Malik Danish Awan
Malik Danish Awan
24/05/2026
یہ مکہ کی زمین ہے… 🕋
جہاں لاکھوں لوگ ہوتے ہیں،
مگر دل سب کے ایک ہی رب کے سامنے جھکے ہوتے ہیں… ❤️
یہ دنیا کا سب سے خوبصورت منظر ہے،
جہاں رنگ، نسل، زبان سب ختم…
اور صرف ‘لبیک اللہم لبیک’ باقی رہ جاتا ہے
22/05/2026
#مرہانہ برادران سمرالہ
#ملک جہانگیر اعوان پہلوان ( سمرالہ) یونان
#ملک امجد حسین اعوان (سمرالہ)
#ملک دانش جہانگیر اعوان مرہانہ (سمرالہ)
#زِندگی ایک مسافر کی طرح ہے آج ہیں ہم کل نہیں ہوں گیں
کوشیش کرے مالک کائنات کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور اپنے لیے دُنیا میں بہت ساری دعائے چھوڑ کر جائیں ہو
سکتا آخرت میں ہماری بخشیش کا ذریعہ بن جائیں ✅❤️🤝
#بانی (99 فاؤنڈیشن پاکستان)
(بلڈ ڈونیشن)
#ملک دانش جہانگیر اعوان مرہانہ (سمرالہ)
17/05/2026
#میرے ساتھ سچے مخلص ہمیشہ احساس کرنے والہ رِشتہ ماموں جان ملک خلیق اعوان (بیر کھرانہ) اللّٰہ تعالیٰ صحت اور تندرستی والی زِندگی دے آمین ❤️🥰
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن *غسل* کیا اور *خوب پاکی حاصل* کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی ، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی ، نماز پڑھی ، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ شروع کیا تو خاموش ہو گیا ،
اس کے اس جمعہ میں سے دوسرے جمعہ تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔
بخاری 910
جمعہ مبارک / صبح بخیر زندگی
15/05/2026
#بابا فرید گنج شکر دربار پاکپتن شریف
#والدین مہربانی کر کے اپنے بچوں کا حصوصی خیال رکھے 👂🙏👂✅
13/05/2026
#آپکا تعلق پنجاب کے کس ضلع سے ہے
12/05/2026
اللهم ارزقنا زياره بيتك الحرام يارب 🤲🏻
10/05/2026
#مٹیمٹی گھٹا سب چبائی جاندے
دائمؔ سادھواں کی لگے سواداں دے نال
پنجابی وپوٹھواری ادب کا بہت بڑا نام
#دائم اقبال دائم ۔۔مرد قلندر۔
دائم اقبال دائم 1909ء میں ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ کے گاؤں واسو میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف صوفی شاعر، درویش اور اہلِ دل شخصیت تھے جنہوں نے اپنی شاعری میں #عشقِ الٰہی، #عشقِ رسول ﷺ، انسان دوستی اور تصوف کا پیغام عام کیا۔ ان کا کلام سادگی، روحانیت اور محبت سے بھرپور ہے۔ دائم اقبال دائم نے ساری زندگی فقیری اور قلندرانہ مزاج کے ساتھ گزاری۔وہ13 اکتوبر 1984میں وفات پا گئے، مگر ان کی شاعری آج بھی اہلِ ادب اور تصوف سے وابستہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat
