IMRAN KHAN FANS

IMRAN KHAN  FANS

Share

Imran Khan fans pti tiger 🇧🇫🇧🇫🇧🇫

21/10/2025

سہیل آفریدی میرا اوپپنینگ کھلاڑی ہے

26/08/2023
29/06/2023

IMRAN Khan k taraf sy sub musalmano ko Eid Mubarak 🇧🇫🇧🇫

29/06/2023

عمران خان فین کو بڑی عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ❤️🇧🇫🇧🇫

Photos from IMRAN KHAN  FANS 's post 21/06/2023

سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر سیکشن آفیسر (بورڈز) محمد شادمان صافی نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انجینئر مصباح وحید کے تعاون سے گورنمنٹ کالج چوک فقیر آباد پر پاکٹ گائیڈز کی کھلے عام فروخت کی خبر پر اچانک چھاپہ مارا، جہاں سے موقع پر بھاری مقدار میں پاکٹ گائیڈز اور دیگر چیٹنگ میٹیرئیل ضبط کر لیا گیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی۔ اس کے علاوہ پاکٹ گائیڈز بیچنے والی مختلف دکانیں بھی سیل کر دی گئیں۔ امتحانات کے صاف اور شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ تعلیم اور ضلعی حکومت اس طرح کی انسپکشنز کا انعقاد کرتی رہے گی۔ پیج کو لائیک کریں شکریہ

20/06/2023

فیصلہ عوام پر # #--- پیج نیا ہے لائیک فالو کریں شکریہ ❤️❤️

20/06/2023

عمران خان اکیلا ہی کافی ہے 🇧🇫🇧🇫🤲🏾🤲🏾🤲🏾

18/06/2023

Mulanaa Kilaye koch metey batay k Hy 😂😂😂😂🤲🏾🤲🏾

18/06/2023

Imran Khan lover open the restaurant in Bangladesh Banni Galla 🇧🇫🇧🇫🇧🇫❤️

18/06/2023

‏ماؤں کے لال بہتر مستقبل کے خواب سجائے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے... رخصت ہوتے وقت سب نے اپنی ماؤں، بہنوں اور بیوی بچوں کو حوصلہ دیا ہو گا... کہ... ماں... بہت جلد گھر کے حالات اچھے ہو جائیں گے... بہن کی شادی دھوم دھام سے کریں گے... سارا قرضہ چکا دوں گا... بھائی کو اچھی تعلیم دلاؤں گا... بیوی کو کہا ہو گا... پریشان نہ ہونا بچوں کا خیال رکھنا.. جلد تم سب کو بلا لوں گا... مکان بھی بن جائے گا اور بچوں کو اچھے سکولوں میں تعلیم دلائیں گے... بہن کو کہا ہو گا کہ اچھے دن آنے والے ہیں تم کو سب کچھ لے کر دوں گا... وغیرہ وغیرہ.... مگر جانے والے مسافر کو کیا پتہ تھا کہ سب خواب خواب ہی رہیں گے... اور سب کو رولا دو گے... ماں تمہاری راہیں تکتے تکتے دنیا ہی چھوڑ جائے گی... اور بہنیں، بیوی بچے جیتے جی مر جائیں گے... کاش ایسا نہ ہوتا، ویسا نہ ہوتا... مگر... رب العزت کو یہی منظور تھا وقت آچکا تھا... ہمیشہ رہنے والی زندگی انتظار میں تھی.... صدق دل سے دعا ہے کہ سب کی باڈیاں مل جائیں تاکہ لواحقین کو کبھی نہ ختم ہونے والا انتظار نہ کرنا پڑے... اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور وطن عزیز سے بے روزگاری ختم فرمائے اور ایجنٹ حضرات کو عبرت کا نشان بنائے
آمین ثم آمین

18/06/2023

ظلم ہے شہریار خان آفریدی کیساتھ 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🤲🏾🤲🏾🤲🏾🤲🏾🤲🏾🤲🏾🤲🏾🤲🏾

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hangu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Hangu