Funny and knowledge able vidoes.

Funny  and knowledge able vidoes.

Share

Funny and Knowledge able vidoes.

27/05/2023

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂🤣🤣🤣🤣

27/05/2023

لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜

24/05/2023

Hi**er

28/12/2022
28/12/2022

.‏چوزا : ماں ! انسان پیدا ہوتے ہی اپنا نام رکھ لیتے ہیں
ہم لوگ ایسا کیوں نہیں کرتے؟ 😒

مرغی: *بیٹا! ہماری برادری میں نام مرنے کے بعد رکھتے ہیں جیساکہ
*چکن تکہ، چکن ملائی بوٹی، چکن روسٹ وغیرہ**

25/12/2022

میں بینک سے قرضہ لینے گیا🙈
۔
بینک ایڈمن خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتے ہو۔؟
۔
میں نے عاجزی سے جواب دیا آپ کی طرح ایڈمن
ہوں۔۔😒
۔
بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑی ہوئی۔
۔
میرے گھر والوں کا حال احوال پوچھا۔😍
۔
پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لیےکہا 🙈
۔
اس کے بعد مجھ سے پوچھا آپ کہاں کے ایڈمن ہو۔؟
۔
میں نے کہا واٹساپ گروپوں کا ایڈمن ہوں۔😎
۔
یہ سن کر بینک ایڈمن نے مجھے فورا بینک سے باہر نکالا ۔ حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا۔🤓😅😆🙈

25/12/2022

انگریز کو مچھر کاٹ رہا تھا 😂😂😂
اس نے ساری لائٹ بند کردی 😮😂😂
تبھی روم میں جگنو آگیا😝

انگریز "OH MY GOOD" !!
پاکستان کا مچھر اتنا ایڈوانس ہے !!
ٹارچ لیکر ڈھونڈ رہا ہے !!!l😜😂😂

25/12/2022

آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁 افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی 😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣
Ⓨ︎...Ⓡ︎

25/12/2022

لڑکی ڈاکٹر سے:
کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں.؟🤔
ڈاکٹر:
ہاں بلکل.!🙂
لڑکی:
شکر ہے.! ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے.!🤣

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Thatta
Hyderabad