Riaz Ahmed magsi
hiii
10/10/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونّ،😓
ایبٹ آباد میں دل چیر دینے والی تصویر اللّٰـــــه پاک کسی بھی اولاد کو والدین کا اور والدین کو اپنی اولاد کا دکھ نہ دکھائے، اللّٰـــــه پاک مرحوم ثاقب شاہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، اور تمام پسماندگان کو یہ گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، آپ کو لگ رہا ہوگا کہ اس بچے کو سلانے کے بعد یہاں لٹایا گیا ہے، لیکن یہ بچہ ساری رات اپنے باپ کا انتظار کرتا رہا کیوں کہ یہ ماں کے ساتھ نہیں بلکہ باپ کی گود میں سویا کرتا تھا، باپ جو کہ ہسپتال میں سانپ کے زہر کے ساتھ لڑ رہا تھا اور جب صبح کی اذان ہوئی تو باپ کی لاش گھر پہنچی، حسب عادت یہ معصوم بچہ جیسے ہی باپ کے پاس بیٹھا تو بازو پہ سر رکھ کہ داڑھی میں انگلیاں پھیرتے پھیرتے سو گیا، ثاقب شاہ نے محض (4) یتیم بچے ہی نہیں چھوڑے بلکہ وہ اپنے خاندان کا واحد سہارا بھی تھے، دعا کریں کہ اللّٰـــــه پاک ان کی آخری منزل آسان کرے اور پیچھے رہ جانے والوں کا حامی و ناصر ہو آمین،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad
