ozge shoping center

ozge shoping center

Share

dilawer haneef

25/09/2024

Sister is a gift from Allah

19/05/2024

کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں!!

13/05/2024

الحمدللہ عرصہ دراز کالے کی منڈی اور گرد و نوا کے علاقے کے بچوں کو زیور تعلیم قران کریم سے نوازنے وال ہستی قاری قراء زینت القراہ حافظ القاری انصر شہزاد صاحب نے اپنے مدرسے مدرسہ برکات القران میں پہلا سالانہ جلسہ دستار فضیلت کروایا جس میں حفظ قران کریم مکمل کرنے والے بچوں کو گولڈ میڈل اسناد اور ٹرافیز وغیرہ سے نوازا گیا

13/05/2024
03/11/2023

Consciousness message

22/09/2023

اوزگے شاپنگ سینٹر کی طرف سے السلام علیکم

حافظ اباد اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں خاص طور پر کالے کی منڈی میں ایک خاص قسم کا وائرس پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی انکھیں خراب ہو رہی ہیں اس کا سب سے بہترین علاج یہ ہے کہ انکھوں کے لیے گلاسز کا استعمال کیا جائے اور صبح شام انکھوں میں عرق گلاب ڈالا جائے اور اس وائرس کے شکار لوگوں سے ملنے میں گریز کیا جائے بغیر ضرورت کے گھر سے نہ نکلا جائے مزید معلومات کے لیے وزٹ کیجئے ہمارا فیس بک پیج اوزگے شاپنگ سینٹر

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hafizabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kaleke Mandi
Hafizabad