Usmans Naturals
USMAN’S Naturals
Bringing you pure, natural and high-quality products you can trust. From nature to you — fresh, authentic and responsibly sourced.
✨ Purity.
Quality. Trust.
پشاوری قہوہ اور خاص چائے اب بہترین معیار کے ساتھ عثمان ہنی شاپ، ہنگو میں دستیاب ہیں۔
خالص ذائقہ، خوشبو سے بھرپور—ایک بار پیئیں گے تو بار بار آئیں گے ☕✨
رابط نمبر 03339092930
عثمان نیچرل بوسٹر — طاقت کا خزانہ
اس میں اعلیٰ معیار کے خشک میوہ جات اور خالص شہد شامل ہیں، جو قدرتی توانائی، صحت اور تازگی کا بہترین ذریعہ ہیں۔
رابطہ نمبر:
برائے آرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03339092930
ہمارے پاس خالص اور اعلیٰ معیار کا بیری کا شہد موجود ہے۔
جو کوئی بھی اسے غلط ثابت کرے، ہم اُسے 10,000 روپے انعام دیں گے۔
اعتماد، خالصیت اور معیار — یہی ہمارا وعدہ!
رابطہ نمبر: 03339092930
نام ہے اعتماد کا عثمان غنی ذائقہ بھی طاقت بھی صحت بھی ---
رابط نمبر 03339092930
خالد اورکزئی صاحب سے نہایت دلنشیں، پُرسوز اور خوبصورت انداز میں اشعار سننے کا شرف حاصل ہوا۔ ان کی آواز اور اندازِ بیاں نے محفل کو چار چاند لگا دیے اور سامعین کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑا۔
ھنگو کے معزز عوام کیلئے ایک خاص تحفہ! 🍯✨
ھنگو کے سینئر صحافی جناب طارق مغل صاحب کے ہم دل کی گہرائیوں سے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہنگو کے عوام کے لیے میری نئی شہد کی شاپ کو بھرپور انداز میں متعارف کرایا اور لوگوں تک پہنچایا۔
ہماری اس شاپ پر ہر قسم کا خالص اور معیاری شہد مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ 🍯
📍 رابطہ پتہ:03320560616
گورنمنٹ نمبر 2 اسکول کے قریب، شینواری پلازہ، ھنگو
جلدی تشریف لائیں اور اس خاص پیشکش سے فائدہ اٹھائیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Main Chowk
Hangu
