NatureCure Wellness
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NatureCure Wellness, Health/Beauty, Hafizabad.
عضو خاص کی لمبائی، موٹائی، ٹائمنگ، کمزوری کا قدرتی و سائنسی علاج
خون کی روانی، اعصاب، اور ہارمون بیلنس سے مکمل بحالی۔
مکمل رازداری
بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے!
ابھی رابطہ کریں ،مایوس نہ ہوں ۔
اور اپنی ازدواجی زندگی کا ایک بار پھر لطف اٹھائیں
04/01/2026
برتھ کنٹرول کا بلکل آ سان اور سستہ حل
جو خواتین وقفہ کرنا چاہتی ہیں
وہ ارنڈ کے بیج استعمال کریں
طریقہ استعمال ۔۔۔ڈلیوری کے فوراً بعد اگر ایک سال وقفہ کرنا ھے تو ایک دانہ ارنڈ کے بیج کا کھانا ھے دو سال کے لیے دو دانے کھانے ھیں اس طرح جتنے دانے کھائیں گے اتنے سال وقفہ ھو گا
بلکل آ سان نسخہ ھے
بارہا آ زمایا ھوا ھے
17/12/2025
17/12/2025
جو چل پھر نہیں سکتا وہ بھی دوڑنے لگے گا
کمر درد، جوڑوں اور ہڈیوں کا درد، گھٹنوں گٹوں میں بھاری پن، گنٹھیا، یورک ایسڈ، سوجن، اکڑاہٹ…
آج کل یہ مسائل عام ہوچکے ہیں۔ محنت مشقت، بڑھتی عمر، موسم کی تبدیلی، غذا میں بے احتیاطی اور جسم میں بڑھتا ہوا وات سودا ان دردوں کو مستقل بنا دیتا ہے۔
اگر آپ کے جوڑوں میں مسلسل درد رہتا ہے، چلنے پھرنے میں مشکل ہو، جسم بھاری اور تھکا تھکا لگے، سر بھاری رہے، پیٹ نکلا ہوا ہو، گیس اور بدہضمی ساتھ ہو، تو سمجھ لیں یہ وات روگ کا حملہ ہے۔
یہ بیماری آہستہ آہستہ جسم میں گریس کم کر دیتی ہے، ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور انسان چال میں لڑکھڑاہٹ محسوس کرتا ہے۔
لیکن اللہ نے ہر مرض کی شفا رکھی ہے۔
یہ مجرب نسخہ وات روگ کو ختم کرتا ہے اور جسم کی مشینری دوبارہ چلانے لگتا ہے۔
ھوالشافی
سونٹھ پاؤڈر
اجوائن دیسی
تیز پتا
لونگ
ترکیب تیاری
ڈیڑھ گلاس پانی ایک برتن میں ڈالیں۔
سونٹھ پاؤڈر آدھا چائے والا چمچ شامل کریں۔ اگر تازہ ادرک ہو تو ایک انچ ٹکڑا بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
اجوائن ایک چوتھائی چائے والا چمچ ڈالیں۔
تیز پتا دو عدد شامل کریں۔
لونگ دو سے تین دانے توڑ کر ڈال دیں۔
اب اسے ہلکی آگ پر پکائیں۔
جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔
حسب ذائقہ تھوڑا سا گڑ ملا لیں اور گرم گرم پی لیں۔
طریقہ استعمال
اسے ہمیشہ خالی پیٹ استعمال کریں۔
ہفتے میں تین دن لیں۔
ایک دن چھوڑ کر بھی لیا جا سکتا ہے۔
شام کے وقت 5 سے 6 بجے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
فوائد
جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ختم ہوتا ہے۔
کمر درد، کہنیوں کا درد اور گنٹھیا میں بے حد مفید ہے۔
یورک ایسڈ کو نارمل کرتا ہے۔
وات سودا کم کرتا ہے، جسم کی تھکاوٹ اور بھاری پن دور کرتا ہے۔
بدہضمی، گیس اور قبض کو بہتر بناتا ہے۔
سر بھاری رہنا، جسم میں کھچاؤ اور چال میں کمزوری ختم ہوتی ہے۔
جوڑوں میں گریس جیسا قدرتی لعاب دوبارہ بنتا ہے۔
موٹاپا کم ہوتا ہے اور پیٹ اندر جاتا ہے۔
قوت مدافعت بڑھتی ہے اور جسم ہشاش بشاش ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی دنوں میں واضح فرق محسوس ہوتا ہے۔
یہ نسخہ ان لوگوں کے لیے خاص نعمت ہے جو چلنے پھرنے سے عاجز ہو چکے ہیں۔
اللہ کے حکم سے چند دن استعمال سے پرانی تکالیف بھی گھٹنے لگتی ہیں۔
28/10/2025
* رات کا خزانہ، صبح کی طاقت *
اگر آپ چاہتے ہیں کہ دماغ تیز، اعصاب مضبوط، اور پٹھے فولادی بن جائیں تو یہ سادہ مگر کمال نسخہ آزمائیں
رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں:
بادام 8 عدد
کشمش 21 عدد
انجیر 2 عدد
صبح نہار منہ یہ سب چیزیں آہستہ آہستہ چبا کر کھائیں
اور آخر میں ایک کپ دودھ پی لیں
ان شاء اللہ:
دماغ کو زبردست طاقت ملے گی
پٹھوں میں حیرت انگیز قوت پیدا ہوگی
اعصابی کمزوری اور ہاتھوں کا کانپنا ختم ہوگا
بھولی بسری یادیں واپس آئیں گی
ان شاءاللہ
28/10/2025
آزمائیں اور دعائیں دیں
22/10/2025
*پیٹ کو کسے صاف رکھا جاٸے*
کہتے ہیں انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا پیٹ ہے۔۔۔اگر وہ اپنے پیٹ کا سوچے تو پھر وہ کسی اور کا نہیں سوچ سکتا۔۔۔لیکن دنیا بھر کے ڈاکٹرز اس بات کو مانتے ہیں کہ جس نے اپنے پیٹ کو سمجھ لیا وہ ہر بیماری کو کنٹرول کر لیتا ہے۔۔۔
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پیٹ کو مہنگی مہنگی دواؤں سے ہی فٹ کیا جاسکتا ہے۔۔۔
چاہے پیٹ کا درد ہو، ورم ہو، گیس ہو، مڑوڑ ہو، یا جلن ہو۔۔۔آپ کا کچن پیٹ کی ہر بیماری کو کنٹرول کرسکتا ہے۔۔۔
*ہلدی*
جس شخص نے کچن میں رکھے اس مصالحے سے دوستی کرلی، تو سمجھیں اس نے اپنے پیٹ کو صاف کرلیا۔۔ہلدی ایک بہترین اینٹی سیپٹک ہے اور پیٹ میں موجود زخم، سوزش، جلن کا خاتمہ کرتی ہے۔۔۔ساتھ ہی یہ درد کو بھی دور کرتی ہے۔۔۔اس کی زیادہ مقدار نہیں بس آدھا چائے کا چمچہ ہی پانی یا دودھ میں ملا کر پینے سے زندگی آسان ہوجاتی ہے۔۔
*دار چینی*
دار چینی پیٹ کی چربی کو کنٹرول کرنے میں بہترین ہے۔۔۔آنتوں کے ورم کو بھی ختم کرتی ہے اور اس کا پاؤڈر پانی میں پکا کر پینے سے وزن بھی کم ہوتا ہے اور پیٹ بھی صاف رہتا ہے۔
*میتھی دانہ*
میتھی دانہ کھانے والے افراد کو گیس کی شکایت نہیں ہوتی۔۔۔پانچ سے چھے دانے روزانہ کھانے سے پیٹ میں موجود گیس سے بھی نجات ملے گی اور کھانے کے بعد تیزابیت اور کھٹی ڈکاروں کی بھی چھٹی ہوجائے گی۔
*کھانے کا سوڈا*
پیٹ کی مڑوڑ اور سینے کی جلن کو اگر فوری دور کرنا ہو تو میٹھے سوڈے سے بہترین کوئی فوری حل نہیں۔۔۔یہ کھانے سے نا صرف پیٹ کی جملہ تکالیف دور ہوتی ہیں بلکہ امیون سسٹم بھی تیزی سے بوسٹ کرتا ہے۔۔۔
*بڑی الائچی*
بڑی الائچی کا پانی ان لوگوں کے لئے بہترین ہے جن کو قبض رہتا ہے۔۔۔یہ قبض کو دور کرتی ہے اور پیٹ کے درد سے نجات دیتی ہے۔
*ضروری بات*
_اس پوسٹ میں شامل تمام مواد کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے اور اسے طبی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہئے۔ قارئین کو صحت سے متعلق کسی بھی معاملے کے بارے میں صحت سے متعلق متعلقہ پیشہ ور افراد سے رابطہ کرنا چاہئے۔_
28/09/2025
معجون دماغی
دماغی خشکی اور گرمی, نیند کا نہ آنا یا سکون کی نیند کا نہ آنا, دماغ میں چکر رہنا یاداشت کمزور ہو جانا درمانی حصہ سر میں درد رہنا نزلہ زکام رہنا
ھوالشافی!!
تخم خشخاش بیس گرام
گوند کتیرا بیس گرام
گوند ببول بیس گرام
مغز کدو بیس گرام
مغز بادام شیریں بیس گرام
نشاستہ بیس گرام
سب کو پاؤڈر بناکر عرق بید مشک ایک پاو اور شہد تین سو گرام کو مکس کر کے قوام تیار کرکے معجون تیار کریں
دو چمچ چائے والی دن میں تین مرتبہ پانی کے ساتھ کھائیں
26/09/2025
عرق احمر
طب یونان کے چند نایاب نسخہ جات میں سے ایک بہترین نسخہ ھے جو ایک بہترین ٹانک ھے جو بڑھتی عمر کی کمزوری کو دور کرتا ھے جسمانی و اعصابی طاقت بحال کرتا ھے
مرد عورت بچے سب کے لیئے یکساں مفید و مجرب دوا ھے
چند دن میں قوت مدافعت پیدا کرتا ھے اورکسی بھی بیماری کی وجہ سے ھونے والی کمزوری کو دور کر کے طبیعت میں چستی بھر دیتا ھے!
بوڑھے افراد میں خواہش ج**ع پیدا کرتا ھےاور عورت کی سرد مہری دور کرتا ھے
ڈھلتی عمر کے لوگوں کے ایک ایک بہترین ٹانک ھے جو اعضاء رئیسہ کو تقویت دیتا ھے !
شوگر اور امراض قلب کے لیئے انتہائی مفید ھے جسم میں حرارت پیدا کرتا ھے نظام دوران خون کو بہتر کرتا ھے !
اگر یہ لبوب کبیر کے ساتھ استعمال کیا جائے تو مردانہ طاقت کو چار گنا بڑھا دیتا ھے !
25/09/2025
🌿 سفوف مغلظ مقوی اعصاب 🌿
اجزاء
ثعلب مصری ۔۔۔۔۔ 50 گرام
ثعلب پنجہ ۔۔۔۔۔ 50 گرام
موصلی سفید ۔۔۔۔۔ 50 گرام
ستاور ۔۔۔۔۔ 50 گرام
تخم ریحان ۔۔۔۔۔ 50 گرام
گوند کتیرہ ۔۔۔۔۔ 50 گرام
سنگھاڑہ خشک ۔۔۔۔۔ 50 گرام
تالمکھانہ ۔۔۔۔۔ 50 گرام
اسگندھ ناگوری ۔۔۔۔۔ 50 گرام
الائچی خورد ۔۔۔۔۔ 50 گرام
چھلکا اسپغول ۔۔۔۔۔ 100 گرام
🔹 چھلکا اسپغول کے علاوہ تمام اجزاء کو باریک کوٹ کر سفوف بنا لیں اور آخر میں چھلکا شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں۔
مقدار خوراک
ایک بڑا چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ۔
(مسلسل کچھ عرصہ استعمال کریں تو مستقل فائدہ ہوگا)
✅ فوائد
اعصاب کو طاقت دیتا ہے اور سرعتِ انزال کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
جگر، معدہ اور مثانہ کی گرمی کم کرتا ہے
جسمانی دبلا پن، کمزوری اور پچکے گال ختم کرتا ہے
دودھ پلانے والی خواتین میں دودھ کی پیداوار بڑھاتا ہے
پیشاب کی جلن، تقطیر بول اور ج**ع کے بعد ٹوٹ پھوٹ کو ختم کرتا ہے.
وہ افراد جو ایک بار کے بعد دوبارہ قوت حاصل نہیں کر پاتے، ان کے لیے نہایت مفید ہے.
🔥 قدرتی ہربل ہیر آئل کریم 🔥
گنج پن؟ کمزوری؟ خشکی؟ اب ختم!
24 نایاب جڑی بوٹیوں سے تیار یہ آئل ہے بالوں کا اصلی حکیمی راز۔
🌿 24 جڑی بوٹیوں کا جادو 🌿
آملہ، سکاکائی، ریٹھہ، بھنگڑا، مہندی، السی، میتھی دانہ، نیم، کلونجی، تلسی، املتاس، صوف، اسپغول، صندل، گلاب، دارچینی، لونگ، کافور، زیتون، بادام … اور مزید طاقتور جڑی بوٹیاں!
✨ صرف ایک بار استعمال کریں اور گنج پن کو کہیں ہمیشہ کے لیے خدا حافظ!
✨ بال گھنے، مضبوط، سیاہ اور چمکدار!
💥 ابھی آرڈر کریں اور خود فرق دیکھیں! 💥
آرڈر نمبر 03016977575
واٹس ایپ کریم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hafizabad
