Anabia Shopping Hub

Anabia Shopping Hub

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anabia Shopping Hub, Health/Beauty, Hyderabad.

Photos from Anabia Shopping Hub's post 12/02/2023

Beautiful saaree of 2023
Fabric detail
Made on shamose silk plain saree 55 inches lenght
6 yard saare
Blouse & sleeves full sequences 1.5 yard
*BLACK*
*MERGANTA*
* SILVER GREY*
*MEHROON*
*NAVY BLUE*

*PRICE 4100/-*

*LIMITED STOCK*

10/02/2023

عورتوں اورلڑکیوں کو شاپنگ کرنا کیوں پسند ہے.
میرے خیال میں لڑکیوں کو اور کچھ خواتین کو شاپنگ. 🤩🤩
اس وجہ سے پسند ہوتی وہ اپنے آپ کو ہر وقت خوبصورت. 👰‍♀️👰‍♀️
اور جدید ڈیزائن کے مُطابق ڈھالنا چاہتی ہیں. 🥰🥰
جبکے دین بھی عورت کو سجنے سنورنے کی تلقین کرتا ہے. 😊😊
تا کے اپنے شوہر یا محبو ب کی نظر و دل کا با عث سکون بنی رھے. 👍👍
یہ جواب دیا ہے ہماری ایک کسٹمر نے

10/02/2023

آن لائن شاپنگ کا ایک خاص مقصد ہے۔🙂🙂
اور وہ یہ ہے وقت کی بچت اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت۔💯💯
کچھ لوگ آئن لائن سستی چیزیں ڈھونڈتے ہیں وہ غلط کرتے ہیں۔🕵️
🕵️
اگر آپ کسی 5 سٹار rating والے پیج سے شاپنگ کرتے ہو تو ان کی قیمتیں
مارکیٹ کے برابر ہوں گی یا زیادہ ہوں لیکن مارکیٹ سے کم نہیں ہوں گی۔
🥰🥰
کیونکہ انہوں نے ڈیلیوری چارجز اور packing کے اخراجات بھی نکالنے ہوتے ہیں۔🙇🙇
جو لوگ بہت مصروف ہوتے ہیں بازار جا کر ایک ایک دکان پھر کر شاپنگ کرنے کا
ٹائم نہیں ہوتا ان لوگوں کے لیے یہ سہولت نکالی گئی ہے۔🥳🥳
آن لائن شاپنگ کا ایک اور فائدہ بھی ہے آپ دکان پر ہر ایک ڈیزائن کو کھلوا کے
نہیں دیکھ سکتے جبکہ آئن لائن آپ بہت سارے ڈیزائن دیکھ سکتے ہیں۔🧕🧕
تو اسی شاہی سہولت کے کچھ اضافی چارجز بھی ہوتے ہیں لیکن ہمارے Rates
بہت مناسب اور سٹف بہت اچھا ہے۔😉😉
جبکہ ہمارے ہاں آئن لائن شاپنگ کا تصور الٹا بنا ہوا ہے۔🤫🤫
ہم لوگ آن لائن سستی چیزیں ڈھونڈتے ہیں جب چیز ہلکی ملتی ہے تو پھر گلہ
کرتے ہیں کہ آن لائن ہمیشہ دھوکہ ہوتا ہے۔🤷🤷
آن لائن شاپنگ سے آپ کو گھر بیٹھے چیز مل جاتی ہے اور سلیکشن آسان ہو جاتی
ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Hyderabad
71000