمال کریں پتھری بننے کا امکان بہت ہی کم ہو جائے گا اعصابی کمزوری دور کرتا ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے تھکن دور کرتا ہے مثانہ کی کمزوری دور کرتا ہے بار بار پیشاب آنے کو کنٹرول کرتا ہے قوت باہ بڑھانے کے لیے بہترین دوائی ہے جسم کی خشکی سردی دور کرتا ہے پورے جسم کی صحت مندی کے بہترین دوائی ہے بیشمار فوائد کا حامل نسخہ ہے کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور خوش ذائقہ دوائی بنتی ہے
*ھوالشافی*
مغز پستہ دیسی ایک پاؤ
شہد اصلی ایک پاؤ
*طریقہ تیاری*
مغز پستہ باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد میں ملا کر محفوظ کر لیں
*مقدار خوراک*
ایک چمچ صبح و شام نہار منہ کھا کر دودھ پی لیں ایک ماہ تک لازمی کھائیں ہو سکے تو ڈیڑھ ماہ سے دو ماہ تک کھائیں اور میرے لیے دعائے خیر ضرور کر دیں
جزاک اللہ
25/01/2026
ایک بہترین حکیمی نسخہ اعصابی دردیں پٹھوں کا کھینچاؤ، جوڑوں کادرد، یورک ایسڈ، کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض، شوگر کی ذیادتی، بار بار پیشاب کا آنا، کمر درد، قبض دائمی، نزلہ زکام،
سانس کا پھولنا، دمہ دل کی کمزوری، لیکوری
ان سب کا کامیاب علاج
لونگ10گرام،
تخم پیاز10گرام،
تیزپات10گرام،
زیرہ سیاہ10گرام،
اجوائن دیسی10گرام
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
#طریقہ استعمال:
ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤپانی میں پکائیں.
جب ایک چائے کےکپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں.
فوائد:
اعصابی دردیں،❣️
پٹھوں کا کھینچاؤ،❣️
جوڑوں کادرد،❣️
یورک ایسڈ،
کولیسٹرول،❣️
معدہ وجگرکےامراض،❣️
شوگر کی ذیادتی،
بار بار پیشاب کا آنا،❣️
کمر درد،❣️
قبض دائمی،❣️
نزلہ زکام،❣️
سانس کا پھولنا،❣️
دمہ،
دل کی کمزوری،❣️
لیکوریا.❣️
22/01/2026
بقول ڈاکٹر گردوں کے وارڈ میں ایک مریض آیا گردے فیل وجہ 2 سال سے رائزک کھا رہا ہے ایلوپیتھک علاج صرف ایمرجنسی میں کرو۔
25/12/2025
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
Happy Birthday to the Founder of Pakistan: Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
مریض نے علامات بتایا تھا طبیب کہتا تھا آپکو سوزش معدہ ۔جبکہ ڈاکٹر ایچ پائلوری پوزیٹیو آنے پر یہی کہتا ہے مگر ٹیسٹ کا خرچہ بڑھ گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alnabi Colony Jalalpur Road Gujrat
Gujrat
50700
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 18:00 |
| Tuesday | 10:00 - 18:00 |
| Wednesday | 10:00 - 18:00 |
| Thursday | 10:00 - 18:00 |
| Saturday | 10:00 - 18:00 |
| Sunday | 10:00 - 18:00 |
