SHAHU KHEL VIPERs

SHAHU KHEL VIPERs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHAHU KHEL VIPERs, Health/Beauty, Hangu.

03/06/2026

✌️👏👏
🌟🌟
💞💞💞

02/06/2026

ایونجرز سٹار ⭐ سپر سیکس ٹورنامنٹ #❤️
شا ہو خیل وائپر بمقابلہ شا ہو خیل تھندر
شاہو خیل وائپر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 آورز میں 124 رنز کا ہدف دیا جس میں نجیب نے شاندار بلے بازی اور بولنگ کی اور دوسری سائیڈ شا ہو تھندر سکور پورا کرنے میں نا کام رہے 40 رنز پر آل آؤٹ شا ہو خیل وائپر اگلے راؤنڈ کو کوالیفائی کر لیا ❤️‍🩹
Man of the match Najeeb 65 runs 4 wickets ❤️

27/05/2026

❤️💕 کرکٹ ٹیم کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔
🤍 عید خوشیوں، محبتوں اور بھائی چارے کا پیغام ہے، آئیے اس خوشی کو سب کے ساتھ بانٹیں۔
🌙 عید مبارک ✨

Photos from SHAHU KHEL VIPERs's post 25/05/2026

💕
💕❤️❤️
😘😘
#آج سیمی فائنل میچ Bazz 11 اور Gulshan کے درمیان کھیلا گیا۔
گلشن نے پہلے بیٹنگ آغاز کیا، لیکن باز 11 کی شاندار بولنگ کے سامنے پوری ٹیم آل آؤٹ ہوگئی۔ گلشن کی ٹیم نے باز 11 کو 75 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں باز 11 نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ کھلاڑیوں نے دل لگا کر کھیل پیش کیا اور ہدف کو نہ تو پہاڑ سمجھا اور نہ ہی آسان، بلکہ پوری محنت اور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے۔ باز 11 نے صرف 5 اوورز میں ہدف حاصل کرکے میچ اپنے نام کرلیا اور فائنل میں جگہ بنا لی۔

25/05/2026

Confirm your entry for this beautiful event 🎶🎶❤️

18/05/2026

❤️🫶💕👏 🎶

16/05/2026

🎶

Final Match Prezatation ❤

Photos from SHAHU KHEL VIPERs's post 15/05/2026

#شا ہو خیل وائپر ٹورنامنٹ ❤️‍🩹

اج تھا شا ہو خیل وائپر ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شا ہو خیل وائپر بمقابلہ سٌپر اورکزئ کے سپر اورکزئ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور شا ہو خیل وائپر کو بیٹنگ دیا اور مقررہ 8 آورز میں 140 رنز کا ہدف دیا جس میں ذاکر نے شاندار بیٹنگ کی 50 رنز پر آؤٹ اور پھر سپر اورکزئ نے بہت شاندار مقابلہ کیا لیکن بد قسمتی سے شکست ہوئی اور شا ہو خیل وائپر نے یہ فائنل اپنے نام کیا الحمدللہ ❤️🙌

of the match Zakir Afghan 50 runs 11 balls ❤️

15/05/2026

تمام علاقائی مشران سے گزارش ہے کا ایے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے ہمارے ساتھ اس اور مزید خوبصورت بنائے شکریہ ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hangu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hangu
43210