Abubakar saddique official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abubakar saddique official, Health/Beauty, Hangu.
Hangu
MPA shah turab Khan
MNA yousaf khan
15/01/2024
Full support 💪
11/01/2024
سابقہ ایم این اے ہنگو ڈاکٹر ندیم خیال
الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار، کاغذات
نامزدگی منظور، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ۔۔۔!!!✌️🇧🇫🏏🇵🇰
Vote for Imran Khan
05/01/2024
یوتھ چیرمین ابوبکر صدیق اور ای ایس ایف دستوں کے ساتھ درویزی پلوسہ (گرین سٹار موٹر سائیکل ٹورنامنٹ) میں مہمانان خاص شرکت کی ۔۔اور ہم Kausar Munir کے بے حد مشکور ہیں 🇵🇰
ھنگو شیر افضل 😎🇧🇫
27/12/2023
محمد اورکزئی کو ضلعی ISF جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
کل تک ہمارے ساتھ تحصیل جنرل سیکرٹری کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔یقینناً محمد بھائی ہم تحصیل کیبینٹ میں آپ کی کمی کو محسوس کریں گے۔
اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تحصیل کبینٹ کی طرح ضلعی کبینٹ کی ترقی کے لئے بھی اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے۔
ساوتھ ریجن صدر ثناءاللہ شاہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
27/11/2023
نائب صدر خیبرپختونخوا اور سابقہ ناظم اعلی ابراہیم خان بنگش کا درویزی پلوسہ ہنگو سپر لیگ میں شرکت۔
اس موقع پر تحصیل سپیکر و چئیرمین عبدالوحد اورکزئی،
یوتھ چئیرمین درویزی پلوسہ ابوبکر صدیق، آئی ایس ایف تحصیل ہنگو جی ایس محمد طاہر، زبیرشاہ اورکزئی موجود تھے۔
اور آخر میں آئی ایس ایف صدر کوثرمنیر نے اپنے رنرآپ ٹرافی اپنے پارٹی کے ورکرز کو پیش کردی۔
نوجوان ھنگو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں 🇧🇫
صرف خان
Only Imran Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hangu
