FNS Shahdadkot
For Social work voice of sindhi peoples
27/08/2022
سکھر ضلع میں سیلاب متاثرین کے لیے مفت موبائل ہسپتال یونٹس کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔
جو حکومت سندھ کی جانب سے محکمہ بحالیات کی نگرانی میں مفت ادویات فراہم کرتے ہیں۔اميد ه کي سنڌ کي هر شهر م کيمپس لگائي جائينگي!
27/08/2022
سنڌ لاء ڪو به پاڪستاني فلاهي ادارو موجود ڪون آهي
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے کیمپ سائٹس فعال ہیں اور متاثرہ خاندانوں میں 25,000 روپے فی خاندان تقسیم کیے جارہے ہیں۔ اگر آپ کا خاندان ابھی تک رجسٹر نہیں ہوا تو 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور رجسٹر ہوجائیں۔
Chairman dharti dhari tahreq
27/08/2022
Voice of sindhi peoples
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Hyderabad
