raja mohsin
raja_mohsin_iqbal Instagram
11/02/2023
یہ ویڈیو ان دنوں بہت مقبول ہے!
https://sck.io/p/Ztd8QMoy
vist my id and follow me
میرے ویڈیوز دیکھنے کے لیے SnackVideo پر آئیں میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!
_شاعر کہتا ہے ایک حسِین عورت آدمی کو جہاں چاہئے جیسے چاہئے مر سکتی ہے 🥀_
نزع کے وقت مُجھے جلوہِ محبوب ﷺ دیکھا،
تیرا کیا جاٸے گا ؟ میں شاد مروں گا یاربّ۔🥺🔐
زمانہ چاہ میں ہے میری
اور آپ رَد کر بیٹھے ہیں
ہاۓ سرکار حد کر بیٹھے ہیں
࿐❥
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣کیسے بتاؤں میں تمہیں🤣
🤣میرے لیے تُم کون ہو ۔🤣
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣تم سردیوں کی دھوپ ہو🤣
🤣تم چائے ہو تم سُوپ ہو🤣
😀💓💞😀
🤣میرے لیے گیزر ہو تم🤣
🤣کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم🤣
😀💞💞😀
🤣تم لکڑیوں کا ٹال ہو🤣
🤣تم نرم گرم سی شال ہو🤣
😀💞💞💞😀
🤣کیسے بتاؤں میں تمہیں🤣
🤣میرے لئے تم کون ہو 🤣
😀💞💞💞😀
🤣لیدر کی اک جیکٹ ہو تم🤣
🤣پِستے کا اک پیکٹ ہو تم🤣
😀💞💞💞😀
🤣تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم🤣
اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
🤣انڈے کی زردی ہو تم😂
🤣زردی کی وردی ہو تم🤣
😀😀😀😀😀
🤣گاجر کا حلوہ تم ہی تو ہو🤣
🤣میووں کا جلوہ تم ہی تو ہو🤣
😀💞💞💞😀😀
🤣کیسے بتاؤں میں تمہیں 🤣
🤣 کہ تم میرے لیے کون ھو۔🤣
😀😀😀😀😀
🤣کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂
🤣مفلر، سویٹر، موزےبھی تم🤣
😀💞💞💞😀😀
🤣جرسی جرابیں ہائینک ہو تم🤣
🤣لوشن، کریموں کی مہک ہو تم🤣
😀😀😀😀😀
🤣اک گرم سا کن ٹوپ ہو 🤣
🤣پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو 🤣
😀💞💞💞😀
🤣کمبل رضائی تم تو ہو🤣
🤣قہوہ،ملائی تم تو ہو😂
😀💞💞💞😀😀
🤣تم ریوڑی ، تم مونگ پھلی 🤣
🤣سردی میں لگتی ہو بھلی🤣
😀😀💞💞😀😀
🤣خاموش سی ، چُپ چاپ سی🤣
🤣تم منہ سے نکلی بھاپ سی🤣
😂😀😂😀😂
🤣تم چائے کا تھرماس ہو🤣
🤣میرے لیے تم خاص ہو۔۔🤣
wasy roota nei
01/01/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Haripur
22222
