Pishwari ic Creem

Pishwari ic Creem

Share

special ic creem

Photos from Pishwari ic Creem's post 27/02/2025

# #

01/07/2024

یہ عورت روز فلسطین کے بھوکے بچوں کے لیے کھانا پکاتی ھے
ایک لائیک تو بنتا ہے
🥹🥹🥹

19/05/2024

سب بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی ذاتی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں اور کسی سہیلی یا رشتے داروں کو بھی سوچ سمجھ کر اپنی تصاویر سینڈ کریں
اے آئ ٹکنالوجی بہت تیزی سے کام کر رہی ہے ۔
جتنی بھی خواتین و حضرات اپنی تصاویر سٹوری یا پروفائیل پہ لگاتی ہیں انکے لیے پیغام (خبر) ہے کہ ,
آپ کی پوسٹ اور سٹوری پبلک ہوتی ہے جو کوئی بھی اپنے موبائل میں سیو کر سکتا ہے اور بعد میں اس میں ایڈیٹنگ کر کہ کچھ بھی بنا سکتا ہے یا اسکا اسکیچ بھی بنا کہ اپلوڈ کر سکتا ہے,
آپکے علم میں بھی نہیں ہو گا اور آپکی تصویر گروپس میں شئیر ہو رہی ہو گی,
اس لیے بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے پہلے تھوڑا دھیان کر لیجئے
ایک تصویر بھی آپکی آنے والی زندگی کو تہس نہس کر سکتی ہے ۔
کاپی

18/05/2024

تمام مائوں بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی عزت کو سنبھال کے رکھنا سیکھیں دو ٹکے کی محبت کے آگے اپنی عزت کو نیلام کرنے کے بعد عزت کا جنازہ نکلتا ہے عزت سنبھالی نہیں جاتی. اور تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایسی حرکتیں کرنے سے پہلے اپنی مائیں اور بہنوں کا بھی ضرور سوچیں۔ شکریہ🙏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Jamat Khana Bazar
Hunza