Khattak Zalmi
کوئی سمجھا کوئی نہ سمجھا مگر سب واہ واہ سبحان اللہ کرتے رہ گئے
06/02/2024
افسوسناک خبر
ڈی آئ خان میں 10 پولیس شہید
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دیں اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
انشاءاللہ کل میرا ٹیسٹ ہے۔ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ دل میرے لئے دعا کرے
کچھ لوگ بہت مختصر عرصے کیلئے اس فانی دنیا میں جنم لیتے ہیں اور اس مختصر زندگی کے لمحوں میں کمال کے جوہر دکھا کر اور پھر ایک چمکتے ہوئے ستارے کے مانند اچانک نظروں سے اوجھل ہوجاتے ہیں کاش کہ وہ مزید جگمگاتے اور اپنے صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے لیکن انسان بے بس ہے .
لہذا ہر حال میں اچھائی کی صلاحیت اپنے اندر پیدا کرو۔ کیونکہ موت کے بعد انسان یاد نہیں ہوتا اور اس نے جو کیا ہو وہی یاد ہوتا ہے۔
24/08/2023
👇👇👇👇👇👇👇👇
پتہ ہے آج آزادی صرف پنجابیوں کیلئے ہیں۔ ہم پٹھانوں کیلئے صرف حملے ہیں سب کچھ ان کیلئے ہیں۔ لیکن ہم پٹھانوں کیلئے کچھ نہیں ہے۔ کیونکہ ہمارے یہاں بہت سے لوگ شہید ہوئے ہیں۔ اگر ایک گھر میں ایک ماں/باپ اپنے بیٹے کیلئے😭 ایک بہن اپنے بھائی کیلئے😭 ایک بچہ/بچی اپنے باپ کیلئے 😭 آنسوں بھاتی ہیں 😭 تو ہم کیسے آزادی منا سکتے ہیں۔
اصل بات یہ کہ آج تک نہیں سنا کہ پنجابیوں میں دھماکہ ہوا ہے اگر سنا ہو تو یا ایک گاڑی میں ہوئی ہوگی یا خالی جگہ میں ہوئی ہوگی وہ بھی ہمارے پاکستانی بھائی ہیں ان میں بھی نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن ہمیشہ پٹھانوں کے ساتھ کیوں ہوتا ہے؟ یہ کیوں الفاظ کی بہت گہری حقیقت ہے۔ لیکن کوئی اس پر توجہ نہیں دیتا۔ ہم سب خود غرض ہوگئے ہے اس لئے ہم آج ایسے ہے کہ اپنے بھائیوں کیلئے آواز بھی نہیں اٹھا سکتے۔ کبھی سوچا ہے اگر قیامت میں ہم سے پوچھا جائے کہ اپنے اپنے بھائیوں کے حق کیلئے کیا کیا ہے۔ تو سب اپنے گردنوں میں ضرور دیکھو کہ ہم نے کیا کیا ہے 😭😭
26/06/2023
Everyone
16/06/2023
Everyone ทันข่าว
29/05/2023
Welcome to my new page. You see in this page Jokes, Motivation, Poetry and Information About every thing
Please Follow and Share to Friends
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Hangu
MALIK
