Hakeem Tanveer ul Haq

Hakeem Tanveer ul Haq

Share

Hakeem Tanveer Ul Haq
Registered Tabeeb and Hakeem
from National Council for Tib
Registration No: QH-47436-A
Haripur Hazara

28/10/2025

ایک مشہور حکیمی یا طبی شربت ہے جو *آئرن (فولاد)* سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسے خون کی کمی اور جسمانی کمزوری دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

شربت فولاد کے فوائد:

1. *خون کی کمی (Anemia) کا علاج*
- فولاد کی کمی سے بننے والے کمزور خون کو بڑھاتا ہے
- جسم میں ہیموگلوبن کی مقدار بہتر کرتا ہے

2. *کمزوری اور تھکن دور کرتا ہے*
- جسمانی توانائی بڑھاتا ہے
- روزمرہ کے کاموں میں چستی محسوس ہوتی ہے

3. *چہرے کا رنگ نکھارتا ہے*
- خون کی روانی بہتر ہونے سے جلد پر تازگی آتی ہے

4. *بچوں، خواتین اور حاملہ خواتین کے لیے مفید*
- خواتین میں حیض کی بے ترتیبی، حمل میں کمزوری اور خون کی کمی کے لیے فائدہ مند
- بچوں میں جسمانی نشوونما میں مددگار

5. *بالوں اور ناخنوں کی صحت بہتر کرتا ہے*
- آئرن کی کمی سے بال جھڑتے یا کمزور ہوتے ہیں، شربت فولاد اس میں مدد کرتا ہے

---

*طریقہ استعمال:*
عام طور پر روزانہ 1–2 چمچ کھانے کے بعد یا طبیب کے مشورے سے استعمال کریں۔

بہترین طبی مشورے اور رھنمائی کے لئے پیج کو فالو کریں
اپنی صحت کے حوالے سے فری مشورہ کے لئے وٹس ایپ کریں
0311-5802559

07/11/2024

یاد رکھیں، اچھی صحت ایک نعمت ہے! اپنی صحت کا خیال رکھیں،
مصروف زندگی میں صحت کو نظر انداز نہ کریں!
قدرتی جڑی بوٹیوں سے بھرپور ہمارے خاندانی دیسی نسخہ جات آپ کی صحت کا خیال رکھتے ہیں،

قدرتی طریقے سے اپنی صحت کو مضبوط بنائیں،

اپنی صحت کو ترجیح دیں اور قدرتی علاج کے فوائد سے مستفید ہوں۔

اور قدرتی جڑی بوٹیوں کے فوائد سے بھرپور زندگی گزاریں۔

ندیم دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر صدر بازار ھری پور
قائم شدہ :1999

25 سال سے ھری پور میں آپ کی خدمت میں مصروف عمل ھیں۔

ابھی رابطہ کریں اور تشریف لائیں۔
حکیم تنویر الحق
(FTJ, MAI, HT)

0311-5802559

23/08/2024
30/04/2024

آج ایک نسخہ جو مجربات میں سے ھے قارئین کی نظر کرنا ھے۔
بنائیں اور خدمت کریں۔

ہوالشافی
حب بواسیر
رسونت: 100 گرام
ریٹھا: 100 گرام
قلمی شورہ: 100 گرام
سنامکی: 400 گرام

سنامکی کی ڈنڈیاں نکال کر صرف پتوں
کا سفوف بنائیں اور باقی چیزوں کا باریک سفوف بنا کر مکس کرلیں۔
500 ایم جی کے کیپسول بھر لیں۔
2/2 کیپسول صبح دوپہر شام ھمراہ پانی۔
تیز مصالحہ دار اور کھٹی چیزوں آچار وغیرہ سے پرھیز کریں۔
دعاگو
حکیم تنویر الحق
ندیم دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
صدر بازار ھری پور

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sadar Bazar Haripur
Haripur