village vilog
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from village vilog, Health/Beauty, Hyderabad.
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
#
28/05/2023
Do you like this beauty
28/05/2023
Temperature is raising day by day so plz keep cold water for this beautiful birds
28/05/2023
That's called CPR
28/05/2023
That's reality or not tell me in comments
17/05/2023
One one can went you more then your mother
Because mother is the best mother know ur hobbies your like our dislike things your habits that's all know mother because he is born you in stomach
J**s ne ya vedio ni dakhi aus ne kuch ni dakh
06/05/2023
ایک اور دلخراش واقعا، ایک اور قتل، ایک اور گینگ ریپ
آخر کب تک ظلم کا نظام چلتا رہے گا افسوس۔۔۔
نوابشاھ شھر میں 60 میل کے علاقے میں ریما لاشاری کا قتل لاش سدا واھ سے ملتی ہے اور ورثاء انصاف کے لیے دربدر پولیس کے وہی روایتی ٹوٹکے اور مجرم قانون کی پہنچ سے بہت دور ظالم طاقت کے نشے میں دھت اور مظلوم کمزور آخر کب تک
دوستو اٹھو اس جبر اور ظلم والے نظام کے خلاف اور مظلوم کہ ساتھ کھڑے ہوں۔
برائے مھربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس متاثرہ بچی اور اس کے گھر والوں کو انصاف ملے ،انشا اللہ
ڀارت ۾ مذھب مٽائڻ واري ڪيس ۾ جج جا رمارڪس ٻڌڻ وٽان آھن جتي مسلمان ڇوڪري کي ھندو بڻائي ھندو سان شادي ڪرائڻ تي جج ان کي جيل موڪليندي چيو ھي ڪنورين وارا تماشا بند ڪريو
پاراچنار سکول میں فائرنگ 8 اساتذہ قتل
پاراچنار : پاک آفغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ ہوئئ ہے
پاراچنار : مسلح آفراد نے سکول میں گھس کر سٹاف روم میں فائرنگ کی ۔ زرائع
پاراچنار : فائرنگ گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل میں کی گئی ہے ۔ پولیس زرائع
پاراچنار : جان بحق اساتذہ میٹرک امتحانی ڈیوٹی پر تعینات تھے ۔ پولیس زرائع
پاراچنار : قتل ہونے والوں میں میر حسین ، جواد حسین ، نوید حسین ، جواد علی ، محمد حسین اور علی حسین شامل ہیں
🚨 ہندوستان کے منی پور میں آج چرچ کے باہر سے خوفناک منظر جیسے ہندو ہجوم اور عیسائی قبائل کے درمیان جھڑپیں تیز ہوتی جارہی ہیں۔ 🇮🇳⚡️✝️
👇📹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hyderabad
