Top Quality Engineering service All Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Top Quality Engineering service All Pakistan, Health/Beauty, Hafizabad.
کپڑے بیچنے والے نے پاکستان بیچ ڈالا
30/06/2024
ٹیٹرا پیک مشین آڈر پر تیار کروائے رابط نمبر 0347.4533981
کبھی مزدور ڈے کے نام پر تو کبھی اقبال ڈے کبھی قائد اعظم کی پیدائش تو کبھی وفات کبھی 14 اگست یہ سب کچھ میسر ہے میرے دیس میں آٹے کا بحران تو کبھی بجلی گیس کا شارٹ فال میسر ہے میرے دیس میں ۔پیٹرول گیس ڈیزل بجلی مہنگی میسر ہے میرے دیس میں ۔۔ کیونکہ چور کرپٹ سیاست دان بیٹھے ہیں اعوانوں میں ۔۔۔۔ یہ سب تماشہ ہے کبھی مزدور ڈے تو کبھی اقبال ڈے دفتروں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ان تصویروں کے نیچے بیٹھ کر کبھی عدل کا خون کرتے ہیں تو کبھی بلا خوف ۔رشوت سے منہ کالا یہ سب کچھ ہوتا ہے میرے دیس میں
پاکستان ایک بہترین ملک ہے ملک مفاد پرست بے شرم نااہل خاندانوں کی وجہ سے آج اس کی پوزیشن دوسرے ممالک کے آگے دو ٹکے کی ھے کیونکہ سبزی بہترین ہے مگر پکانے والے حرام خور مردہ ضمیر لوگ جب زبردستی مسلط ہوئے اس دن سے لے کر آج تک ان کی حرام زدگی کی ایک سے بڑھ کر ایک مثال 24 کروڑ عوام کی روز مرہ کی زندگی میں آپ دیکھ سکتے ہیں کم ظرف اور بے شرم اور نااہل لوگوں کا کوئی ملک کوئی ووٹر نہیں ہوتا جہاں وہ ملک اور عوام کے ساتھ تمسخر کرتے ہیں وہاں یہ اپنے ووٹر کو بھی اسی دلدل میں دھکیل دیتے ہیں جہاں دوسرے لوگ۔۔ افسوس اس بات کا نہیں کہ یہ دوبارہ مسلط ہو گے افسوس اس بات کا ہے کہ یہ کھیل کب تک کھیلا جائے گا ۔اگر حسنی مبارک ۔صدام حسین ۔معمر قدافی زمین کا لقمہ بن گئے تو یہ لوگ کیوں ابھی تک بے بس اور مجبور لوگوں پر مسلط ہے ۔کبھی کسان تو کبھی مزدور ۔76 سالوں سے ایک آواز سنائی دیتی ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے عوام قربانی دے ۔ اب عوام کی قربانی سے کام چلنے والا نہیں اب ترقی کے لیے ۔مصر لبنان عراق جیسی قربانی درکار ہے انشاللہ وہ دن آ کر رہے گا ۔
تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو
آٹو پیٹ میکنگ تیار کروائے رابط نمبر 0347.4533981
Candidate NA 81
میدان میں نہ ہونے کے باوجود جس طرح عوام نے ووٹ کے ذریعے چوروں اور لٹیروں کا بائکاٹ کیا اور ووٹ کی طاقت سے اہل سیاست کو باور کرایا کہ ہم عوام کسی چور کو اپنا حاکم نہیں مانتے یہ لوگ ہمیشہ سے چور دروازے سے اقتدار میں آئے اور ملک کو نہ قابلِ تلافی نقصان پنچایا جسکی مثال سولہ ماہ کی کارکردگی ہے آج عوام مہنگائی کے جس قرب میں مبتلا ہیں اسکی ذمہ دار ملکی چور ہے ان لوگوں نے 76 سالا تاریخ میں اپنے خاندان کی ترقی کی نہ کہ ملک اور عوام کی۔ اج آٹے کے تھیلے کے لیے عوام در بدر ہے صرف ان کی نااہلی کی بدولت گزشتہ روز ان لوگوں نے بتایا کہ ہم روپے پیسے کے علاؤہ رات کے چور نہیں بلکہ دن کے بھی چور ہے ۔ہماری ترقی اور خوشحالی عوامی مینڈیٹ چھینا ہے ۔ یہ ڈونگی بونگی حرکت کے بعد ان لوگوں نے عوام کی نفرت میں مزید اضافہ کیا ہے ۔ان کا سیاسی قد اور سیاست زمین بوس ہو چکی یہ عوام کے بھی مجرم ہے اور ۔ اللہ تعالیٰ کے بھی
کچی مسجدوں میں 313 پکے مسلمان تھے اس وقت اسلام غالب تھا ۔
آج فلسطین کے لیے کسی چیز کا بائکاٹ کرنا اتنا مشکل کیوں ۔ذرا سوچیں
رمضان المبارک کے مہینے میں بھی چوری کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔۔NA 81
چور چوری سے جائے مگر ھیرہ پھیری سے نہیں NA.81 سابق الیکشن کی طرح اس دفعہ بھی اپنے ووٹ کی طاقت نظریات اور ملک مضبوط کرنے کے لیے چوروں اور لٹیروں کے منہ پر جو تماچہ عوام نے مارا ہے یقیناً وہ سب لوگ جانتے ہیں حلقہ کی عوام کا انتخاب بلال اعجاز صاحب جو کہ گراؤنڈ میں نہ ہونے کے باوجود بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ان کی جیت یقینی ہے مگر فارم 45 کے مطابق جس طرح بڑے چوروں کو اپنی شکست ہضم نہیں ہوئی اور انھوں نے عوام کے ووٹ پر شب خون مارا ۔ٹھیک اس طرح چھوٹے چوروں کو بھی اپنی شکست ہضم نہیں ہو رہی ماضی کی طرح یہ اب بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنے کے لیے بے چین بے قرار ہے سولہ ماہ کی ناجائز حکومت نے کروڑوں کے فنڈ بھی دیے اپنی طاقت کا استعمال بھی کیا اس کے باوجود عوام کی طاقت اور ووٹ نے ان کو شکست سے دو چار کیا ۔اب دوبارہ گنتی کے نام پر بلال اعجاز سے عوامی مینڈیٹ چھین کر چوروں کے حوالے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔چور چوری سے جائے مگر ھیرہ پھیری سے نہیں عوامی مینڈیٹ چوری کر اقتدار میں آنا اور اقتدار میں عوام کا پیسہ چوری کر کے حاجی کہلوانا پسند ہے تو اس اقتدار اور سیاست پر تھو
Ramadan Mubarak, the month of mercy, blessings and forgiveness
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hafizabad
5233
